Close Menu
Pakistan Express

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • پہلا صفحہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی

      نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

      دسمبر 16, 2024

      غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی

      دسمبر 13, 2024

      اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا

      دسمبر 10, 2024

      اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

      دسمبر 6, 2024

      جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں 11 افراد جاں بحق

      دسمبر 3, 2024
    • کہیل
    • تجارت
    • شوبز
    • اوورسیز پاکستانیز
    • اردو ادب
    • کالم اور مضامین
    • وڈیوز
    • مزید
      • رابطہ
      • انٹرویوز
      • صحت اور سائنس
      • تعلیم
      • سیاحت
    Pakistan Express
    اہم خبریں
    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا
    Home»پاکستان»ٹیکس نیٹ آئی ایم ایف کی نہیں پاکستان کی ضرورت ہے اس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: وزیر خزانہ
    پاکستان

    ٹیکس نیٹ آئی ایم ایف کی نہیں پاکستان کی ضرورت ہے اس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: وزیر خزانہ

    پاکستان ایکسپریسپاکستان ایکسپریس

    لاہور: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جو تاجر  ٹیکس نیٹ سے باہر ہیں وہ خود ٹیکس نیٹ میں آئیں انہیں سہولیات دیں گے لیکن ٹیکس نیٹ شمولیت مہم سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ 

    لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت میں بہترین کام ہوا ہے اور نگران حکومت کےدورکوبھی کریڈٹ جاتا ہے، شہباز شریف حکومت اور نگران حکومت نے 9 ماہ کےمعاہدے کواچھی طرح نبھایا۔ 

    وزیر خزانہ نے کہا کہ ملک میں معاشی استحکام چاہتے ہیں تو نجکاری کی طرف جاناہوگا اور نجی شعبےکو آگے آنا ہوگا، بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کے بورڈز تبدیل کررہے ہیں اس میں نجی شعبہ بھی شامل کریں گے، ہم نے بجلی کی چوری کو مکمل طور پر ختم کرنا ہے۔ 

    محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ٹیکس، جی ڈی پی اور توانائی پرکام کرنےکی ضرورت ہے، ہم نے ٹیکس نیٹ بڑھانا ہے اور  اس کی وجہ آئی ایم ایف نہیں ہے بلکہ یہ  پاکستان کی ضرورت ہے، پاکستان میں 8 سے10 ٹریلین کیش اس وقت مارکیٹ میں گھوم رہا ہے۔ 

    وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ اپریل میں ہم نے ٹیکس رجسٹریشن کےلیےمہم کا آغازکیا تھا، لوگ سمجھتے ہیں وہ ٹیکس نیٹ میں آجائیں گے تو انہیں بلاوجہ ہراساں کیاجائےگا، جو تاجر بھائی ٹیکس نیٹ کے باہر ہیں وہ خود ٹیکس نیٹ میں  آئیں، انہیں ہر طرح کی سہولت دیں گے لیکن ٹیکس نیٹ میں لانے کی مہم سے پیچھےنہیں ہٹیں گے۔

    ان کا کہنا تھا آئی ایم ایف کے 24  ویں پروگرام کے دوران اسٹرکچر تبدیل نہ کیا تو 25 ویں پروگرام کی طرف جاناپڑےگا، آئی ایم ایف کی ٹیم پاکستان آچکی ہے یہ پروگرام بہت زیادہ اہم اور لمباہوگا۔

    وزیر خزانہ نے بتایا  کہ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم مکمل فیل ہوا ہے، اس پرعملدرآمد نہیں ہوا مگر اب ہم مکمل ڈیجیٹلا ئزیشن کی طرف جارہے ہیں، محصولات بڑھیں گی اور شفافیت بھی آئےگی، اس وقت کرنٹ اکاؤنٹس خسارہ ایک بلین ڈالر سےکم ہے اور مہنگائی میں کمی آرہی ہے جب کہ اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے، گزشتہ مالی سال میں خسارہ ایک ملین ڈالر سےکم ہوا ہے اور کرنسی اس وقت مستحکم ہے،پہلی بار فارن بائنگ ہوئی ہے۔

    محمد اورنگزیب نے مزید کہا کہ ہمیں کہیں سے تو شروع کرنا ہوگا اگر شروع نہیں کریں گے تو ختم کیسےکریں گے، بین الاقوامی ہی نہیں قومی سرمایہ داروں کو بھی آن بورڈ لینگے  جب کہ  پرائیوٹ سیکٹر کے لوگوں کو بھی آن بورڈ لیا ہے، نجکاری سے متعلق اسحاق ڈار نے بھی میٹنگ چیئر کی ہے ہم سب لوگ ایک پیج  پر ہیں۔ 

    پاکستان ایکسپریس
    • Website

    Related Posts

    حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف

    دسمبر 16, 2024

    کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال

    دسمبر 14, 2024

    فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کارروائی؛ چارج شیٹ کردیا گیا، آئی ایس پی آر

    دسمبر 10, 2024
    Leave A Reply Cancel Reply

    اہم خبریں

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    پڑہنا مت بھولیں
    تجارت

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    By پاکستان ایکسپریسدسمبر 16, 2024

    کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے کاروبار کا آغاز ہوا، جس سے انڈیکس…

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    دسمبر 16, 2024
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • Pinterest
    • Instagram
    • YouTube
    • Vimeo

    سب اسکرائب کریں

    تازہ تریں خبریں حاصل کرنے کے لئے اپنا ای میل دیں

    Weekly Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    phone: 713-505-3111

    Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    NewsTimer

    http://www.newstimer.news
    Email: info@newstimer.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Radio Junoon

    http://www.radiojunoon.com
    Email: info@radiojunoon.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Powerd By

    http://americanmediamax.com
    Info@americanmediamax.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111
    ALL RIGHTS RESERVED

    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.