Author: پاکستان ایکسپریس

دبئی: آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ آج کے میچ میں شکست کی صورت میں پاکستان کیلئے ٹورنامنٹ ختم ہوجائے لیکن اگر قومی ٹیم نیوزی لینڈ کو بڑے مارجن سے ہرانے میں کامیاب ہوگئی تو سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے کا امکان ہے۔ نیوزی لینڈ الیون: سوزی بیٹس، جارجیا پلمر، امیلیا کیر، سوفی ڈیوائن (کپتان)، بروک ہالیڈے، میڈی گرین، ازابیلا گیز (وکٹ کیپر)، لیا تاہوہو، روزمیری مائر،…

Read More

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی شب نارتھ ناظم آباد کے ڈی اے فلائی اوور پر ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار 2 نوجوان شدید زخمی ہوگئے جنھیں فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال لے جایا جا رہا تھا کہ ایک نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ اس حوالے سے ایس ایچ او نارتھ ناظم آباد عدیل نے بتایا کہ متوفی کی شناخت 22 سالہ احمر کے نام سے کی گئی، شدید زخمی 17 سالہ حسان کو طبی…

Read More

ممبئی: بالی وڈ کے مشہور اداکار راجکمار راؤ نے کہا ہے کہ لوگ ان کی دولت کے بارے میں غلط فہمی کا شکار ہیں۔ یوٹیوب چینل “ان فِلٹرڈ ود سمڈیش” پر گفتگو کرتے ہوئے راجکمار نے اپنے مالی معاملات پر بات کی اور بتایا کہ وہ اتنے امیر نہیں جتنا لوگ سمجھتے ہیں۔ راجکمار نے ہنستے ہوئے کہا، “یار، اتنا پیسہ ہے نہیں جتنا لوگ سوچتے ہیں کہ میں 100 کروڑ کا مالک ہوں۔ بھائی، ای ایم آئی چل رہی ہے، مطلب گھر خریدا ہوا ہے اور اس کی اچھی خاصی قسط بھرنی پڑتی ہے۔” انہوں نے مزید بتایا کہ اگرچہ ان کے…

Read More

واشنگٹن: امریکا سے 29 کچھوؤں کو موزؤں میں چھپا کر کینیڈا اسمگل کرنے والی خاتون کو 10 سال قید اور لاکھوں ڈالر جرمانہ ہوسکتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خاتون کو ایک جھیل میں کشتی سے حراست میں لیا گیا جن کے بیگ کے اندر جرابوں میں کچھوے چھپائے گئے تھے۔ خاتون کے شوہر اور ایک اور فرد بھی شریک ملزم ہیں جنھوں نے امریکا سے یہ کچھوے لیے تھے۔ خیال رہے کہ چینی بلیک مارکیٹ میں ایسٹرن باکس کچھووں کی قیمت تقریباً 1000 ڈالر ہے۔ خاتون نے عدالت میں کچھوؤں کو اسمگل کرنے کی کوشش کے جرم کا اعتراف…

Read More

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف سے ممتاز عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف نے ملاقات میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کی دینی خدمات کو سراہا۔ واضح رہے کہ معروف عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں، وہ کراچی میں اپنے دس روز گزار کر اب لاہور میں موجود ہیں جہاں انہوں نے دو روز عوامی اجتماعات سے خطابات کیے اور سوالات کے جوابات بھی دیے تھے۔

Read More

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور چینی ہم منصب لی کیانگ کی موجودگی میں پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبہ میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کردیے گئے جبکہ گوادر ایئرپورٹ کا ورچوئل افتتاح کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چینی وزیراعظم لی چیانگ آج چار روزہ سرکاری دورے پر وفد کے ہمراہ ایئرچائنا کے طیارے میں نورخان ایئربیس پر پہنچے جہاں وزیراعظم شہباز شریف نے ان کا بھرپور استقبال کیا، گل دستے پیش کیے گئے، توپوں کی سلامی دی گئی۔ بعد ازاں چینی وزیرِ اعظم لی چیانگ وزیرِ اعظم ہاؤس پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، دونوں ممالک کے…

Read More

سائنسدانوں نے زمین سے دو گنا بڑا اور تین گنا وزنی گرم آبی بخارات پر مشتمل سیارہ دریافت کر لیا۔ نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (NASA) کے جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ (JWST) کے نئے مشاہدات میں یہ بات سامنے آئی کہ ایک اجنبی سیارہ ایک گرم بھاپ کے غلاف میں لپٹا ہوا ہے، زمین سے تقریباً 100 نوری سال کے فاصلے پر واقع سیارے کو فی الحال GJ 9827 d کا نام دیا گیا ہے۔ ناسا کی رپورٹ کے مطابق یہ سیارہ زمین کے سائز سے تقریباً دو گنا بڑا اور ہمارے سیارے سے تین گنا زیادہ وزنی ہے…

Read More

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 2659ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ اسی طرح مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کے اضافے سے 275700 روپے کی سطح پر آگئی اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 171روپے کے اضافے سے 236368روپے کی سطح پر آگئی۔ سونے کی قیمتوں میں اضافے کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے…

Read More

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر نگرانی سندھ ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور ٹیک ویلی گوگل نے شعبہ تعلیم میں ٹیکنالوجی کے ذریعے تبدیلی لانے کی یاداشت پر دستخط کردیے ہیں۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ اور گوگل کے درمیان مفاہمتی یاداشت نامہ کی تقریب وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقد کی گئی جس میں وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ وزیر یونیورسٹی اینڈ بورڈ محمد علی ملکانی، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، چیئرمین ایچ ای سی سندھ پروفیسرطارق رفیع، سیکریٹری اسکول ایجوکیشن زاہد عباسی،سیکریٹری آئی ٹی نور احمد سموں، سیکریٹری یو اینڈ بی عباس بلوچ اوردیگر موجود تھے۔ تقریب میں…

Read More

انسانی تاریخ نے جب سے تہذیب کے دامن میں قدم رکھا ہے، تب ہی سے یہ اپنے جذبات کے اظہار کےلیے نت نئے طریقے ڈھونڈتا آیا ہے۔ پھر چاہے ہزاروں سال قدیم غاروں کی دیواریں ہوں، موئن جو دڑو کے کھنڈرات ہوں یا مصر کے عظیم اہرام، آپ کو ہر پتھر، ہر دیوار پر کوئی تحریر یا تصویر ملے گی؛ جس کا مقصد آنے والی نسلوں کو کوئی پیغام دینا یا کوئی خاص واقعہ بتانا ہوتا تھا۔ اس کے علاوہ بہت سے راز اور کردار بھی آپ کو ان دیواروں پر ملیں گے۔ یہ لوگ مرنے کے بعد بھی اپنے…

Read More