Close Menu
Pakistan Express

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • پہلا صفحہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی

      نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

      دسمبر 16, 2024

      غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی

      دسمبر 13, 2024

      اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا

      دسمبر 10, 2024

      اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

      دسمبر 6, 2024

      جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں 11 افراد جاں بحق

      دسمبر 3, 2024
    • کہیل
    • تجارت
    • شوبز
    • اوورسیز پاکستانیز
    • اردو ادب
    • کالم اور مضامین
    • وڈیوز
    • مزید
      • رابطہ
      • انٹرویوز
      • صحت اور سائنس
      • تعلیم
      • سیاحت
    Pakistan Express
    اہم خبریں
    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا
    Home»تجارت»ایف بی آر نے نیٹ فلکس کو کروڑوں روپے انکم ٹیکس دینے کا نوٹس بھیج دیا
    تجارت

    ایف بی آر نے نیٹ فلکس کو کروڑوں روپے انکم ٹیکس دینے کا نوٹس بھیج دیا

    پاکستان ایکسپریسپاکستان ایکسپریس

    پاکستان کے مالیاتی ادارے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسٹریمنگ جائنٹ ”نیٹ فلکس“ (Netflix) کو انکم ٹیکس کی مد میں20 کروڑ روپے سے زائد کی وصولی کے لیے نوٹس بھیج دیا۔

    نیٹ فلکس ایک سٹریمنگ سروس ہے جو انٹرنیٹ سے منسلک ہزاروں ڈیوائسز پر ٹی وی شوز، فلمیں، موبائل فونز، دستاویزی فلمیں اور بہت کچھ پیش کرتی ہے۔

    نیٹ فلکس 250 روپے سے لے کر 1100 روپے ماہانہ تک کہ مختلف سبسکرپشن پلانز دیتی ہے، جس سے صارفین اس کے شوز دیکھ پاتے ہیں۔

    نجی ویب سائٹ ”پرو پاکستانی“ ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ایڈیشنل کمشنر سی ٹی او اسلام آباد نے انکم ٹیکس آرڈیننس (آئی ٹی او) 2001 کے سیکشن 6 کے تحت اسٹریمنگ جائنٹ سے دو مختلف سالوں کیلئے 20 کروڑ روپے سے زائد کی ڈیمانڈ کی ہے۔

    ویب سائٹ نے رپورٹ میں کہا کہ کمپنی نے صرف پاکستان میں ٹیکس سال 2021 کے دوران 1.3 بلین کی آمدنی کا اعلان کیا ہے۔

    ذرائع نے پرو پاکستانی کو بتایا کہ نیٹ فلکس اور کچھ دیگر کمپنیاں پاکستان میں اپنے دفاتر کے بغیر آف شور ڈیجیٹل سروسز فراہم کر رہی ہیں۔

    ذرائع نے مزید کہا کہ ایف بی آر نے نیٹ فلکس سنگاپور کے دفتر کو نوٹس جاری کیا تھا جبکہ اس سے قبل اس نے نیدرلینڈز میں بھی ایک دفتر قائم کیا تھا۔

    یہ بھی سامنے آیا ہے کہ آف شور ڈیجیٹل سروسز فراہم کرنے والی کمپنیاں مبینہ طور پر ٹیکس سے بچنے کے لیے ڈبل ٹیکسیشن ایگریمنٹس (DTA) کے پیچھے چھپ رہی ہیں۔

    یہ بات قابل غور ہے کہ ڈی ٹی اے ایک معاہدہ ہے جس پر دو ممالک دستخط کرتے ہیں، تاکہ دونوں ممالک کی طرف سے ایک ہی آمدنی پر دوہرے ٹ علاقائی ٹیکس سے بچا یا اسے کم کیا جا سکے۔

    یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ حکومت پاکستان نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں سیکشن 6 متعارف کرایا تھا تاکہ ہر اس غیر مقیم شخص کو ٹیکس نیٹ میں لایا جا سکے جو آف شور ڈیجیٹل سروسز کے لیے پاکستان کے ذریعہ رائلٹی فیس یا تکنیکی خدمات کی فیس وصول کرتا ہے۔

    سندھ ریونیو بورڈ پہلے ہی غیر مقیم افراد سے آف شور خدمات پر ٹیکس وصول کر رہا تھا لیکن اب ایف بی آر بھی غیر مقیم افراد پر انکم ٹیکس عائد کر رہا ہے۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ کمپنی نے اپنے ٹیکس کنسلٹنٹ کے ذریعے اسیسمنٹ آرڈرز کو کمشنر اپیل ایف بی آر کے سامنے چیلنج بھی کیا تاہم کمشنر اپیل نے ایف بی آر کے حق میں فیصلہ دیا ہے۔

    پاکستان ایکسپریس
    • Website

    Related Posts

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا

    دسمبر 14, 2024

    اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا

    دسمبر 13, 2024
    Leave A Reply Cancel Reply

    اہم خبریں

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    پڑہنا مت بھولیں
    تجارت

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    By پاکستان ایکسپریسدسمبر 16, 2024

    کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے کاروبار کا آغاز ہوا، جس سے انڈیکس…

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    دسمبر 16, 2024
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • Pinterest
    • Instagram
    • YouTube
    • Vimeo

    سب اسکرائب کریں

    تازہ تریں خبریں حاصل کرنے کے لئے اپنا ای میل دیں

    Weekly Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    phone: 713-505-3111

    Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    NewsTimer

    http://www.newstimer.news
    Email: info@newstimer.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Radio Junoon

    http://www.radiojunoon.com
    Email: info@radiojunoon.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Powerd By

    http://americanmediamax.com
    Info@americanmediamax.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111
    ALL RIGHTS RESERVED

    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.