Close Menu
Pakistan Express

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • پہلا صفحہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی

      نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

      دسمبر 16, 2024

      غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی

      دسمبر 13, 2024

      اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا

      دسمبر 10, 2024

      اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

      دسمبر 6, 2024

      جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں 11 افراد جاں بحق

      دسمبر 3, 2024
    • کہیل
    • تجارت
    • شوبز
    • اوورسیز پاکستانیز
    • اردو ادب
    • کالم اور مضامین
    • وڈیوز
    • مزید
      • رابطہ
      • انٹرویوز
      • صحت اور سائنس
      • تعلیم
      • سیاحت
    Pakistan Express
    اہم خبریں
    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا
    Home»پاکستان»کرغز حکام کی درخواست پر نہیں گئے، آج مزید 540 پاکستانی طلباء وطن واپس پہنچیں گے: ڈار
    پاکستان

    کرغز حکام کی درخواست پر نہیں گئے، آج مزید 540 پاکستانی طلباء وطن واپس پہنچیں گے: ڈار

    پاکستان ایکسپریسپاکستان ایکسپریس

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ  ہم نے وزیراعظم کی ہدایت پر آج بشکیک جانا تھا لیکن کرغز حکام کی درخواست پر  نہیں گئے، آج مزید 540 پاکستانی طلباء کرغزستان سے وطن واپس پہنچیں گے۔ 

    لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ بشکیک میں پیش آنے والا واقعہ بہت افسوسناک ہے، وزیر اعظم شہباز شریف خود اس معاملے کو دیکھ رہے ہیں، 130 پاکستانی طلباء گزشتہ روز وطن واپس پہنچ چکے ہیں جبکہ  آج مزید 540 پاکستانی طلباء  کرغزستان سے وطن واپس پہنچیں گے۔

    وزیر خارجہ نے بتایا کہ ائیر فورس کی ایک فلائٹ طلباء کو  واپس لینے کے لیے بشکیک جائے گی، 50کےقریب طلباء نے پاکستانی سفارتخانے میں اپنی انٹری کرائی ہے، جیسے ہی فلائٹ کے نمبر پور ے ہوں گے تو یہ طیارہ بھی بشکیک سے پاکستانیوں کو لیکر وطن واپس آ جائے گا۔ 

    اسحاق ڈار نے بتایا کہ کرغزستان میں پاکستان کےسفیر سے تازہ صورتحال کی مکمل تفصیلات لی ہیں، واقعے میں 16 طلباء زخمی ہوئے جن میں کچھ پاکستانی بھی شامل ہیں لیکن کرغز حکام نے ان واقعات میں کسی پاکستانی کی ہلاکت کی تردید کی ہے۔  

    نائب وزیراعظم نے بتایا کہ کرغز  وزیرخارجہ نے انہیں بتایا کہ ان کے ملک کی اپوزیشن  حکومت کی پالیسیوں کےخلاف  مہم چلاتی  ہے اور کہتی ہے کہ غیرملکی طلبا کیوں آتے ہیں، میرا خیال تھا کہ صرف ہمارے ہاں ہی ایسا ہے لیکن شاید دنیا بھر میں اپوزیشن کا یہی وطیرہ ہے۔ 

    انہوں نے کہا کہ میں اور امیر مقام وزیراعظم کی ہدایت پر آج کرغستان جا رہے تھے  مگر کرغز  وزیر خارجہ نے درخواست کی حالات کنٹرول میں ہیں آپ کو آنےکی ضرورت نہیں، افسوس کہ سوشل میڈیا پر گمراہ کن معلومات دی گئیں۔

    وزیر خارجہ نے بتایا کہ بشکیک میں موجود جو  بھی طالبعلم  واپس آنا چاہتے ہیں ہم انھیں سہولت دینےکی کوشش کر رہے ہیں، بشکیک واقعےکے بعد ہم نے وزارت خارجہ میں ایمرجنسی یونٹ بحال کر دیا ہے۔ 

    نائب وزیراعظم کا کہنا تھا کرغز  وزیر خارجہ نے طالبات کے ساتھ زیادتی کی خبروں کی سختی کے ساتھ تردیدکی اور مجھے کئی بارحالات قابو میں ہونےکی یقین دہانی کرائی۔

    دوسری جانب وزیر اطلاعات نے بتایا کہ واقعات میں 6 پاکستانی طالبعلم زخمی ہوئے جو کرغزستان کے 3 مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ایک جماعت اس معاملے پر بھی جھوٹا پراپیگنڈا کرتی رہی۔

    وفاقی وزیر عطا تارڑ کا کہنا تھا اس جماعت کی طرف سے پاکستانی طلباء کی ہلاکتوں کی جھوٹی خبریں پھیلائی گئیں اور وہاں زیر تعلیم بچوں کے والدین سے کہا گیا کہ ان کی بچیوں کے ساتھ خدانخواستہ کوئی ریپ ہوا ہے، ایک بنگلا دیشی اسٹوڈنٹ کی تصویر لگا کر کہا گیا کہ یہ پاکستانی بچہ شہید ہو گیا ہے، خدارا ایسا مت کریں، یہ حالات آپ پر بھی آ سکتے ہیں۔

    عطا تارڑ کا کہنا تھا کرغز حکام کے مطابق حالات بالکل نارمل ہیں لیکن اس کے باوجود جو طلبہ واپس آنا چاہتے ہیں ان کے ساتھ مکمل تعاون کر رہے ہیں، حکومت اس معاملے پر اپنی ذمہ داری پوری کر رہی ہے۔

    پاکستان ایکسپریس
    • Website

    Related Posts

    حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف

    دسمبر 16, 2024

    کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال

    دسمبر 14, 2024

    فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کارروائی؛ چارج شیٹ کردیا گیا، آئی ایس پی آر

    دسمبر 10, 2024
    Leave A Reply Cancel Reply

    اہم خبریں

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    پڑہنا مت بھولیں
    تجارت

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    By پاکستان ایکسپریسدسمبر 16, 2024

    کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے کاروبار کا آغاز ہوا، جس سے انڈیکس…

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    دسمبر 16, 2024
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • Pinterest
    • Instagram
    • YouTube
    • Vimeo

    سب اسکرائب کریں

    تازہ تریں خبریں حاصل کرنے کے لئے اپنا ای میل دیں

    Weekly Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    phone: 713-505-3111

    Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    NewsTimer

    http://www.newstimer.news
    Email: info@newstimer.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Radio Junoon

    http://www.radiojunoon.com
    Email: info@radiojunoon.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Powerd By

    http://americanmediamax.com
    Info@americanmediamax.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111
    ALL RIGHTS RESERVED

    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.