Close Menu
Pakistan Express

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • پہلا صفحہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی

      نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

      دسمبر 16, 2024

      غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی

      دسمبر 13, 2024

      اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا

      دسمبر 10, 2024

      اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

      دسمبر 6, 2024

      جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں 11 افراد جاں بحق

      دسمبر 3, 2024
    • کہیل
    • تجارت
    • شوبز
    • اوورسیز پاکستانیز
    • اردو ادب
    • کالم اور مضامین
    • وڈیوز
    • مزید
      • رابطہ
      • انٹرویوز
      • صحت اور سائنس
      • تعلیم
      • سیاحت
    Pakistan Express
    اہم خبریں
    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا
    Home»بین الاقوامی»امریکا اور کینیڈا»پاکستان اور امریکا باہمی مفید تعلقات کو فروغ دینے کے لیے کام کر رہے ہیں، پاکستانی سفیر مسعود خان کا انٹرویو
    امریکا اور کینیڈا

    پاکستان اور امریکا باہمی مفید تعلقات کو فروغ دینے کے لیے کام کر رہے ہیں، پاکستانی سفیر مسعود خان کا انٹرویو

    پاکستان ایکسپریسپاکستان ایکسپریس

    واشنگٹن:امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا مذاکراتی عمل کے ذریعے مشترکہ مقاصد کو فروغ دینے میں مصروف ہیں اور ایسے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں جو دونوں ممالک کے لیے باہمی طور پر فائدہ مند ہو۔انہوں نے چائنا گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک۔ امریکا کے’’ دا ہیٹ‘‘ نامی نئے شو کو انٹرویو کے دوران کہا کہ ہم اعتماد کے ساتھ مستقبل کی طرف دیکھ رہے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک نے ’’پرسیپشن مینجمنٹ‘‘ پر کام کیا ہے جو دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بعد اہم ہے اور خطے کی جیو سٹریٹجک پیچیدگیوں کے پیش نظر مضبوط تعلقات استوار کرنے کے لیے دستیاب مواقع کا استعمال کیا۔ مجھے لگتا ہے کہ ہم کافی حد تک کامیاب ہو گئے ہیں اوران موقع کو بڑھائیں گے۔

    پاک چین تعلقات پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاک چین تعلقات نتیجہ خیز ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ چین کے ساتھ ہمارے تعلقات امریکا کے ساتھ ہماری دوستی کی قیمت پر نہیں ہیں ۔پاکستانی سفیر نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کو ’’انتہائی اہم‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ابتدائی منصوبوں کو مکمل کرنے کے بعد دونوں ممالک نے محسوس کیا کہ میگا پراجیکٹ میں سیاحت، ٹیکنالوجی، زراعت ،پیشہ ورانہ تربیت میں سرمایہ کاری سمیت ایک جامع پروگرام ہونا چاہیے۔

    انہوں نے کہا کہ اب تک ہم تقریباً 25 بلین ڈالر کی رقم منصوبوں کے لئے فراہم کر چکے ہیں اور 2030 تک ہم باقی منصوبوں کو مکمل کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔ پاکستانی سفیر نے مزید کہا کہ چونکہ یہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا فلیگ شپ منصوبہ ہے اس لیے ہم اس منصوبے کے لیے باوقار وابستگی رکھتے ہیں تاکہ یہ ہر حال میں کامیاب ہو۔ چین کے وسیع تر کردار اور کثیرالجہتی پر گفتگو کرتے ہوئے مسعود خان نے تمام ممالک کے لیے برابری کے میدان کی ضرورت پر زور دیا تاکہ وہ مل کر ترقی کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام جنگوں اور تصادم کو روک سکتے ہیں اور مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے امن کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ آنے والے وقتوں میں مغربی ممالک اور چین کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے جس سے پاکستان سمیت ترقی پذیر دنیا کو فائدہ پہنچے گا۔ پاکستان کی معاشی مشکلات پر سفیر نے کہا کہ ملک 2022 میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے گزر چکا ہے اور اب معیشت مستحکم ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ٹی، زراعت، قابل تجدید توانائی اور صنعتوں پر زیادہ توجہ دی گئی ہے،

    انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ٹیکس نظام کو ہموار کرنے، توانائی کے شعبے کو مزید موثر بنانے اور غیر فعال سرکاری اداروں کی نجکاری سمیت بڑے پیمانے پر اصلاحات کر رہا ہے۔ پاکستانی سفیر نے کہا کہ مجموعی طور پر ہمارے پاس معاشی طور پر ایک روشن نقطہ نظر اور روشن مستقبل ہے۔ انہوں نے پاکستان کے وزیر اعظم کے چین کے آئندہ دورے کے بارے میں کہا کہ اس دورے کے ایجنڈے میں دفاعی تعلقات ، اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانا اور ثقافتی تبادلوں میں سرمایہ کاری شامل ہے۔

    پاکستان ایکسپریس
    • Website

    Related Posts

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    دسمبر 16, 2024

    غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی

    دسمبر 13, 2024

    اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا

    دسمبر 10, 2024
    Leave A Reply Cancel Reply

    اہم خبریں

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    پڑہنا مت بھولیں
    تجارت

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    By پاکستان ایکسپریسدسمبر 16, 2024

    کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے کاروبار کا آغاز ہوا، جس سے انڈیکس…

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    دسمبر 16, 2024
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • Pinterest
    • Instagram
    • YouTube
    • Vimeo

    سب اسکرائب کریں

    تازہ تریں خبریں حاصل کرنے کے لئے اپنا ای میل دیں

    Weekly Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    phone: 713-505-3111

    Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    NewsTimer

    http://www.newstimer.news
    Email: info@newstimer.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Radio Junoon

    http://www.radiojunoon.com
    Email: info@radiojunoon.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Powerd By

    http://americanmediamax.com
    Info@americanmediamax.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111
    ALL RIGHTS RESERVED

    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.