Author: پاکستان ایکسپریس

ممبئی: اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس اپنی حالیہ بھارتی ویب سیریز ’آئی سی 814: دی قندھار ہائی جیک‘ پر تنازعے میں پھنس گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ تنازعہ اس وقت شروع ہوا جب سیریز میں ہائی جیکرز کی شناخت کے حوالے سے غلط تصویر کشی کی گئی۔ بھارتی وزارت اطلاعات و نشریات نے نیٹ فلکس کے مواد کے سربراہ کو منگل، 3 ستمبر کو طلب کیا ہے تاکہ ان اعتراضات کا جواب دیا جا سکے۔ انوبھو سنہا کی ہدایتکاری میں بنائی گئی یہ سیریز 1999 میں انڈین ایئرلائنز کی فلائٹ 814 کے حقیقی ہائی جیکنگ واقعے پر مبنی ہے۔ اس…

Read More

بالی وڈ اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ انہیں اتنا بدنام کردیا گیا ہے کہ ان کی شادی نہیں ہوپارہی۔ حال ہی میں ایک بھارتی شو کے دوران کنگنا رناوت نے شادی سے متعلق گفتگو کی اور یہ بھی بتایا کہ کس طرح ان کیلئے کی جانے والی منفی تشہیر ان کی شادی میں رکاوٹ بن رہی ہے۔ دوران شو جب 38 سالہ اداکارہ سے پوچھا گیا کہ وہ شادی سے متعلق کیا رائے رکھتی ہیں کہ آیا وہ کسی سیاستدان کو شادی کیلئے منتخب کریں گی یا کسی اداکار کو؟ اس سوال کے جواب میں کنگنا…

Read More

آکسفورڈ: تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ بہت زیادہ کیک، کرسپی چپس اور برگر کھانے سے صرف تین ہفتوں کے اند اندر انسانی جسم کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس طرح کی غذائیں جن میں چکنائی زیادہ ہوتی ہے وہ دل کے لیے خطرناک ہوتی ہے بھلے لوگوں کا وزن نہ بڑھتا ہو۔ ٹیسٹس میں لوگوں کے ایک گروپ کو چکنائی یا پولی-ان سیچوریٹڈ چکنائی والی غذا دی گئیں اور دوسرے گروپ سے 24 دنوں تک صحت بخش چکنائی والی غذا کھانے کو کہا گیا جیسے تیل والی مچھلی اور…

Read More

کراچی: ماہر اقتصادیات قیصر بنگالی کا کہنا ہے کہ حکومت کی اولین ترجیح مالیاتی خساروں پر قابو پانا ہونا چاہیے اور کچھ اداروں کے بند ہونے سے 30ارب روپے کی بچت ہوسکتی تھی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ماہر اقتصادیات نے کہا کہ وفاقی حکومت کی تنظیم نو کے لیے ہائی پاورڈ کمیٹی فار رائیٹ سائزنگ سے مستعفی ہوا ہوں کیونکہ تنظیم نو کا پورا بوجھ معاشرے کے کم آمدنی والے طبقے پر ڈالا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجموعی طور پر 40ڈویژن ہیں اور پانچ پانچ ڈویژن سے متعلق باری باری فیصلہ کرنے کی سفارش ہوئی تھی،…

Read More

اسلام آباد: بجلی کے شعبے میں مالی سال2017 میں کیپسٹی پے منٹ (ادائیگی کی صلاحیت) کا حجم 384 ارب روپے تھا جو نئی آئی پی پیز کے اضافے کے ساتھ بڑھ کر 2142 ارب روپے بڑھ گئی ۔ 2015 سے بجلی کا اوسط استعمال 15000میگا واٹ رہا جب کہ مجموعی پیداواری صلاحیت 20 ہزار میگا واٹ تھی جس پر کیپسٹی پے منٹ کی مد میں لاگت 200 ارب روپے تھی۔ گوکہ 2024 میں بجلی کی اوسط طلب 13000میگاواٹ ہی رہی لیکن پیداواری صلاحیت 43 ہزار میگاواٹ تک جا پہنچی جس سے کیپسٹی پے منٹ میں2142 ارب کا اضافہ ہوگیا۔ 2015-16…

Read More

دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں بنگلا دیش کے خلاف پاکستان ٹیم 172 رنز پر ڈھیر ہوگئی، خراب روشنی کے باعث چوتھے روز کھیل کے اختتام پر مہمان ٹیم نے بغیر کسی نقصان 42 رنز بنا لیے۔ چوتھا روز قومی ٹیم نے 9 رنز 2 وکٹوں کے نقصان پر چوتھے روز کھیل کا آغاز کیا تو 47 کے مجموعی اسکور پر اوپنر صائم ایوب 20 رنز بنا کر تسکین احمد کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے جبکہ اس کے بعد کپتان شان مسعود 62 کے مجموعی اسکور پر 28 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ کپتان مسعود کے بعد تجربہ…

Read More

نیویارک : جرمنی کے نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبر چار الیگزینڈر زویروف ، بلغاریہ کے گریگور دیمتروف اور امریکی ٹینس کھلاڑی ٹیلر فریٹز اپنی فتوحات کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مینز سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ۔ سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے امریکا کے شہر نیویارک میں جاری ہیں۔ مینز سنگلز مقابلوں کے چوتھے راؤنڈ میچ میں جرمنی کے الیگزینڈر زویروف نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے امریکی حریف کھلاڑی برینڈن ناکشیما کو 6-3،1-6، 2-6 اور 2-6سے شکست دے…

Read More

مودی کے بھارت میں انتہاپسند ہندؤں نےمسلمان بزرگ کوگائے کا گوشت لے جانے پرتشدد کا نشانہ بنایا۔ بھارت میں اس وقت تمام مذہبی اقلیتوں کو شدید جانی ومالی خطرات لاحق ہیں،بھارتی اقلیتیں مودی سرکارکی فسطایئت پرمبنی پالیسیوں کی بھینٹ چڑھ رہی ہیں جہاں انتہا پسند ہندؤں کو حکومتی پشت پناہی حاصل ہے۔ مسلمان ہوں، سکھ ہوں ،عیسائی ہوں یا پھر دلّت،بھارت میں اس وقت کوئی اقلیت بھی محفوظ نہیں، ایک حالیہ وڈیومیں دیکھا جاسکتا ہےکہ”انتہا پسند ہندؤں نےایک مسلمان بزرگ کوگائے کا گوشت لے جانے پرتشدد کیا گیا۔ انتہا پسند ہندؤں نےبزرگ کےساتھ نہایت بدتمیزی سےپیش آتےہوئےگالیاں دیں اور تھپڑوں…

Read More

غزہ: اسرائیل میں 6 یرغمالیوں کی لاشیں ملنے پر اہل خانہ اور ٹریڈ یونین کی اپیل پر آج ملک گیر ہڑتال کی گئی جس میں کاروباری مراکز بند، ٹرانسپورٹ معطل اور سماجی سرگرمیاں منسوخ رہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف حالیہ تاریخ کی سب سے بڑی ہڑتال کی گئی۔ جگہ جگہ احتجاجی مظاہرے کیے گئے جس میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔ ہڑتال کے دوران اسرائیل کے مرکزی ہوائی اڈے بن گوریون ہوائی اڈے میں فلائٹ آپریشن بھی معطل رہا اور صرف چند پروازوں کو اُڑان بھرنے کی اجازت…

Read More

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی) میں ججز کی تعداد بڑھانے کے حوالے سے ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کردیا گیا۔ چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت اجلاس میں ترمیمی بل سینیٹر عبدالقادر نے پیش کیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں ججز کی تعداڈ کم ہونے کی وجہ سے کیس لگنے میں سالوں لگ جاتے ہیں، کروڑوں روپے ٹیکسز کے سیکڑوں کیسز عدالتوں میں زیر التوا ہیں اور ہم اپنی ملکی ضروریات پوری کرنے کیلیے باہر سے بھیک مانگ رہے ہیں۔ اپوزیشن نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کے ترمیمی بل کی مخالفت…

Read More