رام اللہ (پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز) غزہ میں 7اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت سے کم از کم 34,971 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔العربیہ کے مطابق فلسطینی وزارتِ صحت نے ہفتے کو بتایا کہ ا س جنگ میں غزہ میں کم از کم 34,971 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔وزارت نے کہا ہے کہ مذکورہ تعداد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی کم از کم 28 اموات شامل ہیں، جنگ شروع ہونے کے بعد سے 78،641 افراد زخمی بھی ہو ئے ہیں۔
Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
اہم خبریں
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے انڈیکس کی 2 نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم
’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے
پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید
نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید
حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف
غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا
اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی
وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی
کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال
اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا