Close Menu
Pakistan Express

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • پہلا صفحہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی

      نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

      دسمبر 16, 2024

      غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی

      دسمبر 13, 2024

      اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا

      دسمبر 10, 2024

      اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

      دسمبر 6, 2024

      جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں 11 افراد جاں بحق

      دسمبر 3, 2024
    • کہیل
    • تجارت
    • شوبز
    • اوورسیز پاکستانیز
    • اردو ادب
    • کالم اور مضامین
    • وڈیوز
    • مزید
      • رابطہ
      • انٹرویوز
      • صحت اور سائنس
      • تعلیم
      • سیاحت
    Pakistan Express
    اہم خبریں
    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا
    Home»تجارت»پاکستان و افغانستان میں تجارت بڑھانے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھانا ہونگے، کاشف انور
    تجارت

    پاکستان و افغانستان میں تجارت بڑھانے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھانا ہونگے، کاشف انور

    پاکستان ایکسپریسپاکستان ایکسپریس

    لاہور (پاکستان ایکسپریس ورلڈ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر کاشف انور نے کہا ہے کہ پاک افغانستان کے درمیان تاریخی سماجی و معاشی تعلقات کے باوجود تجارتی حجم پوٹینشل کی عکاسی نہیں کرتا،باہمی تجارت بڑھانے کے لیے مشترکہ اور ٹھوس اقدامات اٹھانا ہونگے۔

    انہوں نے ان خیالات کا اظہار افغان تجارتی وفد کے سربراہ و بورڈ ممبر افغانستان چیمبر اور پاکستان افغانستان جائنٹ چیمبر کے معاون صدر خان جان الوک اوزئی سے لاہور چیمبر میں ملاقات کے موقع پر کیا۔ وفد کے دیگر اراکین میں اجمل صافی، ببرک اکبر، غریب اللہ، نقیب اللہ سیفی، محمد سلیم افغان، محمد طاہرصافی، عیسی خان اور قیس صافی شامل تھے۔ لاہور چیمبر کے صدر نے کہا کہ افغان تجارتی وفد کا دورہ اہم ہے، ہمسایہ ممالک سے تجارتی تعلقات مضبوط بنانا چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی وفود کا تبادلہ بڑھانا ضروری ہے، ایک دوسرے کی ثقافت کو سمجھنے سے بھی تجارت میں اضافہ ہوتا ہے۔ کاشف انور نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کا باہمی تجارتی حجم 522ملین ڈالر ہے جس میں بہتری کی گنجائش موجود ہے، اگر دونوں ممالک کے درمیان بینکنگ چینلز قائم ہوجائیں تو تجارتی حجم کئی گنا بڑھ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک افغان کے مابین فارماسیوٹیکل سے لیکر کارپٹس ، چاول، آٹوپارٹس اوردیگر شعبوں سے میں تجارت بڑھانے کا پوٹینشل موجود ہے، حال ہی میں وزارت تجارت نے بارٹر سسٹم کا ایس آر او جاری کیا ہے جس سے باہمی تجارت کو فروغ ملے گا۔

    افغان وفد کے سربراہ خان جان الوک اوزئی نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تجارت بڑھانے کے خواہشمند اور دونوں ممالک کو ایک دوسرے کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں معاشی سرگرمیاں بڑھانے کے لیے پوٹینشل موجود اور دونوں ممالک میں بہت سے سیکٹرز میں تجارت ہورہی ہے،70فیصد تجارت لاہور کے ذریعے ہورہی ہے جہاں سے فارماسیوٹیکل، چاول، آٹوپارٹس اور دیگر اشیاء افغانستان ایکسپورٹ کی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کا کراچی سے تعلق ٹرانزٹ ٹریڈ کا ہے جو افغان ایکسپورٹ کے لیے اہم ہے، پاکستان افغانستان کے ذریعے سنٹرل ایشیاء کو ایکسپورٹ کررہا ہے ،اس میں بھی زیادہ حصہ پنجاب اور لاہور کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت افغانستان کے ذریعے پاکستان سے پانچ لاکھ میٹرک ٹن فریش فروٹ سنٹرل ایشیاء جارہا ہے، اگر دونوں ممالک ایک دوسرے سے منسلک ہوجائیں تو جنوبی ایشیاء اور سنٹرل ایشیاء بھی آپس میں جڑ جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان پاکستان کی ایکسپورٹس کو روس تک لے جاسکتا ہے جبکہ سنٹرل ایشیاء سے خام مٹیریل پاکستان پہنچ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ سیاسی تبدیلیوں اور افغانستان میں امن آنے کے بعد معاشی استحکام آیا ہے۔

    پاکستان ایکسپریس
    • Website

    Related Posts

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    دسمبر 16, 2024

    غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا

    دسمبر 14, 2024
    Leave A Reply Cancel Reply

    اہم خبریں

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    پڑہنا مت بھولیں
    تجارت

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    By پاکستان ایکسپریسدسمبر 16, 2024

    کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے کاروبار کا آغاز ہوا، جس سے انڈیکس…

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    دسمبر 16, 2024
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • Pinterest
    • Instagram
    • YouTube
    • Vimeo

    سب اسکرائب کریں

    تازہ تریں خبریں حاصل کرنے کے لئے اپنا ای میل دیں

    Weekly Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    phone: 713-505-3111

    Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    NewsTimer

    http://www.newstimer.news
    Email: info@newstimer.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Radio Junoon

    http://www.radiojunoon.com
    Email: info@radiojunoon.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Powerd By

    http://americanmediamax.com
    Info@americanmediamax.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111
    ALL RIGHTS RESERVED

    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.