Close Menu
Pakistan Express

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • پہلا صفحہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی

      نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

      دسمبر 16, 2024

      غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی

      دسمبر 13, 2024

      اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا

      دسمبر 10, 2024

      اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

      دسمبر 6, 2024

      جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں 11 افراد جاں بحق

      دسمبر 3, 2024
    • کہیل
    • تجارت
    • شوبز
    • اوورسیز پاکستانیز
    • اردو ادب
    • کالم اور مضامین
    • وڈیوز
    • مزید
      • رابطہ
      • انٹرویوز
      • صحت اور سائنس
      • تعلیم
      • سیاحت
    Pakistan Express
    اہم خبریں
    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا
    Home»کہیل»پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز، بنگلہ دیش 262 رنز پر ڈھیر، پاکستان کو 22 رنز کی برتری
    کہیل

    پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز، بنگلہ دیش 262 رنز پر ڈھیر، پاکستان کو 22 رنز کی برتری

    پاکستان ایکسپریسپاکستان ایکسپریس

    پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان راولپنڈی میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 262 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ہے جبکہ میزبان ٹیم نے دوسری اننگ میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 9 رنز بنا لیے ہیں ۔

    تیسرا روز

    دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان کو بنگلہ دیش پر 22 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہوئی ہے۔

    اوپنر عبداللہ شفیق 3 اور خرم شہزاد صفر پر پویلین لوٹ گئے جبکہ صائم ایوب 6 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔

    بنگلہ دیش کی جانب سے حسن محمود نے دونوں وکٹیں اپنے نام کی ہیں ۔

    بنگلہ دیش کی پہلی اننگ

    اس سے قبل بنگلہ دیش کی ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 262 رنز پویلین لوٹ گئی ۔

    بنگلہ دیش نے پاکستان کے 274 رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز کا آغاز 10 رنز سے کیا لیکن بنگلہ دیشی بیٹنگ لائن شروع میں ہی لڑکھڑا گئی۔

    اوپنر ذاکر حسن 16 گیندوں پر ایک رن بنا کر پاکستانی بولر خرم شہزاد کی بال پر ابرار احمد کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے۔ دیگر 2 بنگلہ دیشی بیٹرز بھی فاسٹ بولر خرم شہزاد کا شکار بنے۔

    اوپنر شادمان اسلام 23 گیندوں پر 10 رنز بنا کر خرم شہزاد کی گیند پر بولڈ ہوئے۔

    ون ڈاؤن آنے والے بنگلہ دیشی بیٹر نجم الحسین شانتو کو بھی خرم شہزاد نے بولڈ کیا، وہ 6 گیندوں پر 4 رنز بناسکے،  مومن الحق 2 گیندوں پر ایک رن بنا کر امیر حمزہ کی گیند پر محمد علی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔

    پاکستان کی جانب سے فاسٹ باؤلر خرم شہزاد نے 6 وکٹیں حاصل کیں، میرحمزہ اور سلمان آغا نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

    دوسرا روز

    میچ کے دوسرے روز پاکستان  کی پوری ٹیم 274 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی جب کہ دوسرے روز کے اختتام تک بنگلہ دیش نے اپنی پہلی اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 10 رنز بنائے تھے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا روز بارش کی نذر ہو گیا تھا تاہم میچ کے دوسرے روز مہمان بنگلہ دیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

    راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں 10 وکٹوں سے شکست کے بعد پاکستان کے پاس 2 میچوں کی سیریز برابر کرنے کے لیے اب صرف 3 دن باقی رہ گئے ہیں جبکہ پاکستان کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں محض 274 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی ہے۔

    یاد رہے کہ دوسرے ٹیسٹ کے لیے سپنر ابرار احمد اور فاسٹ بولر میر حمزہ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی کو میچ سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ قومی ٹیم کے ٹیسٹ سکواڈ میں شان مسعود، سعود شکیل، ابرار احمد، محمد علی، سلمان علی آغا، صائم ایوب، بابر اعظم، میر حمزہ، محمد رضوان، عبداللہ شفیق اور خرم شہزاد شامل ہیں۔

    پاکستان ایکسپریس
    • Website

    Related Posts

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024

    وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی

    دسمبر 14, 2024

    چیمپئنر ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی، پاکستان کی شرائط مان لی گئیں

    دسمبر 13, 2024
    Leave A Reply Cancel Reply

    اہم خبریں

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    پڑہنا مت بھولیں
    تجارت

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    By پاکستان ایکسپریسدسمبر 16, 2024

    کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے کاروبار کا آغاز ہوا، جس سے انڈیکس…

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    دسمبر 16, 2024
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • Pinterest
    • Instagram
    • YouTube
    • Vimeo

    سب اسکرائب کریں

    تازہ تریں خبریں حاصل کرنے کے لئے اپنا ای میل دیں

    Weekly Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    phone: 713-505-3111

    Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    NewsTimer

    http://www.newstimer.news
    Email: info@newstimer.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Radio Junoon

    http://www.radiojunoon.com
    Email: info@radiojunoon.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Powerd By

    http://americanmediamax.com
    Info@americanmediamax.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111
    ALL RIGHTS RESERVED

    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.