Close Menu
Pakistan Express

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • پہلا صفحہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی

      نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

      دسمبر 16, 2024

      غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی

      دسمبر 13, 2024

      اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا

      دسمبر 10, 2024

      اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

      دسمبر 6, 2024

      جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں 11 افراد جاں بحق

      دسمبر 3, 2024
    • کہیل
    • تجارت
    • شوبز
    • اوورسیز پاکستانیز
    • اردو ادب
    • کالم اور مضامین
    • وڈیوز
    • مزید
      • رابطہ
      • انٹرویوز
      • صحت اور سائنس
      • تعلیم
      • سیاحت
    Pakistan Express
    اہم خبریں
    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا
    Home»شوبز»متھیرا نے سلمان خان کے ساتھ تصویر کیوں نہیں لی؟
    شوبز

    متھیرا نے سلمان خان کے ساتھ تصویر کیوں نہیں لی؟

    پاکستان ایکسپریسپاکستان ایکسپریس

    پاکستانی ماڈل و میزبان متھیرا  نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے  بالی وڈ اداکار سلمان خان  کو سامنے دیکھ کر بھی ان کے ساتھ تصویر نہیں لی۔

    حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں متھیرا نے بتایا میری عادت ہے کہ میں ائیرپورٹ پر کبھی کسی بھی سلیبرٹی سے جاکر خود نہیں ملتی کیوں کہ میرا خیال ہے کہ وہ میرا ذاتی ٹائم ہے۔

    اسی دوران متھیرا نے بتایا کہ  میں سلمان خان کی بہت بڑی فین ہوں، جب میں ممبئی میں تھی تو میں نے اپنے سارے دوستوں کو کہا ہوا  تھا کہ وہ لوگ جب بھی سلمان خان کو کہیں بھی دیکھیں مجھے کال کریں، میں وہاں آجاؤں گی پھر چاہے جو بھی وقت ہو۔

    انہوں نے کہا کہ ایک بار میں نے سلمان خان کو دیکھ لیا، میرے دوست نے کہا جاؤ تصویر لو لیکن میں نے نہیں لی، میرے دوست نے کہا کہ کیا سلمان خان خود آئے گا تمہارے ساتھ تصویر لینے؟ میں نے سوچا تھا کہ اس وقت سلمان خان  دوستوں کے ساتھ ہیں اب میں انہیں تصویر کا کہوں تو کتنا عجیب لگے گا۔

    ایک سوال کے جواب میں متھیرا نے بتایا کہ میں خود سے محبت کرتی ہوں، مجھے لگتا ہے اگر میں تھوڑی موٹی ہوں تب بھی خوبصورت ہوں اور اگر میں پتلی ہوں تو میں تب بھی خوبصورت ہوں۔

    دوران انٹرویو متھیرا نے  نوجوان لڑکیوں کو دیے گئے پیغام میں کہا کہ میرا وزن 92کلو تھا جو کہ اب 72 کلو گرام ہے،میں لڑکیوں کو بتانا چاہتی ہوں کہ اگر وہ اپنی زندگی کو منظم کرلیں تو زیادہ سے زیادہ بڑھا ہواوزن بھی کم ہوسکتا ہے لیکن اس کیلئے کیٹو ڈائٹ، فاقے یا انجیکشن ضروری نہیں، اس کیلئے ورک آؤٹ ضروری ہے۔

     متھیرا نے اپنے متعلق بتایا کہ میں تین بیٹوں کی ماں بھی ہوں اس لیے مجھے دبلا ہونے کیلئے کچھ سرجریز بھی کروانا پڑیں لیکن پھر بھی یہی کہوں گی  دبلا ہونے کیلئے انجیکشن ضروری نہیں۔

    پاکستان ایکسپریس
    • Website

    Related Posts

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 14, 2024

    عمران اشرف اور طلحہ انجم کی نئی فلم ’کٹر کراچی‘کا ٹریلر جاری

    دسمبر 13, 2024
    Leave A Reply Cancel Reply

    اہم خبریں

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    پڑہنا مت بھولیں
    تجارت

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    By پاکستان ایکسپریسدسمبر 16, 2024

    کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے کاروبار کا آغاز ہوا، جس سے انڈیکس…

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    دسمبر 16, 2024
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • Pinterest
    • Instagram
    • YouTube
    • Vimeo

    سب اسکرائب کریں

    تازہ تریں خبریں حاصل کرنے کے لئے اپنا ای میل دیں

    Weekly Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    phone: 713-505-3111

    Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    NewsTimer

    http://www.newstimer.news
    Email: info@newstimer.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Radio Junoon

    http://www.radiojunoon.com
    Email: info@radiojunoon.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Powerd By

    http://americanmediamax.com
    Info@americanmediamax.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111
    ALL RIGHTS RESERVED

    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.