Author: پاکستان ایکسپریس

محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان "اسنیٰ” کراچی سے دور ہٹنے لگا ہے تاہم شہر میں آج دن بھر آج دن بھر وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔ سمندر میں طغیانی رہے گی تاہم ہمارے ساحل کو کوئی خطرہ نہیں۔ محکمہ موسمیات نے ٹراپیکل سائیکلون ” اسنی” کا چھٹا الرٹ جاری کردیا، محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان بحیرہ عرب کے شمال مشرق میں موجود ہے، گذشتہ 9گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے، یہ طوفان کراچی کے جنوب مغرب سے 200 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج دن…

Read More

ل ابیب: (پاکستان ایکسپریس) 4 سالہ بچے نے اسرائیلی میوزیم میں ساڑھے 3 ہزار سال قدیم جار کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے۔ بی بی سی کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی شہر حیفہ میں 4 سالہ بچہ اپنے والدین کے ہمراہ میوزیم کے دورے پر آیا تھا، اس موقع پر اس نے تقریباً 1500 یا 2200 قبل مسیح کے دور کا کانسی کا جار توڑ دیا، جو ایک نادر نمونہ تصور کیا جاتا تھا۔ رپورٹس کے مطابق عجائب گھر کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کانسی کا یہ جار میوزیم کے داخلی دروازے کے قریب بغیر کسی حفاظتی شیشے کے آویزاں…

Read More

راچی: (پاکستان ایکسپریس) محکمہ موسمیات نے سندھ کی ساحلی پٹی میں ٹروپیکل سائیکلون کا چوتھا الرٹ جاری کردیا۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ ڈیپ ڈپریشن کراچی کے جنوب مشرق میں167 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، ڈیپ ڈپریشن آج طاقتور طوفان کی شکل اختیار کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ طوفانی بارشیں برسانے والا سسٹم کل صبح تک شمال مشرقی بحیرہ عرب میں داخل ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمندر میں50 سے60 کلومیٹر اور کبھی70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہواؤں کے جھکڑ چل رہے ہیں، سندھ کے…

Read More

بیشتر افراد چھٹی کے دن زیادہ وقت تک سونا پسند کرتے ہیں اور سائنسدانوں نے اس عادت کا ایک حیران کن فائدہ دریافت کیا ہے۔ درحقیقت ہفتہ وار چھٹی کے دن زیادہ دیر تک سونے والے افراد میں ہارٹ اٹیک جیسے مرض کا خطرہ نمایاں حد تک گھٹ جاتا ہے۔ یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ Fuwai ہاسپٹل اور National Centre for Cardiovascular Disease کی تحقیق میں بتایا گیا کہ اگر آپ عام دنوں میں نیند پوری نہیں کر پاتے مگر ہفتہ وار چھٹی کے موقع پر زیادہ سوتے ہیں تو امراض قلب بشمول…

Read More

فرانس کے معروف فٹبالر کلیان امباپے کا ایکس( سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ ہیک کر لیاگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امباپے کا ایکس اکاؤنٹ بدھ کی رات کو ہیک کیا گیا اور ہیکرز نے اکاؤنٹ کا کنٹرول سنبھال کر متنازعہ پوسٹیں شیئر کیں۔ اکاؤنٹ ہیک کرنے کے بعد ہیکرز نے متازعہ پوسٹ میں اسرائیلی کو برا بھلاکہا، فلسطین کی آزادی کا نعرہ بھی لگایا۔ اس کے علاوہ ہیکرز نے امباپے کے اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں کرسٹیانو رونالڈو کو لیونل میسی سے بہتر قرار دیا۔ تاہم بعد ازاں فرانسیسی فٹبالر کا اکاؤنٹ ریکور کرلیا گیا اور تمام متنازعہ پوسٹس ڈیلیٹ…

Read More

گوجرانوالہ میں سرار راہ روک کر فیملیز کو لوٹنے اورگن پوائنٹ پر خواتین سے زیادتی کرنے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلےمیں مارا گیا۔ پولیس کے مطابق مبینہ مقابلے میں ہلاک ملزم عمر فاروق نے 16 جولائی کی رات مین جی ٹی روڈ پر تین وارداتیں کیں اور تینوں میں خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے بتایاکہ کامونکی ٹول پلازہ کے قریب زیادتی کا نشانہ بننے والی 14 سالہ لڑکی کے گھر والوں نے دوران واردات ریپ سے متعلق مقدمہ درج کروایا، باقی دو فیملیز نے زیادتی کے واقعے کو چھپا لیا تھا۔ ہلاک ملزم کے دوسرے بھائی کو…

Read More

بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان بھارت کے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل ہوگئے،ریسرچ کمپنی ‘ہُورُن انڈیا’ کےمطابق اداکار 7,300 کروڑ کے مالک بن گئے۔ ریسرچ کمپنی ہُورُن انڈیا کی تازہ رپورٹ کےمطابق بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان اب بھارت کے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل ہوگئے ان کی دولت 7,300 کروڑ روپے ہے۔ پٹھان اور جوان جیسی بلاک بسٹر فلموں کے بعد شاہ رخ خان کی مقبولیت میں اضافے کے ساتھ ساتھ ان کی دولت میں بھی اضافہ ہوا ہے،وہ اب امبانی،گوتم اڈانی اوردیگر بڑے کاروباری گھرانوں کے ساتھ ملک…

Read More

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 278 روپے 54 پیسے پر بند ہوا۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھا۔ واضح رہے کہ اگست میں ڈالر کا بھاؤ 20 پیسے کم ہوا، جولائی کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 74 پیسے کا تھا۔

Read More

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی وطن واپسی سےمتعلق درخواست پرسماعت کاحکم نامہ جاری کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نےحکم نامہ جاری کردیا جس میں کہا گیاہے کہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل اوردیگرحکام آئندہ سماعت پرٹھوس وجوہات سےآگاہ کریں،ٹھوس وجوہات نہ دینےکی صورت میں سیکریٹری خارجہ ذاتی حیثیت میں پیش ہوں،سیکریٹری خارجہ عدالت کو حکومت کی پوزیشن پر واضح کریں۔ حکم نامے کے مطابق سیکریٹری خارجہ کی عدم پیشی پرحکومت کو 10 لاکھ روپےجرمانہ عائدکیاجائےگا،ایڈیشنل اٹارنی جنرل کےمطابق امریکاسےقیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر پیشرفت ہوئی،فوزیہ صدیقی کے وکلاء…

Read More