Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
Author: پاکستان ایکسپریس
کراچی: پاکستان کے معروف فیشن ڈیزائنر فراز منان کو عالمی فیشن انڈسٹری کے 500 بااثر شخصیات کی فہرست، بی او ایف 500، میں شامل کیا گیا ہے۔ اس فہرست میں دنیا بھر کے ان افراد کو شامل کیا جاتا ہے جو فیشن انڈسٹری کو نئی جہت دے رہے ہیں فراز منان نے اس بڑی کامیابی کا اعلان انسٹاگرام پر کیا، جہاں انہوں نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا: ’عالمی فیشن انڈسٹری کو تشکیل دینے والی بی او ایف 500 کا حصہ بن کر فخر اور خوشی محسوس ہو رہی ہے۔‘ منان کی فیشن برانڈ دنیا بھر میں اپنی شاندار…
گروپ پاکستانیوں کی مہمان نوازی کا معترف ہو گیا۔ جنگ اور جیو کے اشتراک سے کراچی آرٹس کونسل میں منعقد ہونے والے عالمی ثقافتی میلے میں جہاں مختلف ملکوں سے فنکار بلائے گئے ہیں، وہیں روانڈا سے آنے والے مہمانوں کی بھی الگ ہی بات ہے، 9 افراد پر مشتمل اس میوزیکل گروپ میں مختلف فنکاروں سمیت میوزک ڈائریکٹر اور پروڈیوسر بھی شامل ہیں جنہوں نے افتتاحی تقریب اور فیسٹیول کے تیسرے دن پرفارمنس دی تھی۔ جیو ڈیجیٹل نے اس گروپ کی ممبر کوئن سے خصوصی گفتگو کی اور ان کی میوزیکل پرفارمنس سے متعلق پوچھا، جس پر انہوں نے…
فیصل آباد: شاداب خان کی ٹیم پینتھرز نے فائنل میں مارخورز کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر چیمپئنز ون ڈے کپ جیت لیا۔ فیصل آباد میں کھیلے جارہے میچ میں مارخورز کی پوری ٹیم ٹاس جیت کر پہلے کرتے ہوئے 33.4 اوورز میں 122 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ فخر زمان 46، حسیب اللہ خان 27 اور بسم اللہ خان 16 رنز کے ساتھ نمایاں رہے ان کے علاوہ کوئی بلے باز ڈبل فگرز میں داخل نہ ہوسکا۔ کپتان افتخار احمد 3، کامران غمال 2، زین عباس 6،عاکف جاوید 8محمد عمران ایک رن بناکر پویلین لوٹ گئے۔ زہد محمود 8 رنز کے…
اکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے مستعفیٰ ہوگئے۔ محمد یوسف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر مستعفی ہونے کا اعلان کیا اور کہا کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکشن کمیٹی سے مستعفیٰ ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کے لیے اس شاندار ٹیم کی خدمت کرنا ایک بڑا اعزاز تھا اور وہ فخر محسوس کرتے ہیں کہ انہوں نے پاکستان کرکٹ کی ترقی اور کامیابی میں اپنا کردار ادا کیا، مجھے اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کی صلاحیت اور جذبے پر پورا اعتماد…
بیروت: حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی اسرائیل کافی عرصے سے کر رہا تھا اور گزشتہ روز فضائی حملے میں انھیں شہید کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے اپنے سب سے بڑے ہدف کو نشانہ بنالینے کے لیے تمام انٹیلی جنس اداروں کو حزب اللہ کے رہنماؤں اور کمانڈرز کی ’’مخبری‘‘ پر لگادیا تھا۔ سب سے پہلے لبنان میں 17 ستمبر کو حزب اللہ کے کمانڈرز کے زیر استعمال پیجرز ایک ہی دن یکے بعد دیگرے دھماکوں سے پھٹنے لگے جس میں 2 درجن سے زائد شہید اور 3 ہزار سے…
چین، روس اور ایران نے تصدیق کی ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، مجید بریگیڈ، اور بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) سمیت متعدد دہشت گرد گروپ افغانستان سے کام کر رہے ہیں اور پڑوسی ممالک کے لیے خطرے کا باعث ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر سائیڈ لائن پر پاکستان، چین، روس اور ایران کے وزرائے خارجہ کا چار فریقی اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد جاری ہونے والے مشترکہ بیان کے مطابق چاروں وزرائے خارجہ نے افغان طالبان کے ٹی ٹی پی سمیت کسی بھی دہشت گرد گروپ…
پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد پولیس چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کو حراست میں لے لیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے سیکٹر ایچ 13 کے قریب بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کی گاڑی کو روکا، پولیس بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کو وین میں ڈال کر لے گئی۔ دوسری جانب راولپنڈی کے کمیٹی چوک پر پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا گیا جس کے بعد پولیس نے شیلنگ کی اور کئی…
کراچی: ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل کراچی نے جعلی دستاویزات پرامریکی ویزا کے حصول کی کوشش ناکام بناکرتین ملزمان کوگرفتارکرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے کارروائی کے دوران جعلی دستاویزات پرامریکن ویزے کے حصول کی کوشش نام بنائی گئی۔کارروائی میں تین ملزمان کوگرفتارکرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کےمطابق ملزمان کی گرفتاری امریکی قونصل خانے کی نشاندہی پر عمل میں لائی گئی۔ ملزمان کےخلاف کارروائی کے لئےامریکی قونصل خانے نے تحریری درخواست دی۔گرفتارملزمان میں محمد مقصود،عبداللہ اورسفیان خالد شامل ہیں اور ان کا تعلق فیصل آباد اورصوابی سے ہے۔ گرفتارملزمان کو مختلف ایجنٹس…
حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ 1960 میں مشرقی بیروت کے علاقے بورجی حمود میں ایک غریب خاندان میں پیدا ہوئے لیکن جب لبنان میں 1975 میں خانہ جنگی شروع ہوئی تو ان کا خاندان جنوبی لبنان میں ان کے آبائی گاؤں بسوریہ چلا گیا۔ انہوں نے عراق کے شہر نجف میں قرآن اور سیاست کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد 15 برس کی عمر میں لبنان میں شیعوں کی نمائندہ تحریک ’امل‘ میں شمولیت اختیار کی۔ بعد ازاں انہیں بقا کے علاقے میں امل ملیشیا کا سیاسی نمائندہ مقرر کیا گیا 1982 میں لبنان میں اسرائیلی در اندازی کے…
اسٹاک ہوم: سائنس دانوں نے روسی پرما فراسٹ میں 32,000 سال سے زیادہ عرصے سے محفوظ ایک گینڈا دریافت کیا ہے جس کی جلد اور کھال ابھی تک برقرار ہے۔ یہ گینڈا اس وقت مر گیا تھا جب اس کی عمر تقریباً چار سال تھی اور اس کی عمر نے اس کی حالت کو اچھا رکھنے کے ساتھ ساتھ سائنسدانوں کو معدوم ہوجانے والی نسلوں کے بارے میں مزید جاننے کی سہولت فراہم کی ہے۔ اسٹاک ہوم یونیورسٹی میں ارتقائی جینومکس کے پروفیسر لیو ڈیلن نے کہا کہ برفانی دور کے جانوروں کی باقیات کی اکثریت ہڈیوں اور دانتوں پر مشتمل ہوتی ہے…