Author: پاکستان ایکسپریس

سعودی عرب میں فرضی حج کمپنی چلانے پر2 پاکستانیوں سمیت 4 غیرملکیوں کو  گرفتار کرلیا گیا۔ سعودی پولیس کے مطابق 4 غیرملکیوں کو مکہ مکرمہ میں گرفتار کیا گیا۔ پولیس نے بتایاکہ ملزمان جعلی نسک کارڈ، دستاویزات اورحج پرمٹ جاری کر رہے تھے۔ مکہ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے مختلف سرکاری اداروں کی جعلی مہریں اور کمپیوٹربرآمد کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتارملزمان کو پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا۔

Read More

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔ دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 82 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 78 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔ عالمی گیس قیمت میں بھی 1 فیصد کا اضافہ ہوا جس کے بعد 2 ڈالر 94 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت ہورہی ہے۔

Read More

ملکی پاور سیکٹر کے ترقیاتی بجٹ میں 200 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ پاورسیکٹر کیلئے آئندہ مالی سال 14 نئے منصوبے بھی شامل ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال پاور سیکٹر کے لیے اضافی بجٹ مختص کیے جانے کی تجویز زیر غور ہے، وفاقی بجٹ 2024-25 میں پاور سیکٹر کے ترقیاتی بجٹ میں 200 فیصد تک اضافہ کرکے 239 ارب 42 کروڑ روپے سے زائد مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاور سیکٹر کے لیے آئندہ مالی سال 14 نئے منصوبے بھی شامل ہوں گے، مجوزہ ترقیاتی بجٹ کے…

Read More

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں سیلز ٹیکس کی شرح 18 سے بڑھا کر 19 فیصد کرنے کی بجٹ تجویز پر ایک بار پھر تبادلہ خیال کیا گیا جس کے بعد حکومت نے ایک بار پھر اس تجویز کو مسترد کر دیا اور یکم جولائی سے 2024 سے سیلز ٹیکس کی شرح 18 فیصد پر برقرار رہے گی۔ بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سیلز ٹیکس کی معیاری شرح 18 سے بڑھا کر 19 فیصد کرنے کی تجویز کو مسترد کیا۔ ایف بی آر نے سیلز ٹیکس کی شرح میں ایک فیصد…

Read More

آئندہ مالی سال 25-2024 کے لیے آئی ٹی اور ٹیلی کام سیکٹر کے لیے خصوصی اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئی ٹی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے ترقیاتی بجٹ میں 350 فیصد تک اضافے کی تجویز دی گئی، ٹیکنالوجی کے شعبہ کے لیے 27ارب 43 کروڑ 50 لاکھ روپے مختص کیے گئے۔ رواں مالی سال میں آئی ٹی اور ٹیلی کم کے لیے6 ارب روپے مختص ہیں جبکہ نئے مالی سال آئی ٹی کے 15 جاری منصوبوں کے لیے 21 ارب 15 کروڑ کی تجویز دی گئی۔ اس کے علاوہ آئی ٹی کے 15 نئے منصوبوں کے لیے 6 ارب…

Read More

اسلام آباد:ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی)نے کہا ہے کہ عراق میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش ’’ بغداد انٹرنیشنل فئیر‘‘ کے48 ویں ایڈیشن میں شرکت کے لئے 28جون تک درخواستیں جمع کروائی جاسکتیں ہیں ۔ٹی ڈی اے پی کے مطابق 7روزہ نمائش عراق کے ادارلحکومت بغداد میں یکم تا 7 نومبر تک جاری رہے گی جس میں ٹیکسٹائل ، کھیلوں کا سامان ، آلات جراحی ، چاول ، تعمیراتی سامان ، انفارمیشن ٹیکنالوجی ، آٹوموبائیل ، ٹرانسپورٹ ، پراسیس فوڈ ، گوشت ، مچھلی ، پھل ، سبزیاں ، نمک ، مشروبات ، الیکٹرک پنکھے…

Read More

پاکستان کے مالیاتی ادارے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسٹریمنگ جائنٹ ”نیٹ فلکس“ (Netflix) کو انکم ٹیکس کی مد میں20 کروڑ روپے سے زائد کی وصولی کے لیے نوٹس بھیج دیا۔ نیٹ فلکس ایک سٹریمنگ سروس ہے جو انٹرنیٹ سے منسلک ہزاروں ڈیوائسز پر ٹی وی شوز، فلمیں، موبائل فونز، دستاویزی فلمیں اور بہت کچھ پیش کرتی ہے۔ نیٹ فلکس 250 روپے سے لے کر 1100 روپے ماہانہ تک کہ مختلف سبسکرپشن پلانز دیتی ہے، جس سے صارفین اس کے شوز دیکھ پاتے ہیں۔ نجی ویب سائٹ ”پرو پاکستانی“ ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ایڈیشنل کمشنر…

Read More

آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ میں درآمدی موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز پیش کر دی گئی، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ، پی ٹی اے ٹیکس اور 25 فیصد عائد جی ایس ٹی بھی بڑھانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ موبائل فون مہنگے ہونے کا امکان ہے، آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ میں درآمدی موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق آئندہ وفاقی بجٹ میں درآمدی موبائل فونز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز ہے جبکہ درآمدی موبائل فونز پر ایف ای ڈی کا مجموعی…

Read More

اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):قومی اقتصادی سروے برائے مالی سال 24۔2023 (آج) منگل کو جاری کیا جائے گا۔وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب پاک سیکرٹریٹ کے پی بلاک آڈیٹوریم میں اقتصادی سروے کے اجرا کی تقریب کی صدارت کریں گے۔اس موقع پروفاقی وزیرمنصوبہ بندی ترقی وخصوصی اقدامات پروفیسراحسن اقبال ، وزیرمملکت اقتصادی امورعلی پرویز ملک، حکومت کی اقتصادی ٹیم کے اراکین، سیکرٹری خزانہ امداداللہ بوسال اورچئیرمین ایف بی آر سمیت منصوبہ بندی اوردیگرمتعلقہ وزارتوں کے سیکرٹری بھی ہوں گے۔ قومی اقتصادی سروے میں جاری مالی سال کے دوران اہم سماجی و اقتصادی اہداف اور مختلف شعبوں میں پیشرفت…

Read More

اسلام آباد قومی اقتصادی کونسل نے 5 سالہ منصوبے کی منظوری دے دی،وفاقی ترقیاتی پروگرام کا حجم 1500ارب روپے اور صوبوں کے ترقیاتی پروگرام کا حجم 1560ارب روپے ہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ہوا اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،وفاقی وزراخواجہ آصف ،محمد اورنگزیب ،احسن اقبال ، وزرائے اعلی مریم، نوازشریف، مرادعلی شاہ، علی امین گنڈاپور، سرفرازبگٹی اورصوبائی وزرا سمیت دیگر بھی شامل تھے۔ قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے لیے تین ہزار ساٹھ ارب روپے کے قومی ترقیاتی پروگرام کی منظوری دے دی، وفاقی ترقیاتی پروگرام کا حجم پندرہ سو ارب روپے…

Read More