Close Menu
Pakistan Express

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • پہلا صفحہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی

      نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

      دسمبر 16, 2024

      غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی

      دسمبر 13, 2024

      اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا

      دسمبر 10, 2024

      اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

      دسمبر 6, 2024

      جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں 11 افراد جاں بحق

      دسمبر 3, 2024
    • کہیل
    • تجارت
    • شوبز
    • اوورسیز پاکستانیز
    • اردو ادب
    • کالم اور مضامین
    • وڈیوز
    • مزید
      • رابطہ
      • انٹرویوز
      • صحت اور سائنس
      • تعلیم
      • سیاحت
    Pakistan Express
    اہم خبریں
    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا
    Home»کہیل»چیلسی کےدفاعی کھلاڑی ٹریووہ چلوبہ دورہ امریکا کے لئے سکواڈ سے باہر
    کہیل

    چیلسی کےدفاعی کھلاڑی ٹریووہ چلوبہ دورہ امریکا کے لئے سکواڈ سے باہر

    پاکستان ایکسپریسپاکستان ایکسپریس

    لندن :ٹریووہ چلوبہ کو پری سیزن دورہ امریکا کے لئے چیلسی کے سکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔چیلسی کے دفاعی کھلاڑی25 سالہ ٹریووہ چلوبہ نے گزشتہ سیزن کے پہلے حصے میں انجری مسائل سے نجات پانے کے بعد چیلسی ٹیم میں باقاعدگی سے حصہ لیا تھا لیکن چیلسی نئے مینیجر اینزو مارسکا نے غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر ٹریووہ چلوبہ کوپری سیزن دورہ امریکہ کے لئے 28 رکنی سکواڈ میں حیران کن طور پر شامل نہیں کیا ہے۔چیلسی کی ٹیم جو گزشتہ روز امریکہ کے لئے روانہ ہوچکی ہے ،مینیجر اینزو مارسکا کے مطابق ویزلی فوفانا، رومیو لاویا، ریس جیمز اور کرسٹوفر نکونکو بھی سکواڈ کا حصہ ہیں جو گزشتہ سال انجری مسائل کے باعث ٹیم کا حصہ نہیں تھے، ڈیفنڈر ٹریوو چلوبہ سکواڈ میں جگہ حاصل نہیں کر سکے ہیں۔

    الفی گلکرسٹ جنہوں نے گزشتہ سیزن میں اپنی پہلی ٹیم میں کامیابی حاصل کی اور ٹریووہ چلوبہ کی طرح چیلسی اکیڈمی سے فارغ التحصیل ہیں، ایک اور قابل ذکر غیر حاضر کھلاڑی ہیں۔ چیلسی ٹیم کے ہمرہ پری سیزن دورہ امریکہ کے لئے سفر کرنے والے مزید کھلاڑیوں میں ٹوسن، ریناٹو ویگا، کیرنن ڈیوسبری ہال اور مارک گیوبھی شامل ہیں۔ چیلسی کی ٹیم امریکہ میں پانچ وارم اپ میچ کھیلے گی جس کا آغاز جمعرات کو کیلیفورنیا میں ریکشم کے خلاف دوستانہ میچ سے ہوگا۔وہ اپنے دورے کے دوران سیلٹک، کلب امریکا ، مانچسٹر سٹی اور ریال میڈرڈ کے خلاف بھی کھیلیں گے۔2024-25 پری سیزن ٹور کے لیے چیلسی سکواڈگول کیپر، رابرٹ سانچیز، مارکس بیٹنیلی، ایڈی بیچ، لوکاس برگسٹروم،ڈیفنڈرزمیں ریس جیمز، مالو گوسٹو، جوش اچیمپونگ، ویزلی فوفانا، ایکسل ڈاساسی، ٹوسن ادارابیو، بینوئٹ بدیشائل، لیوی کولول، بین چلویل، ریناٹو ویگا،مڈ فیلڈرزمیں کارنی چکوویمیکا، رومیو لاویا، لیسلی یوگوچوکو، کیرنن ڈیوسبری ہال، آندرے سانٹوس اور فارورڈزمیں نکولس جیکسن، کرسٹوفر نکونکو، رحیم سٹرلنگ، میخائیلو مدریک، نونی مادوکی، آرمانڈو بروجا، ٹائریک جارج، مارک گیواور اینجلو شامل ہیں۔

    پاکستان ایکسپریس
    • Website

    Related Posts

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024

    وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی

    دسمبر 14, 2024

    چیمپئنر ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی، پاکستان کی شرائط مان لی گئیں

    دسمبر 13, 2024
    Leave A Reply Cancel Reply

    اہم خبریں

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    پڑہنا مت بھولیں
    تجارت

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    By پاکستان ایکسپریسدسمبر 16, 2024

    کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے کاروبار کا آغاز ہوا، جس سے انڈیکس…

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    دسمبر 16, 2024
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • Pinterest
    • Instagram
    • YouTube
    • Vimeo

    سب اسکرائب کریں

    تازہ تریں خبریں حاصل کرنے کے لئے اپنا ای میل دیں

    Weekly Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    phone: 713-505-3111

    Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    NewsTimer

    http://www.newstimer.news
    Email: info@newstimer.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Radio Junoon

    http://www.radiojunoon.com
    Email: info@radiojunoon.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Powerd By

    http://americanmediamax.com
    Info@americanmediamax.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111
    ALL RIGHTS RESERVED

    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.