Close Menu
Pakistan Express

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • پہلا صفحہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی

      نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

      دسمبر 16, 2024

      غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی

      دسمبر 13, 2024

      اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا

      دسمبر 10, 2024

      اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

      دسمبر 6, 2024

      جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں 11 افراد جاں بحق

      دسمبر 3, 2024
    • کہیل
    • تجارت
    • شوبز
    • اوورسیز پاکستانیز
    • اردو ادب
    • کالم اور مضامین
    • وڈیوز
    • مزید
      • رابطہ
      • انٹرویوز
      • صحت اور سائنس
      • تعلیم
      • سیاحت
    Pakistan Express
    اہم خبریں
    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا
    Home»کہیل»پہلا ٹی 20: ہدف کے تعاقب میں زمبابوے مشکلات کا شکار، آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی
    کہیل

    پہلا ٹی 20: ہدف کے تعاقب میں زمبابوے مشکلات کا شکار، آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

    پاکستان ایکسپریسپاکستان ایکسپریس

    سیریز کے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو جیت کیلئے 166 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے تعاقب میں زمبابوے کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی۔

    زمبابوے کے شہر بلاوائیو میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا، پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے۔

    زمبابوے اننگز

    ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی پہلی وکٹ 12 رنز پر گری جب برین بینٹ 6 کے اسکور پر پویلین لوٹے، پھر دوسری وکٹ 18 پر گری۔ زمبابوے کی تیسری وکٹ 77 رنز پر اُس وقت گری جب مارومانی 33 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے۔

    زمبابوے کی چوتھی وکٹ 87 رنز پر گر گئی اور ریان برل صرف 3 رنز بنا سکے، اس کے بعد 92 پر پانچویں اور 95 پر چھٹی وکٹ کپتان سکندر رضا کی گری، وہ 39 رنز کی اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے۔ پھر 102 کے مجموعی اسکور پر ویلنگٹن 5 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔

    پاکستان کے ابرار احمد، سفیان مقیم نے دو ، دو جبکہ جہاں داد اور حارث رؤف نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

    پاکستان کی اننگز

    عمیر یوسف اور صائم ایوب نے پاکستانی اننگز کا آغاز کیا۔ پاکستان کو پہلا نقصان 18 کے مجموعی اسکور پر اٹھانا پڑا جب عمیر یوسف 16 رنز بناکر کیچ آؤٹ ہوگئے، 57 کے مجموعی اسکور پر صائم ایوب 24 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔

    اکیانوے کے مجموعی اسکور پر عثمان خان 39 رنز بناکر جبکہ 100 کے مجموعی اسکور پر کپتان سلمان علی آغا 13 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔

    طیب طاہر 39 اور عرفان خان 27 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، زمبابوے کی طرف سے رچرڈ نگروا، سکندر رضا، ویلنگٹن مساکادزا اور ریان برل نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

    پاکستانی ٹیم سلمان علی آغا کی کپتانی میں میدان میں اتری ہے جبکہ زمبابوے کی قیادت سکندر رضا کررہے ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ منگل اور تیسرا و آخری ٹی 20 جمعرات کو کھیلا جائے گا۔

    دونوں ٹیموں کی پلیئنگ الیون:

    پاکستان: سلمان علی آغا (کپتان)، صائم ایوب، عمیر بن یوسف، عثمان خان، طیب طاہر، محمد عرفان خان، جہانداد خان، محمد عباس آفریدی، حارث رؤف، ابرار احمد، سفیان مقیم۔

    زمبابوے: برین بینیٹ، ریان برل، ٹریور گوانڈو، کلائیو مڈاندے، توانداناشے مارومانی ، تشنگا موسیکیوا، رچرڈ نگروا، ڈیون مائرز، سکندر رضا (کپتان)، ویلنگٹن مساکادزا۔

    پاکستان ایکسپریس
    • Website

    Related Posts

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024

    وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی

    دسمبر 14, 2024

    چیمپئنر ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی، پاکستان کی شرائط مان لی گئیں

    دسمبر 13, 2024
    Leave A Reply Cancel Reply

    اہم خبریں

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    پڑہنا مت بھولیں
    تجارت

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    By پاکستان ایکسپریسدسمبر 16, 2024

    کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے کاروبار کا آغاز ہوا، جس سے انڈیکس…

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    دسمبر 16, 2024
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • Pinterest
    • Instagram
    • YouTube
    • Vimeo

    سب اسکرائب کریں

    تازہ تریں خبریں حاصل کرنے کے لئے اپنا ای میل دیں

    Weekly Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    phone: 713-505-3111

    Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    NewsTimer

    http://www.newstimer.news
    Email: info@newstimer.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Radio Junoon

    http://www.radiojunoon.com
    Email: info@radiojunoon.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Powerd By

    http://americanmediamax.com
    Info@americanmediamax.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111
    ALL RIGHTS RESERVED

    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.