Author: پاکستان ایکسپریس

لندن: ہر سال کی طرح اس سال بھی “اسٹرونومی فوٹوگرافر آف دی ایئر 2024″ کی نمائش رواں ہفتے لندن کے نیشنل میوزیم میں منعقد کی جارہی ہے۔ فوربس نے رپورٹ کیا کہ اس ہائی پروفائل نمائش میں مقابلے میں جیتنے والی خلا کی تصاویر پیش کی جائیں گی جس میں 2023 کے مکمل سورج گرہن کی نمائش بھی شامل ہے جسے اس ہفتے کے شروع میں مقابلے کے فاتح کا تاج پہنایا گیا تھا۔ اس سال اس مقابلے کی 16 ویں قسط ہے جس کا انعقاد ہر سال رائل آبزرویٹری گرین وچ کرتا ہے۔ آرٹ اور فلکیات سے تعلق رکھنے والے…

Read More

اسلام آباد: حکومت نے سرکاری بجلی کمپنیوں کی نجکاری پر احتجاج کے خدشے کےپیش نظر لازمی سروس ایکٹ نافظ کردیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی حکومت نے ڈسکوز، این ٹی ڈی سی اور جنکوز پرلازمی سروس ایکٹ نافذ کیا ہے اور لازمی سروس ایکٹ کے تحت ان کمپنیوں میں احتجاج اور ہڑتال پر پابندی ہوگی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ حکومت نے ڈسکوز، این ٹی ڈی سی اور جنکوز میں یونین کی سرگرمیوں پر بھی پابندی عائد کردی ہے اور لازمی سروس ایکٹ کی خلاف ورزی کرنےوالوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے…

Read More

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو غیر فعال تعلیمی نظام کی اصلاح اور معیاری تربیت کیلیے بھارتی وزیراعظم مود کی ایجوکیشن اسکیم اختیار کرنے کی تجویز دیدی۔ ایشیائی بینک نے یہ تجویزغیر فعال تعلیمی نظام میں بہتری کیلیے پاکستان کی مالی سپورٹ کی درخواست پر دی، جس کا مقصد اسکول سے باہر تمام بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایشیائی بینک نے سفارش کی ہے کہ حکومت ایک حکمت عملی کے تحت کثیر جہتی مشاورتی پالیسی اختیار کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم کی ہر شہری کیلئے تاحیات سیکھنے کی پالیسی (ULLAS) سمیت دنیا کی بہترین…

Read More

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ اپنی پہلی بیٹی کے ساتھ گھر پہنچ گئے۔ اسپتال سے چھٹی ملنے کے بعد میڈیا نے اس خوشگوار لمحے کو کیمرے میں قید کر لیا ہے۔ اداکارہ نے اپنی بیٹی کی پیدائش کے بعد انسٹاگرام بائیو میں نیا ماں بننے کا روٹین شیئر کرتے ہوئے کہا: ‘فیڈ، برپ، سلیپ، ریپیٹ’۔ فوٹوگرافرز نے دیپیکا اور رنویر کی گاڑی کے اندر کی جھلکیاں قید کیں، جہاں دیپیکا اپنی بیٹی کو گود میں اٹھائے ہوئے تھیں اور رنویر بھی اپنی ننھی پری کو محبت سے دیکھ رہے تھے۔

Read More

بالی وڈ کے کنگ کہلائے جانے والے اداکار شاہ رخ خان کی مقبولیت ناصرف بھارت، پاکستان اور ایشیائی ممالک میں ہے بلکہ دنیا بھر میں ان کے مداح موجود ہیں، یہاں تک کہ امریکی اداکار بھی شاہ رخ کے گرویدہ ہیں۔ کچھ روز قبل بھارتی میڈیا نے شاہ رخ خان کے کُل اثاثوں کے حوالے سے رپورٹ بھی شائع کی تھی جس کے مطابق 2024 میں تمام بالی وڈ اداکاروں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے امیر ترین اداکاروں کی دوڑ میں شاہ رخ سرِ فہرست تھے۔ ہورون انڈیا رچ لسٹ کی جانب سے کیے گئے انکشاف کے مطابق رواں سال کنگ…

Read More

فیصل آباد: چیمپئنز ون ڈے کپ کے چوتھے میچ میں مارخورز نے اسٹالینز کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف دے دیا جس کے تعاقب میں اسٹالینز کی بیٹنگ جاری ہے۔ فیصل آباد میں کھیلے جارہے میچ میں مارخورز کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 45 اوورز میں 231 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔ مارخورز کی طرف سے افتخار احمد 60 اور سلمان آغا 51 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، عبدالصمد نے 37 اور کپتان محمد رضوان نے 33 رنز بنائے۔ اسٹالینز کی طرف سے جہانداد خان نے 4 اور مہران ممتاز نے 3 وکٹیں حاصل کیں، محمد…

Read More

صنعا: یمن کے حوثی باغیوں نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا جو تل ابیب کے قریب ایک مقام پر گرا جس کے بعد ایک کھلے علاقے میں آگ بھڑک اٹھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن سے آنے والے میزائل کو روکنے کے لیے اسرائیلی فضائی دفاعی نظام فعال کیاگیا تھا جس نے یمنی میزائل کو گرانے کے لیے بہت سے راکٹس داغے مگر وہ میزائل کو گرانے میں ناکام رہے۔ خبر کے مطابق میزائل اسرائیل کی حدود میں داخل ہوتے ہی اسرائیلی دفاعی نظام کے تحت سائرنز بجنا شروع ہوئے اور حملے کے خوف سے ایک ہی…

Read More

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے یمن کے حوثیوں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں نقصان پہنچانے والے غزہ کو دیکھ لیں، ہمیں نقصان پہنچانے والےبھاری قیمت ادا کررہے ہیں۔ نیتن یاہو نے کہا کہ یمن کی حدیدہ بندرگاہ پر اسرائیل پہلے ہی حملہ کرچکا ہے، اسرائیل لبنان سرحد کو بھی جلد محفوظ بنائیں گے۔ لبنان کی سرحدکے ساتھ بسے ہزاروں اسرائیلی گھر چھوڑ کر اندرون اسرائیل منتقل ہوچکے ہیں جبکہ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل لبنان پربڑے حملےکی تیاری کررہا ہے۔ خیال رہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم کا دھمکی آمیز بیان آج یمنی حوثیوں کی جانب…

Read More

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے کی جانے والی مجوزہ آئینی ترامیم سامنے آگئیں جن میں 20سے زائد شقیں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئین کی شقیں 51،63، 175، 187 میں ترمیم شامل ہے۔ بلوچستان اسمبلی کی نمائندگی میں اضافے، بلوچستان اسمبلی کی سیٹیں65 سےبڑھا کر81 کرنے اور آئین کے آرٹیکل 63 میں ترامیم شامل ہیں۔ منحرف اراکین کا ووٹ ،آرٹیکل 63 میں ترمیم، آئین کےآرٹیکل 181میں بھی ترمیم کئے جانے کا امکان ہے۔ آئینی عدالت کے فیصلے پر اپیل آئینی عدالت میں سنی جائے گی۔ آئینی عدالت میں آرٹیکل 184، 185، 186 سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوگی۔ ہائیکورٹ…

Read More

میڈرڈ: ماہرین نے ڈائنوسار کی ایک نئی نسل دریافت کی ہے جو تقریبا 7 کروڑ 50 لاکھ برس قبل اسپین کے علاقے میں مقیم تھی۔ لمبی گردن، چار ٹانگیں اور چھوٹا سر رکھنے والے ڈائنو سار ساروپوڈ سبزہ خور جانور تھے۔ اس ڈائنو سار کا نام کونکاسورا پنٹیکوئنسٹرا رکھا گیا ہے، جو اس علاقے پر رکھا گیا ہے جہاں پر یہ رہا کرتے تھے۔ ’کونکا‘ کے نام سے مشہور یہ ڈائنو سار ایک درمیانے سے بڑے سائز کا ٹائٹینوسار ہے، جو تقریبا 50 فٹ لمبی اور 10 ٹن سے زیادہ وزنی ہے۔ جبکہ اس کا قد 10 فٹ تھا۔ نیشنل یونیورسٹی…

Read More