Close Menu
Pakistan Express

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • پہلا صفحہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی

      نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

      دسمبر 16, 2024

      غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی

      دسمبر 13, 2024

      اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا

      دسمبر 10, 2024

      اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

      دسمبر 6, 2024

      جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں 11 افراد جاں بحق

      دسمبر 3, 2024
    • کہیل
    • تجارت
    • شوبز
    • اوورسیز پاکستانیز
    • اردو ادب
    • کالم اور مضامین
    • وڈیوز
    • مزید
      • رابطہ
      • انٹرویوز
      • صحت اور سائنس
      • تعلیم
      • سیاحت
    Pakistan Express
    اہم خبریں
    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا
    Home»پاکستان»کسی بلوچ نے کسی پنجابی کو نہیں مارا، دہشت گردوں کا کوئی قوم اور قبیلہ نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
    پاکستان

    کسی بلوچ نے کسی پنجابی کو نہیں مارا، دہشت گردوں کا کوئی قوم اور قبیلہ نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

    پاکستان ایکسپریسپاکستان ایکسپریس

    وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ کسی بلوچ نے کسی پنجابی کو نہیں مارا ہے، دہشت گردوں نے پاکستانیوں کو مارا ہے، دہشت گردوں کا کوئی قوم اور قبیلہ نہیں ہے۔

    وزیراعلیٰ بلوچستان نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد پاکستانیوں کو شہید کرکے بھاگ جاتے ہیں، دہشت گرد دلیر ہیں تو سامنے آکر مقابلہ کریں۔

    انہوں نے کہا کہ بندوق سے بلوچستان کو توڑنے کی کوشش ناکام ہوگی، ہم ہر شہید کا بدلہ لیں گے، دہشت گردوں کو سزا دیں گے۔

    سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، 21 کے قریب دہشت گرد جہنم واصل ہوچکے ہیں۔

    وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ فیملیز کے سامنے شہید کردینا بزدلانہ کارروائی ہے، ہماری بلوچ روایات اس کی اجازت نہیں دیتیں، دہشت گردوں کا کوئی قوم اور قبیلہ نہیں ہے، دہشت گرد ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں۔

    سرفراز بگٹی نے کہا کہ ریاست مظلوم کے ساتھ کھڑی ہوگی، بطور وزیرِاعلیٰ مجھے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے، دہشت گرد آسان ہدف کو نشانہ بناتے ہیں، کچھ لوگ دہشت گردوں کیلئے کام کررہے ہیں، یہ جنگ صرف دہشتگردوں اور فوج کی نہیں،ہم سب کی ہے، ہم دہشت گردوں کے نظریے کو مسلط نہیں ہونے دیں گے۔

    انہوں نے کہا کہ ہائی ویز پر رسپورنس کے وقت کو بہتربنائیں گے، کسی کو بھی قتل وغارت کی اجازت نہیں دے سکتے۔

    سرفراز بگٹی نے کہا کہ ہماری طرف سے چیک پوسٹ لگانے پر اعتراض آتا ہے، اب ہم پروپیگنڈا ٹولز سے متاثر نہیں ہوں گے۔

    ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کا حامی ہوں، کیا معصوم شہریوں کے قاتلوں سےمذاکرات کروں؟ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی ضرور ہوگی، اسمارٹ آپریشنز کے ذریعے دہشت گردوں تک پہنچیں گے، ناراض بلوچ کچھ نہیں ہوتا، بندوق اٹھانے والا دہشتگرد ہے، ناراض بلوچ کی اصطلاح میڈیا کی پیدا کردہ ہے۔

    سرفرازبگٹی نے کہا کہ بشیر زیب پاکستان توڑنا چاہتا ہے اور بی ایل اے کا حامی ہے، ایسا نہیں ہونے دیں گے کہ پاکستان میں رہیں اور بی ایل اے کی حمایت کریں۔

    انہوں نے بتایا کہ شعبان میں کچھ ناقابل شناخت لاشیں ملی ہیں، ڈی این اے کے بعد لاشوں کی شناخت ہوسکے گی۔

    غیرمعمولی حالات میں غیرمعمولی اقدامات کیلئے تیار ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

    قبل ازیں، وزیراعلی بلوچستان نے واضح کردیا کہ غیرمعمولی حالات میں غیرمعمولی اقدامات کیلئے تیار ہیں۔ سینٹرل پولیس آفس کوئٹہ کے دورے کے موقع پر سرفراز بگٹی نے ہدایت کی کہ کسی بھی افسوسناک واقعہ کی صورت میں موثر اور فوری رد عمل دیا جائے۔**

    وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے پولیس آفس کوئٹہ کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان بھی موجود تھے ۔

    وزیراعلیٰ کو صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی سرفرازبگٹی نے کہا کہ غیرمعمولی حالات میں غیرمعمولی اقدامات کیلئےتیارہے، کسی بھی واقعہ پرمؤثراورفوری ردعمل دیاجائے۔

    https://www.aaj.tv/news/card/30404184

    سرفرازبگٹی نے ہدایت کی کہ سی ٹی ڈی ، پولیس لیویز اور تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے سیکیورٹی کا جامع پلان مرتب دیں۔ شاہراؤں کی حفاظت کیلئےگشت کوبڑھایاجائے۔

    انھوں نے کہا کہ بےگناہ لوگوں کونشانہ بنانےوالےرعایت کے مستحق نہیں ، دہشتگردوں وسہولت کاروں کوکیفرکردارتک پہنچایاجائےگا، انتشارپھیلانے والوں کومعاف نہیں کیا جائے گا ۔

    پاکستان ایکسپریس
    • Website

    Related Posts

    حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف

    دسمبر 16, 2024

    کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال

    دسمبر 14, 2024

    فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کارروائی؛ چارج شیٹ کردیا گیا، آئی ایس پی آر

    دسمبر 10, 2024
    Leave A Reply Cancel Reply

    اہم خبریں

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    پڑہنا مت بھولیں
    تجارت

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    By پاکستان ایکسپریسدسمبر 16, 2024

    کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے کاروبار کا آغاز ہوا، جس سے انڈیکس…

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    دسمبر 16, 2024
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • Pinterest
    • Instagram
    • YouTube
    • Vimeo

    سب اسکرائب کریں

    تازہ تریں خبریں حاصل کرنے کے لئے اپنا ای میل دیں

    Weekly Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    phone: 713-505-3111

    Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    NewsTimer

    http://www.newstimer.news
    Email: info@newstimer.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Radio Junoon

    http://www.radiojunoon.com
    Email: info@radiojunoon.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Powerd By

    http://americanmediamax.com
    Info@americanmediamax.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111
    ALL RIGHTS RESERVED

    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.