Close Menu
Pakistan Express

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • پہلا صفحہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی

      نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

      دسمبر 16, 2024

      غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی

      دسمبر 13, 2024

      اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا

      دسمبر 10, 2024

      اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

      دسمبر 6, 2024

      جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں 11 افراد جاں بحق

      دسمبر 3, 2024
    • کہیل
    • تجارت
    • شوبز
    • اوورسیز پاکستانیز
    • اردو ادب
    • کالم اور مضامین
    • وڈیوز
    • مزید
      • رابطہ
      • انٹرویوز
      • صحت اور سائنس
      • تعلیم
      • سیاحت
    Pakistan Express
    اہم خبریں
    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا
    Home»بین الاقوامی»اسرائیل نے حسن نصراللہ کو کسطرح شہید کیا
    بین الاقوامی

    اسرائیل نے حسن نصراللہ کو کسطرح شہید کیا

    پاکستان ایکسپریسپاکستان ایکسپریس

    بیروت: حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی اسرائیل کافی عرصے سے کر رہا تھا اور گزشتہ روز فضائی حملے میں انھیں شہید کردیا۔  

    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے اپنے سب سے بڑے ہدف کو نشانہ بنالینے کے لیے تمام انٹیلی جنس اداروں کو حزب اللہ کے رہنماؤں اور کمانڈرز کی ’’مخبری‘‘ پر لگادیا تھا۔

    سب سے پہلے لبنان میں 17 ستمبر کو حزب اللہ کے کمانڈرز کے زیر استعمال پیجرز ایک ہی دن یکے بعد دیگرے دھماکوں سے پھٹنے لگے جس میں 2 درجن سے زائد شہید اور 3 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

    بعد ازاں ان افراد کی نماز جنازہ میں بھی حزب اللہ کے کارکنوں کے متعدد واکی ٹاکی دھماکے سے پھٹ گئے۔ جس میں 10 سے زائد افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔

    ان واقعات کے 4 روز بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حزب اللہ کے سربراہ حسن روحانی کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ کوئی بھی ان کی پہنچ سے دور نہیں۔

    اسرائیلی دھمکیوں کے نتیجے میں حسن نصر اللہ کی سیکیورٹی سخت کردی گئی تھی۔ وہ کسی ایک مقام پر زیادہ دن قیام نہیں کرتے تھے۔

    اسرائیلی انٹیلی جنس نے کسی طرح حزب اللہ کے سربراہ کے مقام کا پتا لگالیا اور یہ بھی کہ وہ ایک میٹنگ کے بعد اس مقام سے روانہ ہوجائیں گے۔

    اسرائیلی انٹیلی جنس نے اپنی فوج کو بتایا کہ حسن نصر اللہ اپنی جماعت کے زیر زمین بنائے گئے ہیڈکوارٹر آئے ہیں جو زمین میں 50 فٹ سے زیادہ گہرائی میں ہے۔ یہ کثیرالمنزلہ عمارت ہے جس کے ایک فلور پر حسن نصر اللہ اس وقت موجود ہیں۔

    اس اطلاع پر اسرائیلی فضائیہ کے یونٹ 119 کے طیاروں نے ٹھیک حسن نصر اللہ کی موجودگی کے مقام پر چند منٹوں میں 100 سے زیادہ بم یکے بعد دیگرے برسائے۔ ہر ایک بم زیر زمین 50 سے 70 میٹر کی گہرائی میں بنائے گئے محفوظ قلعوں میں گھس کر پھٹنے کی صلاحیت رکھتا تھا۔

    اسرائیل نے اس حملے میں بنکر بسٹر بموں کی اقسام جی بی یو-28 اور جی بی یو-37 استعمال کیا جس میں لیزر یا جی پی ایس گائیڈڈ سسٹم ہوتے ہیں جو نہ صرف درست نشانہ لگاتے ہیں بلکہ حادثاتی نقصان کو کم کرتے ہیں۔

    جس وقت حسن نصر اللہ کو نشانہ بنایا گیا اُس وقت وہاں ایک اور رہنما علی کرک بھی موجود تھے جن کی لاش حسن نصر اللہ کے ساتھ ملی۔

    حزب اللہ نے اپنے رہنما کی شہادت کی تصدیق اسرائیلی دعوے کے کئی گھنٹوں بعد نماز فجر کے بعد کی تھی۔ حزب اللہ نے نعیم قاسم کو عبوری سربراہ مقرر کر دیا۔

    پاکستان ایکسپریس
    • Website

    Related Posts

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    دسمبر 16, 2024

    غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی

    دسمبر 13, 2024

    اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا

    دسمبر 10, 2024
    Leave A Reply Cancel Reply

    اہم خبریں

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    پڑہنا مت بھولیں
    تجارت

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    By پاکستان ایکسپریسدسمبر 16, 2024

    کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے کاروبار کا آغاز ہوا، جس سے انڈیکس…

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    دسمبر 16, 2024
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • Pinterest
    • Instagram
    • YouTube
    • Vimeo

    سب اسکرائب کریں

    تازہ تریں خبریں حاصل کرنے کے لئے اپنا ای میل دیں

    Weekly Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    phone: 713-505-3111

    Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    NewsTimer

    http://www.newstimer.news
    Email: info@newstimer.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Radio Junoon

    http://www.radiojunoon.com
    Email: info@radiojunoon.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Powerd By

    http://americanmediamax.com
    Info@americanmediamax.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111
    ALL RIGHTS RESERVED

    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.