Author: پاکستان ایکسپریس

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے ) سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے امریکی شہری ظاہر کرکے طالبات کو بلیک میل کرنے والے گارڈ کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم نجی یونیورسٹی میں بطور سکیورٹی گارڈ ڈیوٹی کر رہا تھا۔ ملزم خود کو امریکی شہری اور ایف آئی اے کا اہلکار ظاہر کر کے طالبات کو اپنے جال میں پھنساتا تھا اوریونیورسٹی طالبات کو جنسی طور پر ہراساں کرتا تھا۔ ملزم کی شناخت محمد جابر کے نام سے ہوئی۔ ملزم کو جناح گارڈن اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ابتدائی تفتیش کے مطابق گرفتار ملزم طالبات کو…

Read More

ڈی آئی خان: لکی مروت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس کانسٹیبل کو شہید کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ناور خیل میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے کانسٹیبل وقار احمد پر گھر کے قریب فائرنگ کردی جس کے سبب وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ ڈی پی او لکی مروت کے مطابق ناور خیل میں پولیس کانسٹیبل پر گھر کے سامنے فائرنگ کی گئی، وہ اس وقت تھانہ صدر لکی مروت میں تعینات تھے۔ ترجمان کی مروت پولیس کے مطابق شہید کی نماز جنازہ پولیس لائن لکی مروت میں ادا کردی گئی۔

Read More

سائنسدانوں نے حال ہی میں زمین کی پرت کے نیچے چھپے ہوئے ایک وسیع سمندر کو دریافت کیا ہے جو زمین پر موجود پانی کے ذخائر سے بھی بہت بڑے ذخیرہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق پانی کا یہ ذخیرہ سطح زمین سے 400 میل نیچے “رنگ ووڈائٹ” نامی چٹان میں موجود ہے۔ محققین نے مینٹل راک کے اندر ایک غیر روایتی اسپنج جیسی حالت میں پانی کے ذخیرے کی موجودگی کا انکشاف کیا۔ تاہم یہ پانی نہ ٹھوس، مائع، نہ گیس، بلکہ ایک نئی چوتھی حالت میں موجود ہے جسے پلازما کہا جاتا ہے۔ ماہر ارضیات اسٹیو جیکسن نے اس…

Read More

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے رواں ماہ ستمبر میں حکومتی محکمے ایف بی آر سے ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے، ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے لیے 12 ارب ڈالر قرض رول اوور پہلے کرانا ہوگا۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کے درمیان ایکسٹرنل فنانسنگ پر ورچوئل مذاکرات ہوئے ہیں لیکن پاکستان کو ایکسٹرنل فنانسنگ کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری کی کوئی ڈیڈ لائن نہیں مل سکی ہی۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر حکام…

Read More

کراچی چیمبر آف کامرس نے گھٹتی ہوئی مہنگائی کے تناسب سے پالیسی ریٹ میں 500 بیسس پوائنٹ کی کمی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ صدر کراچی چیمبر افتخار شیخ نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ گھٹتی ہوئی مہنگائی کے تناسب سے نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود کو 14.5فیصد پر لائے، افتخار شیخ کا کہنا ہے کہ اگست میں مہنگائی 9.6 فیصد پر آگئی ہے جبکہ عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے بھی پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اَپ گریڈ کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ افراط زر کی شرح تین سال کی کم ترین شرح پر آچکی ہے جو…

Read More

اسلام آباد: اگر درستگی کے اقدامات نہ کیے گئے تو ملک میں ایند ھن سپلائی کا سلسلہ بیٹھ جائے گا۔ پاکستان کی آئل ریفائنریوں نے حکومت کو صاف الفاظ میں خبردار کردیا ہے جن میں پارکو ، پی آر ایل ، این آر ایل، سی پی ایل، شامل ہیں۔ ریفائنریوں کے مطابق اس وقت ملک میں ڈیزل کا 50 روز سے زائد کا وافر ذخیرہ موجود ہے، اگر مزید ڈیزل درآمد کیا گیا تو آئندہ آنے والے مہینوں میں ملک کے اندر ڈیزل سپلائی کا سلسلہ بیٹھ جائے گا۔ سیکرٹری پیٹرولیم مومن آغا کے نام خط میں ریفائنریوں نے ڈیزل…

Read More

ممبئی: بھارت کے معروف ریپر و گلوکار یویو ہنی سنگھ نے کوک اسٹوڈیو پاکستان کے مشہور گلوکار وہاب بگٹی اور سندھی لوک گلوکارہ صاحبان کے ساتھ البم ریلیز کردی۔ یویو ہنی سنگھ نے بھارتی میوزک کمپنی ٹی سیریز کے تحت اپنی نئی میوزک البم ‘گلوری’ کی آڈیو ریلیز کر دی ہے، اس البم کے گانے ‘ریپ گاڈ’ اور ‘بیبا’ میں پاکستانی گلوکاروں وہاب بگٹی اور صاحبان نے بھی اپنے سُریلی آواز کا جادو جگایا ہے۔ البم ‘گلوری’ میں ہنی سنگھ اور صاحبان کا گانا ‘ریپ گاڈ’ سندھی، ہندی، پنجابی اور انگریزی سمیت دیگر زبانوں کا مکسچر ہے، اسی طرح ہنی سنگھ اور وہاب بگٹی کا…

Read More

پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں تاریخی شکست دینے والی بنگلادیشی کے آل راؤنڈر ٹیم کے ہمراہ وطن نہیں جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قتل کے مقدمے میں نامزد بنگلادیشی آل راؤنڈر و سابق ممبر اسمبلی شکیب الحسن پاکستان کیخلاف سیریز کے بعد ٹیم کے ہمراہ وطن واپس روانہ نہیں ہوں گے۔ بنگلا دیش کرکٹ ٹیم اور آفیشلز دو مختلف پروازوں سے وطن واپس جا رہے ہیں، بنگال ٹائیگرز کی ٹیم کراچی سے دبئی اور دوحا کے راستے بنگلادیش روانہ ہوگی۔ مزید پڑھیں: شکیب پر قتل کا مقدمہ؛ بنگلادیشی کپتان و وکٹ کیپر حمایت میں آگئے تاہم ائیرپورٹ ذرائع کا بتانا…

Read More

پاکستان کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر سے متعلق ماہر علمِ نجوم نے پیشگوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں تین نجومیوں کو مدعو کیا گیا جس میں میزبان نے ان سے متعدد اداکاروں کے مستقبل سے متعلق سوالات پوچھے۔ اداکار فواد خان سے متعلق ماہر نجوم کا کہنا تھا کہ بہت لوگ سوچ رہے تھے کہ بس ان کا کیرئیر اب ڈوب گیا مگر ایسا نہیں ہے، آنے والا سال فواد خان کے لیے خوب شہرت اور کامیابیاں لا رہا ہے۔ اس کے علاوہ تینوں نجومیوں نے سینئر اداکار عدنان صدیقی سے متعلق کہا کہ عدنان صدیقی کا…

Read More

بنگلادیش سے ہوم گراؤنڈ پر 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں وائٹ واش ہونے کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کرنے کے امکانات تاریک ہوچکے ہیں۔ بنگلا دیش کے خلاف سیریز میں دونوں میچز ہارنے کے بعد آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 24 اہم پوائنٹس گنوا دیے اور رینکنگ میں تنزلی کا شکار ہوکر 8 ویں پوزیشن پر چلا گیا۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل میں شان مسعود کی کپتانی میں پاکستانی ٹیم ابتک 7 میچز میں محض 2 کامیابیاں سمیٹ سکی ہے جبکہ اسکے پوائنٹس کی تعداد 19.05 ہے، جو صرف ویسٹ انڈیز سے بہتر…

Read More