Author: پاکستان ایکسپریس

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نان فائلر گاڑیاں اور جائیدایں نہیں خرید سکے گا، معیشت کی بہتری کے لیے مشکل فیصلے کرنا ہوں گے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ نان فائلر سے متعلق قانونی کور کی ضرورت ہے اور ہم نان فائلر کی اصطلاح ہی ختم کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چھ ماہ سے معاشی بہتری کے لیے مسلسل کام کر رہے ہیں جس کے سبب پاکستان میں مہنگائی کی شرح اور پالیسی ریٹ میں کمی آئی ہے، ہم ٹیکس ٹو جی ڈی پی کو…

Read More

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنادیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان اور نائب کپتان کا اعلان کیا۔ محسن نقوی نے بتایا کہ بورڈ نے محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنایا ہے جب کہ سلمان علی آغا کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ سینٹرل کنٹریکٹ پر…

Read More

پاکستان کی مشہور اداکارہ اور ماڈل مائرہ خان نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے پاکستانی معاشرت اور سوشل میڈیا پر تنقید کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اور یہاں عوام کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ چھوٹے اور چست کپڑے پہننے پر فنکاروں کو تنقید کا نشانہ بنائیں۔ ایک سوال کے جواب میں، مائرہ خان نے واضح کیا کہ جب کوئی فنکار سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر یا ویڈیوز پوسٹ کرتا ہے تو اسے عوامی ردعمل کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا، "جب…

Read More

تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیلی حملوں پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے نہ کم سمجھنا چاہیے اور نہ ہی بڑھا چڑھا کر پیش کرنا چاہیے۔ گزشتہ دنوں اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے ایرانی فوجیوں کے اہل خانہ سے بات کرتے ہوئے خامنہ ای نے کہا کہ صیہونی ایران کے حوالے سے غلط اندازہ لگا رہے ہیں اور وہ اب تک ایرانی عوام کی طاقت اور عزم کو نہیں سمجھ سکے، ہمیں انہیں یہ سمجھانے کی ضرورت ہے۔ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمارے حکام اس بات کا…

Read More

لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کو تاریخی قرار دیتے ہوئے 27 ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ کیا اور اس حوالے سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو بھی اعتماد میں لیا جائے گا۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، ان کے ہمراہ سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر بھی تھے جبکہ وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بھی ماڈل ٹاؤن میں موجود…

Read More

پاکستان کیخلاف سیریز ہارنے والی انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ میچ ہارنے سے مایوسی ہوئی، کیویز کیخلاف سیریز میں کم بیک کی کوشش کریں گے۔ میچ کے اختتام پر پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے اعتراف کیا کہ بطور بولر اور بیٹر ہم نے اچھا پرفارم نہیں کیا، لمبے عرصے سے مسلسل کرکٹ کھیل رہے ہیں لیکن پہلے ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد مسلسل 2 میچز ہارنا تکلیف دہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ غلطیوں پر قابو پاکر نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز جیتنے پر فوکس کریں گے،…

Read More

کراچی: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے غزہ اور لبنان کے جنگ سے متاثرہ لوگوں کے لیے امدادی سامان کی 13 ویں کھیپ روانہ کردی۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر این ڈی ایم اے غزہ اور لبنان کے جنگ سے متاثرہ لوگوں کو انسانی امداد کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہے، بھیجے گئے سامان میں 100 ٹن موسم سرما کے خیمے اور کمبل شامل ہیں۔ ائیرپورٹ پر امدادی سامان کی روانگی کی تقریب میں رکن پارلیمنٹ بیرسٹر عقیل ملک، پاکستان میں فلسطین کے سفیر زہیر ایم ایچ درزید، این ڈی ایم اے، وزارت خارجہ اور…

Read More

اسلام آ باد: ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) ماحولیاتی اور قدرتی آفات سے تحفظ کے پروگرام کے لیے پاکستان کو پچاس کروڑ ڈالر قرض دے گا۔ تفصیلات کے مطابق اےڈی بی کےصدر ماساتسوگواساکاوا کی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے واشنگٹن میں ملاقات ہوئی، ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر نے 50کروڑ ڈالرقرض کی فراہمی کا عندیہ دیدیا ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ ایشیائی ترقیاتی بینک کا بورڈ 29 اکتوبر کو نئے قرض کی منظوری پر غور کرے گا ، انہوں نے پالیسی بیسڈ لون کی منظوری کے لیے اےڈی بی کی حمایت پرشکریہ ادا کیا اور پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کی…

Read More

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض فراہم کرے گا۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر سے ملاقات ہوئی جس میں وزیرخزانہ نے پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کی حمایت میں اے ڈی بی کی شراکت کو سراہا۔ وزارت خزانہ کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض دے گا، رقم ماحولیاتی اور قدرتی آفات سے تحفظ کے پروگرام پر خرچ کی جائے گی۔ وزارت خزانہ کاکہنا ہےکہ وزیرخزانہ نے پالیسی بیسڈلون کی منظوری کے لیے اے ڈی بی کی حمایت پر شکریہ اداکیا اور اے ڈی بی کےکنٹری پارٹنر شپ…

Read More

ویب ڈیسکOctober 26, 2024 facebooktwitterwhatsappmail بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن ممبئی میں ایک تقریب کے دوران مشہور گانے ’’آمی جے تومار‘‘ پر رقص کرتے ہوئے اسٹیج پر گرگئیں۔ ودیا بالن اسٹیج پر ڈانسنگ کوئین مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ اپنی نئی فلم ’’بھول بھلیاں 3‘‘ کے گانے ’’آمی جے تومار‘‘ پر رقص کررہی تھیں کہ اچانک لڑکھڑا کر گرگئیں۔ آن لائن مووی اسٹریمنگ سروسز اداکارہ نے نہایت خوبصورتی سے خود کو سنبھالتے ہوئے رقص جاری رکھا، ایسے میں مادھوری ڈکشٹ بھی رقص کرتے ہوئے ان کی مدد کو آئیں جس سے ناظرین کو ڈانس میں جھول محسوس نہیں ہوا۔ ودیا کے…

Read More