Author: پاکستان ایکسپریس

بالی وڈ کے معروف ٹریڈ اینالسٹ ترن آدرش نے ایک خصوصی انٹرویو میں رنبیر کپور کو "اگلا شاہ رخ خان” قرار دیا ہے۔ بالی وڈ ہنگامہ سے گفتگو کرتے ہوئے ترن آدرش نے فلم اینیمل کی شاندار کامیابی پر روشنی ڈالی اور کہا کہ سندیپ ریڈی وانگا جیسے "جینئس” ڈائریکٹر کے ساتھ رنبیر کپور نے اپنی سپر اسٹارڈم کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔ ترن آدرش نے کہا، "رنبیر نے ایسی پرفارمنس دی ہے جس کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا۔ ان کی عمر کے کسی بھی اداکار، جیسے رنویر سنگھ یا کارتک آریان، میں وہ چیز نہیں جو…

Read More

کراچی: کے الیکٹرک نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے صدر اور گلستان جوہر میں بجلی چوروں اور کنڈا مافیا کے خلاف کارروائیاں کیں۔ صدر کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے پاور یوٹیلیٹی نے 1135 کلوگرام کے 1325 غیرقانونی کنکشنز (کنڈوں) کو کے الیکٹرک کے انفرا اسٹرکچر سے ہٹایا گیا جن سے ماہانہ 3 لاکھ یونٹس سے زائد بجلی چوری کی جارہی تھی، کارروائی کے دوران بجلی چوری کے 262 کیسز کی نشاندہی ہوئی جبکہ 505 نادہندگان کے کنکشنز منقطع کر دیے گئے۔ گلستان جوہر میں کارروائی کے دوران 2000 کلوگرام کے 500 غیرقانونی کنڈوں کو پاور یوٹیلیٹی…

Read More

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) نے فلسطین میں کام کرنے والی اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی ’انروا‘ پرپابندی کے اسرائیلی فیصلے کو بچوں کے قتل عام کا نیا طریقہ قرار دے دیا۔ ایک بیان میں یونیسیف کے ترجمان کا کہنا تھا کہ انروا کے بغیر غزہ میں جان بچانے والے سامان کی فراہمی جاری نہیں رکھ سکتے۔ ترجمان یونیسیف کے مطابق انروا پر پابندی کا فیصلہ غزہ کے بچوں کےقتل عام کا نیا طریقہ ہے۔ خیا ل رہے کہ اسرائیلی پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی انروا پر پابندی کا بل منظور کرلیا ہے۔ اسرائیل کی جانب…

Read More

کراچی: شہرقائد میں کل صبح کے وقت شہر کی فضاؤں پر دھند چھاسکتی ہے جبکہ حدنگاہ متاثر ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری پیش گوئی کے مطابق شہر میں 3 روز کے دوران مختلف نوعیت کی موسمی صورتحال رہ سکتی ہے، بدھ کو مطلع گرم و مرطوب اور صبح کے وقت شہر کی فضاؤں پر دھند چھا سکتی ہے،دھند چھانے کے سبب حد نگاہ متاثر ہوسکتی ہے۔ جمعرات کو گرم ومرطوب کے بجائے موسم گرم اور خشک رہنے اور دھند چھانے کی توقع ہے، جمعرات کو بیشتر وقت پھر سے بلوچستان کی شمالی مغربی صحرائی ہوائیں…

Read More

اسپورٹس رپورٹرزOctober 29, 2024 facebooktwitterwhatsappmail چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی اور امید ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں تمام شریک ملک پاکستان آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ٹرافی میں شرکت کے لیے بھارت کے آنے کے حوالے سے اللہ بہتر کرے گا، پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئےکوچ کی تقرری کا فیصلہ جلد ہوگا جبکہ فخر زمان کے حوالے سے فیصلہ سلیکٹرز عاقب جاوید اور دیگر کریں گے۔ انہوں نے مقامی ہوٹل میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ ٹرافی کے لیے تینوں اسٹیڈیمز…

Read More

اسلام آباد: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی طور پر دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول ہوئی۔ اعداد وشمار کے مطابق اب تک تین ماہ کے دوران مجموعی طور پر 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ حاصل ہوئی جس میں آئی ایم ایف قرض پروگرام کی پہلی قسط کے ایک ارب ڈالر بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کے علاوہ دیگر مالیاتی اداروں اور ممالک سے ایک ارب 23 کروڑ ڈالر قرضہ ملا، پاکستان کو جولائی تا ستمبر 7 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی بیرونی…

Read More

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان کے پلیئر ایجنٹ کی تبدیلی سے متعلق ان کے قریبی ذرائع نے تردید کردی۔ منگل کی صبح فخر زمان کے بڑے بھائی کے نام کے ایکس ہینڈل سےایک پوسٹ شیئر کی گئی جس میں فخر زمان کی اپنے پلیئر ایجنٹ سے علیحدگی کا بتایا گیا تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے پیغام میں گوہر زمان نے کہا کہ بڑے بھائی کی حیثیت سے تصدیق کرتا ہوں کہ فخر زمان کمپنی کا حصہ نہیں رہے۔

Read More

اسرائیلی وزیر دفاع نے حزب اللہ کے نئے سربراہ کو بھی نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی۔ آج حزب اللہ کی جانب سے نعیم قاسم کی حزب اللہ کے سربراہ کے طور پر تقرری کے اعلان کے بعد اسرائیلی وزیر دفاع یواف گیلانٹ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر بیان جاری کیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے نعیم قاسم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ یہ عارضی تقرری ہے اور زیادہ عرصے کے لیے نہیں ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے ایسا ہی ایک بیان عبرانی زبان میں بھی جاری کیا جس میں لکھا کہ یہ…

Read More

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات افغان ناظم الامور مولوی سردار احمد شکیب نے کہا ہے کہ کچھ عناصر پاکستان میں دراندازی کرتے ہیں، لیکن یہ ہماری پالیسی نہیں۔ اسلام آباد میں انسٹیٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز کے زیر اہتمام ’پاکستان، افغانستان اور وسطی ایشیاء میں اقتصادی تعلقات کا استحکام‘ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں تعینات افغان ناظم الامور مولوی سردار احمد شکیب نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان رابطے کے چینلز موجود ہیں تاہم اس وقت کوئی اعلی سطح پر بات چیت جاری نہیں۔ افغان ناظم الامور نے کہا کہ پاکستان کو شاید…

Read More

سعودی عرب میں نیوم کے نام سے حیرت انگیز تعمیراتی منصوبے پر کام جاری ہے۔ خیال رہے کہ نیوم شہزادہ محمد بن سلمان کا سعودی معیشت کو مختلف شعبوں میں پھیلانے کا منصوبہ ہے جس کا اعلان 2017 میں کیا گیا تھا اور اس منصوبے کے لیے سعودی عرب کے دور دراز شمال مغربی علاقے میں 10 ہزار اسکوائر میل کا علاقہ مختص کیا گیا تھا۔ 500 ارب ڈالرز کے نیوم منصوبے میں شامل سندالہ نامی جزیرے کو سب سے پہلے عوام کے لیے کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سندالہ بحیرہ…

Read More