Author: پاکستان ایکسپریس

اسلام آباد: (پاکستان ایکسپریس) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک دشمنوں کے ساتھ کوئی بات نہیں ہوگی، دہشت گردی کو ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند ماہ سے دہشتگردی کی لہر میں اضافہ ہوا ہے، گزشتہ چند دنوں میں دہشتگردی کے اندوہناک واقعات ہوئے، دہشتگردی کی حالیہ لہر میں 50 سے زائد پاکستانی شہید ہوئے، شہید ہونے والوں میں سکیورٹی فورسز کے بہادر جوان بھی شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگردوں نے بے گناہ پاکستانیوں…

Read More

راولپنڈی ٹیسٹ میں محمد رضوان پر بال پھینکنے پر بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں کھیل کے 4 دنوں کے دوران مثبت انرجی دکھائی دی لیکن آخری دن ایک ناخوشگوار لمحہ دیکھنے میں آیا۔ پانچویں دن پاکستان کی اننگز کے دوران جب پاکستان کا اسکور 103 رنز پر 4کھلاڑی آؤٹ تھا اور 33 ویں اوور میں شکیب الحسن کو اوور کی دوسری گیند کرانا تھی تو بنگلادیشی آل راؤنڈر گیند کرانے کے لیے آئے لیکن رضوان کھیلنے کے لیے تیار نہ تھے…

Read More

گوجرہ: (دنیانیوز) پنجاب کے شہر گوجرہ میں لیڈی ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے ایک ہی روز میں 2 نوزائیدہ بچوں کی اموات کا واقعہ پیش آیا ، ڈپٹی کمشنر نے معاملے کی انکوائری ٹیم سے رپورٹ طلب کرلی۔ افسوس ناک واقعے پر ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو نے معاملہ کی انکوائری لگا دی ، انکوائری افسران میں اسسٹنٹ کمشنر نعمان علی ڈوگر، ڈاکٹر کاشف ندیم، ڈاکٹر عائشہ رؤف شامل ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے انکوائری ٹیم کو 24 گھنٹوں میں رپورٹ کرنے کا حکم دیدیا ، ٹیم آج 10 بجے انکوائری مکمل کر کے رپورٹ پیش کرے گی ۔ محلہ وزیر…

Read More

جنیوا: ڈائریکٹر جنرل عالمیا دارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) ٹیڈروس اڈھانوم گیبریئس نے اقوام متحدہ کی ایک بریفنگ میں بتایا کہ نئے وائرس منکی پاکس پھیلنے کو کنٹرول اور روکا جا سکتا ہے۔ ٹیڈروس نے مزید کہا کہ ایسا کرنے کے لیے بین الاقوامی ایجنسیوں اور قومی اور مقامی شراکت داروں، سول سوسائٹی، محققین اور صنعت کاروں اور رکن ممالک کے درمیان ٹھوس مشترکہ کارروائی کی ضرورت ہے۔ یہ بتاتے ہوئے کہ 2022 میں عالمی وباء شروع ہونے کے بعد سے ڈبلیو ایچ او کو 100,000 سے زیادہ تصدیق شدہ منکی پاکس کیسز کی اطلاع دی گئی ہے جبکہ افریقہ میں…

Read More

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا شمار کامیاب ترین اداکاروں میں کیا جاتا ہے لیکن عامر خان اداکاری کے میدان میں جتنے کامیاب رہے ازدواجی زندگی میں اتنے ہی ناکام ثابت ہوئے ہیں۔ دوشادیوں میں ناکامی کے بعد عامر خان 59 سال کی عمر میں تیسری شادی سے متعلق کیا منصوبہ بندی رکھتے ہیں، اس کا اظہار عامر خان نے ایک شو کے دوران کیا۔ دوران شو میزبان ریا چکرورتی نے عامر خان سے ازدواجی زندگی کے حوالے سے مشورہ طلب کیا جس پر اداکار نے ہنستے ہوئے جواب دیا کہ میری دو شادیاں ناکام ہو چکی ہیں…

Read More

ویلز: ویلز میں بِھڑوں کے جھنڈ سے 240 بار ڈنگ کھانے والے شخص کی مقامی اسپتال نے جان بچالی۔ ویلز کے علاقے بریکون سے تعلق رکھنے والے اینڈریو پاول نے بتایا کہ اتوار کے روز جب انہیں بِھڑوں نے ڈنگ مارا اس کے بعد وہ شدید تکلیف میں تھے۔ 57 سالہ شخص نے اسکائی نیوز کو بتایا کہ وہ موٹر سائیکل کی سواری سے واپس آئے تھے اور مرغیوں کو کھانا کھلا رہے تھے کہ ان پر بِھڑوں کا حملہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ جب وہ اپنے پچھلے گیٹ پر پہنچا، جو شاید چار سیکنڈ کے فاصلے پر ہے، ان پر بِھڑیں…

Read More

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ کسی بلوچ نے کسی پنجابی کو نہیں مارا ہے، دہشت گردوں نے پاکستانیوں کو مارا ہے، دہشت گردوں کا کوئی قوم اور قبیلہ نہیں ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد پاکستانیوں کو شہید کرکے بھاگ جاتے ہیں، دہشت گرد دلیر ہیں تو سامنے آکر مقابلہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ بندوق سے بلوچستان کو توڑنے کی کوشش ناکام ہوگی، ہم ہر شہید کا بدلہ لیں گے، دہشت گردوں کو سزا دیں گے۔ سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن…

Read More

لندن: برطانیہ کی معمر ترین اسکائی ڈائیور نے انگلش کاؤنٹی سفوک میں آسمان سے چھلانگ لگا کر تاریخ رقم کر دی۔ جنگِ عظیم دوم کی ویٹرن اور ویمنز رائل نیول سروس سابق ممبر مینیٹ بیلی نے اپنی 102 ویں سالگرہ کے موقع پر عطیات جمع کرنے کے لیے آسمان سے چھلانگ لگائی اور اسکائی ڈائیونگ کرنے والی معمر ترین خاتون بن گئیں۔ مینیٹ بیلی نے یہ چھلانگ 85 سالہ شخص کی پیراشوٹ جمپ سے متاثر ہوکر لگائی جس کا مقصد تین خیراتی اداروں کے لیے 30 ہزار پاؤنڈز جمع کرنا تھا۔ 102 سال کی عمر میں مینیٹ بیلی کی پُرخطر اسکائی…

Read More

بیجنگ: ایک آن لائن گیم پبلشر کُنلون ٹیک نے ایک آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کا ٹول لانچ کیا ہے کو مختصر دورانیے کے ڈراما بنا سکتے ہیں۔ کُنلون ٹیک کی جانب سے جاری بیان اور دکھائے گئے ڈیمو کے مطابق دنیا کا پہلا اے آئی ریلز پلیٹ فارم اسکائی ریلز مختصر مدت کی ویڈیو بنانے کے لیے اسکرپٹ لکھنے، کردار، پلاٹ اور اسٹوری بورڈ بنانے، ڈائیلاگ اور موسیقی تیار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بیجنگ میں قائم کمپنی کے مطابق یہ پلیٹ فارم کُنلون کے سیلف-ڈیویلپڈ لارج لینگوئج ماڈلز (ایل ایل ایمز) پر مبنی ہے اور یہ 180 سیکنڈ طویل ویڈیوز…

Read More

لاہور: پولیس کا کہنا ہے کہ بادامی باغ، مورچہ اسٹاپ کے قریب ایک شہری نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 33 سالہ عرفان کے نام سے ہوئی ہے جو رنگ و روغن کے کارخانے میں ملازم تھا جس نے اپنے سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا۔ پولیس کے مطابق متوفی کا خاندان خانیوال میں مقیم ہے جبکہ ابتدائی معلومات کے مطابق خودکشی کی وجہ بظاہر تنگدستی معلوم ہوتی ہے، پولیس اور تحقیقاتی اداروں کی کارروائی کے بعد لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل…

Read More