Author: پاکستان ایکسپریس

پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) اور اسٹیل ملز سمیت دیگر اداروں کی نجکاری کرنے کے بجائے وفاقی حکومت سے انہیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی آرٹس کونسل میں چیئرمین پیپلزپارٹی نے یوم مزدور کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مظلوم بہن بھائیوں کے ساتھ مزدوروں کا دن منارہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مزدوروں کی محنت سے دنیا بھر میں معیشت چلتی ہے، مزدوروں کو محنت کا صلہ ملنا چاہیے، مزدوروں کی محنت سے اشرافیہ پیسہ کماتی ہے، پیپلزپارٹی کی…

Read More

ایڈن برگ: اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر (وزیراعظم) پاکستانی نژاد حمزہ یوسف نے بالآخر مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد حمزہ یوسف نے کہا کہ انھوں نے گزشتہ ہفتے اتحادی جماعت کے ساتھ شراکت اقتدار کا معاہدہ ختم کرنے کے نقصان کا درست اندازہ نہیں لگایا تھا۔ حمزہ یوسف کا کہنا تھا کہ جب تک ان کی جماعت اسکاوٹش نیشنل پارٹی نئے فرسٹ منسٹر کا انتخاب نہیں کرلیتی تب تک وہ اپنی ذمہ داریاں نبھاتے اسی طرح رہیں گے۔ یاد…

Read More

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پی ٹی آئی میں واپسی کے سوال پر کہا کہ واپس وہاں ہوتا ہے جہاں بندہ چھوڑتا ہے ہم کہیں گئے ہی نہیں۔ راولپنڈی میں فواد چوہدری اور شیریں مزاری انسداد دہشتگردی عدالت پہنچے۔ اس موقع پر فواد چوہدری نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ تلخیاں کم ہوں، اللّٰہ آسانیاں پیدا کرے، آج ہم سارے 9 مئی کے کیسز کے سلسلے میں عدالت آئے ہیں، ہم مشکل صورتحال سے گزر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری کہانی ابھی آئی نہیں، کہانی ان کی آئی…

Read More

اسلام آباد: عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف عمران خان کی اپیل پر سماعت کے دوران خاور مانیکا اور سلمان اکرم راجہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج شاہ رخ ارجمند نے عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت کی جس سلسلے میں شکایت کنندہ خاور مانیکا اور عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ عدالت میں پیش ہو ئے۔ دوران سماعت شکایت کنندہ خاورمانیکا نے جج شاہ رخ ارجمند پرعدم اعتمادکا اظہار کیا اور…

Read More

بلوچستان ایپکس کمیٹی کے 16 ویں اجلاس میں کمیٹی نے صوبے میں امن و امان کی بہتری، اسمگلنگ کے خاتمے اور غیرقانونی تارکین وطن کی واپسی سمیت دیگر معاملات پر اہم فیصلے کرلیے۔ کوئٹہ میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے انتظامی اور قانونی سقم دور کرکے بڑے پیمانے پر کارروائیاں شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا جبکہ چینی، کھاد، پیٹرول اور ڈیزل کی اسمگلنگ کے علاوہ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی اسمگلنگ کے تدارک کیلئے مؤثر اقدامات کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں بلوچستان حکومت نے صوبے…

Read More

معروف میزبان و کامیڈین آفتاب اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں ان کی اور بھارتی ٹی وی میزبان و اداکار کپل شرما کی ٹیم نے مشترکہ مزاحیہ پروگرام کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ آفتاب اقبال کی وائرل ہونے والی ایک مختصر ویڈیو میں انہیں بھارتی ٹی وی میزبان و اداکار کے ساتھ پروگرام کرنے کے منصوبے پر بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ آفتاب اقبال نے کچھ دن قبل سنو ٹی وی کو انٹرویو دیا، جس میں انہوں نے کپل شرما کے ساتھ پروگرام کرنے کے منصوبے کا راز کھولا۔ انہوں نے بتایا کہ ماضی میں ان…

Read More

ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار نے انکشاف کیا ہے کہ ایک وقت تھا جب ڈپریشن کی وجہ سے ان کے دل کی دھڑکن انتہائی کم ہوچکی تھی اور وہ دوران سفر فضائی میزبانوں کو بتا دیتیں تھیں کہ اگر وہ بے ہوش ہوجائیں تو ایسا نہ سمجھا جائے کہ وہ مر گئیں۔ ڈپریشن اور ذہنی مسائل پر بات کرتے وقت جذباتی ہونے کی صحیفہ جبار کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں وہ بتاتی دکھائی دیتی ہیں کہ ایک وقت میں وہ یومیہ 30 گولیاں تک کھاتی تھیں۔ صحیفہ جبار نے حال ہی میں احمد علی بٹ کو انٹرویو دیا، جس میں انہوں…

Read More

مقبول اداکارہ حرا ترین نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں مشہور ڈرامے عشق مرشد میں منفی کردار ادا کرنے پر قتل کی دھمکیاں تک ملیں۔ حرا ترین نے حال ہی میں سم تھنگ ہاٹ کو ایک انٹرویو میں عشق مرشد میں کام کرنے کا تجربہ بیان کیا اور ساتھ ہی بلال عباس خان کی بھی تعریفیں کیں۔ انہوں نے بلال عباس خان کی شخصیت کی تعریفیں کیں اور بتایا کہ جب عشق مرشد ڈراما شروع ہوا تو وہ شوہر کے ہمراہ بڑے شوق سے اسے دیکھتی تھیں لیکن جیسے ہی انہیں ڈرامے میں منفی کردار کی پیش کش ہوئی اور انہوں نے…

Read More

پاکستانی ماڈل و میزبان متھیرا  نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے  بالی وڈ اداکار سلمان خان  کو سامنے دیکھ کر بھی ان کے ساتھ تصویر نہیں لی۔ حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں متھیرا نے بتایا میری عادت ہے کہ میں ائیرپورٹ پر کبھی کسی بھی سلیبرٹی سے جاکر خود نہیں ملتی کیوں کہ میرا خیال ہے کہ وہ میرا ذاتی ٹائم ہے۔ اسی دوران متھیرا نے بتایا کہ  میں سلمان خان کی بہت بڑی فین ہوں، جب میں ممبئی میں تھی تو میں نے اپنے سارے دوستوں کو کہا ہوا  تھا کہ وہ لوگ جب بھی…

Read More

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نےکرکٹ سیریز کے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیوں کی شکایت پر  تحقیقات شروع کردیں۔ ذرائع کے مطابق کرکٹ سیریز کے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیوں کے معاملے پر پی سی بی اسٹاف سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ سی ای او سلمان نصیر کے ماتحت کام کرنے والی خاتون اور دیگر 2 ملازمین کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ایف آئی اے نے ٹکٹ فروخت کرنے والی نجی کمپنیز اور پی سی بی کے معاہدوں کی بھی چھان بین شروع کردی…

Read More