Author: پاکستان ایکسپریس

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں مزید 3 سے 4 دن گرمی رہنے اور خشک ہواچلنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی گرم اور خشک موسم کی لپیٹ میں ہے جب کہ بحیرہ عرب میں ہوا کے کم دباؤکے باعث سمندری ہوائیں نہیں چل رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ کراچی میں 3 سے 4 دن زیادہ تر گرم رہنے اور خشک ہواچلنے کا امکان ہے، اس دوران دن کا درجہ حرارت معمول کے اوسط سے 3 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ زائد بڑھ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دن کے اوقات…

Read More

اسلام آباد: رواں کیلنڈر سال کے پہلے9 ماہ میں بینکوں کے منافع میں سالانہ بنیادوں پر 19 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹاک ایکسچینج میں جمع بینکوں کے اعداد و شمارکے مطابق بینکوں نے 295521 ملین روپے بعد ازٹیکس منافع کمایا جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے 248330 ملین روپے منافع کے مقابلہ میں 19 فیصد زائد ہے۔ ادھر4 اکتوبر کو ختم ہفتے میں زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیادوں پر اضافہ جبکہ مجموعی بینک ڈپازٹس میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ 4 اکتوبر کو ختم ہفتہ میں زیرگردش کرنسی کا حجم 9032 ارب روپے رہا جو پیوستہ ہفتہ…

Read More

ممبئی: بھارتی شوبز انڈسٹری کے جوڑے پرنس نرولا اور یوویکا چوہدری کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ فلم اوم شانتی اوم کی اداکارہ یوویکا چوہدری اور بگ باس سے شہرت پانے والے پرنس نرولا ہفتے کی شام ایک بیٹی کے ماں باپ بن گئے۔ پرنس نے اس خوشخبری کو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ’’میں باپ بن گیا ہوں‘‘۔ پرنس نرولا اس وقت پونے میں ’’ایم ٹی وی روڈیز‘‘ کے آڈیشنز میں جج کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ اور اس خوشخبری کا اظہار انھوں نے آڈیشن کی شوٹنگ کے دوران اسٹیج پر کیا۔ پرنس نرولا نے…

Read More

فلسطین کی مزاحمتی تحریک میڈیا نے غزہ میں صیہونی فورسز کے ساتھ چھڑپوں اور انہیں نقصان پہنچانے کی ویڈیوز جاری کر دیں۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے شمالی غزہ کے جبالیہ کیمپ میں اسرائیلی ٹینک تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کی، اسرائیلی ٹینک کو بارودی سرنگ سے تباہ کیا گیا۔ القسام بریگیڈز نے جبالیہ کیپ میں اسرائیلی فوج پر حملوں کی بھی ویڈیوز جاری کی ہیں، جبالیہ کیپ میں مجاہدین اور اسرائیلی فوج کی گلی محلوں میں لڑائی ہوئی۔ حماس میڈیا کے مطابق مجاہدین نے شدید لڑائی کے بعد صیہونی فوجیوں کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا۔ اس…

Read More

آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں شرکت کیلئےچئیرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی روانہ ہوگئے۔ چئیرمین پی سی بی آئی سی سی بورڈمیٹنگ میں شرکت کریں گے،محسن نقوی آئی سی سی میٹنگ میں چیمپئنزٹرافی پرتفصیلی گفتگوکریں گے، چئیرمین پی سی بی چیمپئنزٹرافی اسٹیڈیم اپگریڈیشن پربریفنگ بھی دیں گے۔ اس سےقبل محسن نقوی نےعلی الصبح قذافی سٹیڈیم کا تفصیلی دورہ کیا، انہوں نے تعمیراتی کاموں پر پیشرفت کاجائزہ لیا،انکلوژرز کی اپ گریڈیشن کےکام کامعائنہ کیا، فلورز اورسٹیل فکسنگ ورک پر پیشرفت کامشاہدہ کیا۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نےپراجیکٹ پرکام کی رفتارتیزکرنےکی ہدایت کی،اس موقع پرکام کے بہترین معیارکو…

Read More

اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن قومی اسمبلی کی جانب سے جاری کیا گیا جس کے بعد 26ویں آئینی ترمیم بل 2024 ایکٹ آف پارلیمنٹ بن گیا۔ گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد 26ویں آئینی ترمیم لاگو ہوگئی۔ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد سب سے پہلے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا قیام عمل میں لایا جائے گا جو نئے چیف جسٹس آف پاکستان کا تقرر کرے گی۔ آرٹیکل 175اے کی شق 3 کے تحت نئے چیف جسٹس کا تقرر عمل میں لایا…

Read More

اسلام آباد: عا لمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نےپاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی کردی۔ ایک رپورٹ میں آئی ایم ایف نے پاکستان میں مسلسل5 سال اوسط مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں رہنےکا تخمینہ لگا یا ہے اور عالمی مالیاتی ادارے نے رواں مالی سال حکومتی ہدف سے بھی مہنگائی کم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ آئی ایم ایف کورواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں 9.5 فیصد رہنے کی توقع ہے۔ یاد رہے کہ رواں مالی سال کے لیےحکومت نےاوسط مہنگائی کاہدف ڈبل ڈیجٹ میں 12 فیصد مقررکیا ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان…

Read More

بلوچستان میں توانائی کا بحران سنگین شکل اختیار کرگیا۔ بلوچستان کے ساحلی علاقے مکران سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 21گھنٹے تک پہنچ گیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ اس کے علاوہ سردیاں آنے سے پہلے ہی سوئی گیس کی عدم دستیابی اور پریشر میں کمی کی شکایات بھی بڑھ گئی ہیں۔ گیس کے کم پریشر کے باعث گھروں میں موجود خواتین کو کھانا بنانے میں دشواری پیش آرہی ہے۔ بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کی صورتحال پر بلوچستان اسمبلی کے اراکین نے صوبے میں بجلی اور گیس…

Read More

راچی کی لی مارکیٹ میں واقع ایک فلیٹ میں 4 خواتین کے قتل کا معمہ حل ہوگیا۔ زیر حراست ملزم نے اعتراف جرم کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کراچی کی لی مارکیٹ میں واقع ایک فلیٹ میں چار خواتین کی گلا کٹی ہوئی لاشیں ملی ہیں۔ اپارٹمنٹ بلڈنگ لی مارکیٹ کے زینب آرکیڈ کی بانٹوا گلی میں واقع ہے جس کی ساتویں منزل پر موجود فلیٹ سے لاشیں ملیں۔ لیاری لی مارکیٹ کے فلیٹ میں 4 افراد کو قتل کرنے والا پولیس کی گرفت میں آگیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے شک کی بنیاد پر چار جانیں لے لیں۔…

Read More

ممبئی: عالیہ بھٹ کی نئی فلم ‘جِگرا’ اپنے ریلیز کے ایک ہفتے بعد ہی ان کے کیریئر کی سب سے بڑی باکس آفس ناکامی بننے کے قریب ہے۔ 11 اکتوبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی اس فلم نے صرف 2.7 ملین ڈالر کی کمائی کی ہے، جس میں تنازعات اور منفی عوامی رائے نے اس کی کارکردگی کو شدید متاثر کیا ہے۔ ڈائریکٹر واسن بالا کی یہ فلم بھائی بہن کے رشتے کی کہانی پر مبنی ہے اور اس میں ویڈانگ رائنا جیسے باصلاحیت اداکار بھی شامل ہیں، لیکن توقعات کے باوجود فلم عوام کو متوجہ کرنے میں ناکام…

Read More