Close Menu
Pakistan Express

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • پہلا صفحہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی

      نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

      دسمبر 16, 2024

      غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی

      دسمبر 13, 2024

      اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا

      دسمبر 10, 2024

      اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

      دسمبر 6, 2024

      جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں 11 افراد جاں بحق

      دسمبر 3, 2024
    • کہیل
    • تجارت
    • شوبز
    • اوورسیز پاکستانیز
    • اردو ادب
    • کالم اور مضامین
    • وڈیوز
    • مزید
      • رابطہ
      • انٹرویوز
      • صحت اور سائنس
      • تعلیم
      • سیاحت
    Pakistan Express
    اہم خبریں
    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا
    Home»تجارت»وفاقی ٹیکس محتسب ملک بھر کی بزنس کمیونٹی کی جائز شکایتوں کے فوری ازالے کو بہت اہمیت دیتے ہیں، مہر کاشف یونس
    تجارت

    وفاقی ٹیکس محتسب ملک بھر کی بزنس کمیونٹی کی جائز شکایتوں کے فوری ازالے کو بہت اہمیت دیتے ہیں، مہر کاشف یونس

    پاکستان ایکسپریسپاکستان ایکسپریس

    اسلام آباد (پاکستان ایکسپریس ورلڈ):وفاقی ٹیکس محتسب ڈا کٹر آصف محمود جاہ ملک بھر کی تاجر برادری کی جائز ٹیکس شکایتوں کے فوری طور پر ازالےکے لیے متحرک اور پر عزم ہیں ۔ اتوار کو آگاہی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے ایف ٹی او کے کوآرڈینیٹر مہر کاشف یونس نے کہا کہ معیشت میں بزنس کمیونٹی کے اہم کردار کو تسلیم کرتے ہوئے وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ ان کے تحفظات کے خاتمے کو بہت اہمیت دیتے ہیں، وہ یہ سمجھتے ہیں کہ سازگار کاروباری ماحول کے فروغ کے لیے منصفانہ اور موثر ٹیکس نظام بہت ضروری ہے۔

    انہوں نے کہا کہ محتسب کا کام ٹیکس کے حوالے سے جوابدہی اور کارکردگی پر مرکوز ہے اور اس کا مقصد ٹیکس سے متعلق تنازعات کو تیزی سے حل کرنا ہے تاکہ کاروبار کے راستے میں حائل رکاوٹوں کو کم کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ ایف ٹی او فعالیت اور موثر رابطے کے ذریعے ٹیکس دہندگان کے درمیان اعتماد کی فضا پیدا کرنے کی کوشش کرتا ہے اور انہیں یقین دلاتا ہے کہ ان کے خدشات سنے اور دور کیے جا رہے ہیں،محتسب بلا امتیازٹیکس دہندگان کے حقوق کے تحفظ اور ٹیکس قوانین کی تعمیل کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتا ہے،

    انصاف اور شفافیت کو برقرار رکھتے ہوئے ایف ٹی او زیادہ مضبوط اور مساوی ٹیکس ایکو سسٹم کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی شکایات پر فوری طور پر اور اسی دن کارروائی شروع ہو جاتی ہے اور کسی وکیل کی خدمات کے بغیر 34 دن کے ریکارڈ وقت میں فیصلہ کیا جاتا ہے۔ شرکانے ٹیکس سسٹم میں بدعنوانی کے خلاف اپنے بچائو کے لیے ایف ٹی او کی مجموعی کارکردگی کو سراہا۔ ایڈوائزر ایف ٹی او ڈاکٹر وقار چوہدری نے ڈاکٹر آصف جاہ کی طرف سے آگاہی سیشن میں شامل ہونے اور اپنے خیالات کا اظہار کرنے پر تمام شرکاکا شکریہ ادا کیا۔

    پاکستان ایکسپریس
    • Website

    Related Posts

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا

    دسمبر 14, 2024

    اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا

    دسمبر 13, 2024
    Leave A Reply Cancel Reply

    اہم خبریں

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    پڑہنا مت بھولیں
    تجارت

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    By پاکستان ایکسپریسدسمبر 16, 2024

    کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے کاروبار کا آغاز ہوا، جس سے انڈیکس…

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    دسمبر 16, 2024
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • Pinterest
    • Instagram
    • YouTube
    • Vimeo

    سب اسکرائب کریں

    تازہ تریں خبریں حاصل کرنے کے لئے اپنا ای میل دیں

    Weekly Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    phone: 713-505-3111

    Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    NewsTimer

    http://www.newstimer.news
    Email: info@newstimer.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Radio Junoon

    http://www.radiojunoon.com
    Email: info@radiojunoon.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Powerd By

    http://americanmediamax.com
    Info@americanmediamax.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111
    ALL RIGHTS RESERVED

    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.