Author: پاکستان ایکسپریس

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دہشت گردی کے مقدمات میں ملوث ملزمان کو مبینہ طور پر چھڑوانے کے لیے نامعلوم افراد نے قیدیوں کی وین پر حملہ کردیا اورمتعدد قیدی فرار ہوگئے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ سنگجانی ٹول پلازہ کے نزدیک قیدی وینوں پر حملہ ہوا جہاں پولیس 82 قیدیوں کو عدالت میں پیشی کے بعد اٹک جیل منتقل کر رہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ 4 ڈالوں میں سوار ملزمان نے سنگجانی ٹول پلازہ کے نزدیک قیدی وینوں پر حملہ کر دیا، ملزمان اسلحہ، ڈنڈے سوٹوں اور پتھروں سے لیس تھے، حملے…

Read More

پاکستانی اداکارہ و ماڈل وینا ملک کی ان دنوں خبروں میں آنے کی وجہ ان کی نئی محبت یعنی شہریار چوہدری نامی شخص ہیں۔ ویناملک ان دنوں ٹک ٹاکر شہریار چوہدری کے ساتھ تعلق کے باعث خبروں میں ہیں جو ان سے عمر میں 6 سال چھوٹے ہیں، دونوں کے درمیان تحفے تحائف دینے کا سلسلہ بھی جاری ہے جو سوشل میڈیا پر دیکھا بھی جاسکتا ہے۔ وینا ملک کے مداح ان کے شہریار چوہدری کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہینڈل ہی جانتے ہیں، وہ ٹک ٹاک پر ویڈیو کانٹینٹ بھی بناتے ہیں لیکن شہریار کا چہرہ اب تک کسی نے…

Read More

کراچی میں پڑوسی کی مرغیوں کے شور سے تنگ خاتون شہری نے عدالت میں درخواست دائر کر دی۔ کراچی کے علاقے کلفٹن کے شہری کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ اس کے پڑوسی نے بغیر لائسنس کے گھر پر مرغیاں پال رکھی ہیں، مرغیوں کے شور سے تنگ ہوتے ہیں۔ سندھ ہائیکورٹ نے پوچھا، مرغیاں دکانوں میں فروخت کر رہے ہیں یا گھروں میں پالے ہوئے ہیں، کیا آپ کا کوئی بنیادی حق متاثر ہو رہا ہے۔ خاتون بولیں یہ بنیادی شہری حقوق کی خلاف ورزی ہے، کنٹونمنٹ بورڈ کے قانون میں بھی…

Read More

جامشورو:کوٹری میں 22 سالہ خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ایس ایس پی کے مطابق خاتون نے کچھ عرصہ قبل پسند کی شادی کی تھی، جس کے کچھ عرصہ بعد خاتون کے اپنے شوہر سے اختلافات پیداہوگئے تھے۔ ایس ایس پی نے بتایا کہ عدالت کے ذریعے جو ایف آئی آر کٹوائی گئی وہ بھی ڈیڑھ ماہ پرانی ہے، ایف آئی آر میں نامزد ملزمان میں متاثرہ خاتون کا شوہر اور اس کے 2 بہنوئی شامل ہیں۔ ایس ایس پی نے مزید بتایا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی3 ٹیمیں تشکیل…

Read More

کراچی: سونے کی قیمت میں مسلسل تیزی سے اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 2300 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے جس سے ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 83 ہزار 100 روپےہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10گرام سونے کا بھاؤ 1971 روپے کم ہوکر 242713 روپے ہوگیا ہے۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 23 ڈالر کم ہوکر 2734 ڈالر فی اونس ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے…

Read More

کراچی: شہرقائد میں بلوچستان کی گرم شمال مغربی ہواؤں کے سبب حدت پھربڑھ گئی،جمعرات کوپارہ 39.2ڈگری سینٹی گریڈ رہا،نمی کاتناسب کم ہونے کے سبب اصل درجہ حرارت کے مساوی(ہیٹ انڈیکس 39ڈگری) گرمی محسوس ہوئی، جمعے کو پارہ 38ڈگری تک تجاوزکرسکتا ہے۔ شہرمیں جمعرات کوبیک وقت دوقسم کے موسم ریکارڈ ہوئے،جس کے دوران رات سے صبح کے درمیان مختصروقت کے لیےموسم خنک رہا بعدازاں بیشتروقت بلوچستان کی گرم وخشک ہوائیں چلنے کے سبب درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہوا اور دوپہر12بجے شہرکا درجہ حرارت 37ڈگری کوعبورکرگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.2ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ ہواجبکہ نمی کا…

Read More

برطانیہ کے داخلہ آفس نے فکشنل کردار پیڈنگٹن بیئر کو پاسپورٹ جاری کر دیا۔ کردار کو یہ پاسپورٹ آئندہ آنے والی فلم پیڈنگٹن اِن پیرو کے بنانے والوں درخواست پر جاری کیا گیا ہے۔ فلم کے شریک پروڈیوسر روب سِلوا کا کہنا تھا کہ انہوں نے اور ان کی ٹیم نے برطانوی داخلہ آفس سے رابطہ کیا اور فلم میں استعمال کے لیے پاسپورٹ کی ایک نقل کی درخواست کی۔ انہوں نے ریڈیو ٹائمز کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ فلم سازوں نے داخلہ آفس سے نقلی پاسپورٹ کی درخواست کی ، لیکن انہوں نے پیڈنگٹن کو آفیشل پاسپورٹ جاری…

Read More

جانے والے فاسٹ بولر شاہین آفریدی اپنے نومولود بیٹے کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں۔ قومی کرکٹر نے جمعرات کو اپنے بیٹے کے ہمراہ خوبصورت تصویر شیئر کی جو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔ انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی اس تصویر میں کرکٹر نے اپنے بیٹے کو سینے پر لٹا رکھا ہے جب کہ بچے کا چہرہ مکمل دکھائی نہیں دے رہا۔ اس تصویر پر شاہین کی جانب سے لکھے جانے والا کیپشن مداحوں کی توجہ کا مرکز بنا۔ کرکٹر نے اس میں لکھا کہ ‘میں سکون میں ہوں’، سوشل میڈیا پر وائرل اس تصویر پر صارفین کی…

Read More

بیروت: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے ایک ہفتے کے دوران 70 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ نے ایک بار پھر وسطی اسرائیل پر میزائل حملے کیے۔ دوسری جانب اسرائیل نے لبنانی دارالحکومت بیروت پر شدید بمباری کی اور 17 فضائی حملے کردیے، اس دوران بغیر پیشگی وارننگ 6 عمارتیں بم مارکر ملبے کا ڈھیر بنادی گئیں۔ ادھر شامی دارالحکومت دمشق کے مرکز میں ایک عمارت پر بھی اسرائیل نے حملہ کیا ہے۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 42 فلسطینی شہیدہوگئے، اسرائیلی فوج نے…

Read More

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے بعد وزیراعلی ہاؤس پشاور پہنچ گئیں، جس کی مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا نے بھی تصدیق کردی ہے۔ اسلام آباد میں اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی رہائی کی روبکار جاری کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا۔ جس کے بعد مشال یوسفزئی کے ہمراہ عدالتی عملہ بشریٰ بی بی کی رہائی کا روبکار لے کر اڈیالہ جیل پہنچا۔ انتظامیہ نے روبکار موصول ہونے کے بعد قانونی کارروائی مکمل کی ۔ بشری بی بی جیل سے باہر نکل کر سفید رنگ کی…

Read More