Author: پاکستان ایکسپریس

ممبئی: بھارت کے رئیلٹی شو بگ باس 18 سے شدید تنقید کے بعد گدھا ہٹا دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جانوروں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم پیٹا نے باگ باس 18 کے سیٹ پر گدھے کو قید رکھنے کے خلاف شو کے بنانے والوں کے خلاف شکایت درج کروائی تھی۔ بالی ووڈ کے میگا اسٹار کی میزبانی میں مقبول رئیلٹی ٹی وی بگ باس کے 18 ویں سیزن میں گدھے کی اینٹری ہوئی تھی جس کا نام گدھا راج رکھا گیا تھا۔ گدھے کو سیٹ پر زبردستی رکھنے پر سلمان خان اور شو بنانے والوں کے خلاف…

Read More

ملتان: پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے انگلینڈ نے اپنی 11 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ انگلش ٹیم میں کپتان بین اسٹوکس کی واپسی ہوئی ہے، بقیہ کھلاڑیوں میں زیک کرولی، بین ڈیکٹ، اولے پوپ، جوئے روٹ، ہیری، جیمی سمیتھ، بریڈن کارس، میٹ پوسٹ، جیک لیچ اور شعیب بشیر شامل ہیں۔ کپتان بین اسٹوکس کا کہنا تھا کہ ٹاس جیت کر یقینی طور پر بیٹنگ کریں گے، پہلے میچ والی پچ اسپنرز کو مدد فراہم کرے گی اور گیند ریورس سوئنگ بھی ہوگی۔ بین اسٹوکس کا کہنا تھا کہ ہماری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ میچ کا…

Read More

ایران پر حملے کے جواب میں فلسطینی حامی گروپس کے حملے روکنے کیلئے اسرائیل امریکا حکمت عملی تیار کر لی۔ صیہونی میڈیا کے مطابق اسرائیل حملے میں ایران کی فوجی اور انرجی تنصبات کو نشانہ بنائےگا، ایران پر حملے کے لیے اسرائیل اور امریکا میں بات چیت جاری ہے۔ فلسطینی حامی گروپس کے جوابی حملے روکنے کیلئے اسرائیل اور امریکا نے مشترکہ حکمت عملی بھی تیار کر لی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا ایران کے جوابی حملے روکنے کے لیے میزائل شکن سسٹم مشرق وسطیٰ سے یورپ تک نصب کر چکا ہے، امریکا نے گزشتہ سال کے…

Read More

غزہ کے اسکول میں قائم پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کی شیلنگ سے 22 پناہ گزین شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی ٹینکوں نے مشرقی غزہ کے علاقے نصیرات میں اسکول پر شیلنگ کی جس کے نتیجے میں 80 سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے۔ اسکول میں فلسطینی پناہ گزین مقیم تھے۔ حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 22 افراد شہید ہوئے۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے دیرالبلاح کے علاقے میں الاقصیٰ شہدا اسپتال کے احاطے میں قائم فلسطینی پناہ گزینوں کے خیموں پر بم برسا دئیے۔ حملے میں 4 افراد شہید اور 70 زخمی ہوگئے۔ دوسری جانب اسرائیلی فورسز نے…

Read More

اسلام آباد: چینی وزیر اعظم لی کیانگ آج تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، 11 سال میں کسی بھی چینی وزیر اعظم کا پہلا دورہ ہے، ان کا مقصد شنگھائی کانفرنس میں شرکت کرنا، بدلتی ہوئی جغرافیائی سیاسی صورتحال اور چینی صدر ژی کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے دو طرفہ تعاون کو نئی تحریک دینا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چینی وزیراعظم لی کیانگ وفد کے ہمراہ ایئرچائنا کے طیارے میں نورخان ایئربیس پر پہنچے جہاں وزیراعظم شہباز شریف نے ان کا بھرپور استقبال کیا، گلدستے پیش کیے گئے، توپوں کی سلامی دی گئی۔ بعد…

Read More

اسلام آباد: چینی وزیر اعظم لی کیانگ 14 تا 17 اکتوبر 2024 کو پاکستان کا دو طرفہ دورہ کر رہے ہیں جو کل اسلام آباد پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعظم لی کیانگ مذاکرات میں اپنے اپنے وفود کی قیادت کریں گے۔ دونوں وزرائے اعظم اقتصادی اور تجارتی تعلقات، سی پیک کے تحت تعاون پر جامع بات چیت کریں گے۔ دونوں فریقین علاقائی اور عالمی پیش رفت پر بھی بات کریں گے۔ چینی وزیراعظم صدر آصف علی زرداری، پارلیمانی رہنماؤں اور عسکری قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ چینی وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان…

Read More

ممبئی: بھارتی سیاستدان بابا صدیقی کے قتل کے شبے گرفتار2 ملزمان کا کہنا ہے کہ ان کا تعلق لارنس بشنوئی گروپ سے ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں قتل ہونے والے بھارتی سیاستدان بابا صدیقی کے قتل کے شبے میں گرفتار 2 ملزمان کا کہنا ہے کہ وہ لارنس بشنوئی گروپ کے لیے کام کرتے ہیں۔ قتل سے پہلے کئی روز تک بابا صدیقی کی نگرانی کی گئی۔ لارنس بشنوئی گروپ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کو متعدد بار قتل کرنے کی دھمکیاں دے چکا ہے۔ رپورٹ کے مطاابق لارنس بشنوئی یا دیگر ذرائع نے ملزمان کے بیان کی اب…

Read More

غزہ میں ہونے والے اسرائیلی فوج کے مظالم پر دنیا بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ برطانیہ میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کیا گیا جبکہ گلاسگو اور آئرلینڈ میں مظاہرین نے اسرائیل کے لیے فنڈنگ اور ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ بھی کیا۔ ادھر فرانس میں فلسطینیوں اور لبنانیوں سے اظہار یکجہتی کی گئی، پیرس میں سیکڑوں افراد غزہ اور لبنان میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف سڑکوں پر نکلے جبکہ سوئیڈن میں بھی فلسطین اور لبنان میں اسرائیل کے حملے رُکوانے کے لیے احتجاج کیا گیا۔ دوسری جانب اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں بھی ہزاروں افراد نے نیتن…

Read More

اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کے تعاون سے رواں مالی سال میں پاکستان نے پہلی بار چاول کی برآمدات کے ذریعے 4 بلین ڈالر آمدنی حاصل کی جو کہ قابل ستائش ہے۔ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سابق چیئرمین شاہجہان ملک نے کہا کہ آئندہ مالی سال میں چاول کی برآمدات کا ہدف 5 ارب ڈالر مقرر کیا جائے گا، جدید بیجوں کی تحقیق اور معیاری زرعی طریقوں کے فروغ پر مبنی جامع حکمت عملی تیار ہوگی۔ پاکستان کا باسمتی چاول عالمی منڈی میں اعلیٰ معیار کے باعث پاکستان کی معاشی ترقی اور عالمی شراکت داری میں اہم…

Read More

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) کو رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں درپیش 90 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کے باعث مزید ٹیکس اقدامات کا امکان ہے اور اس متوقع منی بجٹ کے تحت 130 ارب روپے کے ہنگامی ٹیکس اقدامات کی تجویز زیر غور ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کو ریونیو شارٹ فال کا سامنا ہے اور اگر اضافی ریونیو حاصل نہیں ہوپاتا تو اس صورت میں رواں مالی سال منی بجٹ آنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مشروبات یا شوگر ڈرنکس پر 5 فیصد ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کی…

Read More