لاہور(پاکستان ایکسپریس ورلڈ نیوز)معروف فوک گلوکار عطا اللہ عیسی خیلوی نے کہا کہ خدا کا شکر ہے کہ میرا ماضی بھی اچھا تھا اورحال بھی اچھا ہے اور دعا ہے کہ میرے مستقبل بھی اچھا ہو۔ میری کامیابی مسلسل محنت کا ثمر ہے اور اس میں اپنی کامیابی میں لاہور کے کردارکو کبھی بھی فراموش نہیں کر سکتا،جب میں نے گائیگی شروع کی تو گھر الوں نے نہ صرف سخت مخالفت کی بلکہ گھر سے بھی نکال دیا گیا۔ ایک انٹر ویو میں عطا اللہ عیسی خیلوی نے کہا کہ مجھے داتا کی نگری میں پناہ ملی اور میں نے مختلف ملازمتیں کیں۔ کہا ہے کہ میں نے لاہور سے اپنے کیرئیر کاآغاز کیا۔ور پھر دیکھتے ہی دیکھے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گیا۔عطا اللہ عیسی خیلوی نے کہا کہ میں دنیا میں جہاں بھی جاں لاہور کو اپنے دل و دماغ سے نہیں نکال سکتا۔ کہا کہ مشکل وقت میں کام آنے والے دوست کبھی نہیں بھولتے اور جب تمام دوست ملتے ہیں توماضی کی خوشگوار یادوں میں کھو جاتے ہیں مزید کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے بس ضرورت اس بات کی ہے کہ اس جانب توجہ دی جائے۔
Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
اہم خبریں
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے انڈیکس کی 2 نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم
’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے
پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید
نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید
حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف
غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا
اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی
وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی
کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال
اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا