Close Menu
Pakistan Express

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • پہلا صفحہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی

      نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

      دسمبر 16, 2024

      غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی

      دسمبر 13, 2024

      اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا

      دسمبر 10, 2024

      اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

      دسمبر 6, 2024

      جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں 11 افراد جاں بحق

      دسمبر 3, 2024
    • کہیل
    • تجارت
    • شوبز
    • اوورسیز پاکستانیز
    • اردو ادب
    • کالم اور مضامین
    • وڈیوز
    • مزید
      • رابطہ
      • انٹرویوز
      • صحت اور سائنس
      • تعلیم
      • سیاحت
    Pakistan Express
    اہم خبریں
    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا
    Home»تجارت»پاک روس معاشی روابط میں توسیع کیلیے مذاکرات، آئندہ ہفتے ماسکو پر عالمی پابندیاں ایک بڑا چیلنج
    تجارت

    پاک روس معاشی روابط میں توسیع کیلیے مذاکرات، آئندہ ہفتے ماسکو پر عالمی پابندیاں ایک بڑا چیلنج

    پاکستان ایکسپریسپاکستان ایکسپریس

    اسلام آباد:

    پاکستان روس کیساتھ معاشی روابط میں توسیع کے لیے آئندہ ہفتے  روسی حکام سے مذاکرات کرے گا، ان میں انفرااسٹرکچر منصوبوں کے لیے روسی فنڈنگ کا حصول شامل ہیں۔

    ذرائع کے مطابق ان منصوبوں میں تین ایسی اسکیمیں شامل ہیں جوکہ قبل ازیں چینی فنڈنگ سے مکمل ہونا تھیں۔ ذرائع نے بتایاکہ پاک روس حکام کے مابین3 روزہ مذاکرات  پاک چائنا انٹرگورنمینٹل کمیشن کے پلیٹ فارم سے ہوں گے،تجارتی روابط میں روس پر عائد عالمی پابندیوں سے بچنے کی قانونی راہ نکالنا ایک چیلنج رہے گا۔

    تین روزہ مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیر توانائی اویس لغاری کریں گے۔ سرکاری  ذرائع نے بتایا کہ روسی حکام کیساتھ مذاکرات میں بھاری معاشی و تجارتی ایجنڈے پر بات ہو گی، ایجنڈہ تیاری کے اجلاسوں میں انکشاف ہوا کہ  پاکستان کے پاس یورپی و امریکی پابندیوں کے شکار روس سے تجارت کیلئے ادائیگیوں کا کوئی متبادل قابل عمل منصوبہ نہیں۔

    مغربی پابندیوں کے خدشے کے باعث مقامی بینکوں کے گریز کے پیش نظر پاکستان نمائندہ بینکنگ روابط کے قیام پر بات کرے گا، ایک آپشن دونوں ملکوں کے ایگزام بینکوں کے مابین تعاون پر مبنی روابط کا قیام ہے۔

    دیگر امور میں  ڈبل ٹیکسیشن اور مالیاتی چوری کی روک تھام کے علاوہ سکھر حیدرآباد موٹروے M-6گوادر، ہوشاب ، آواران، خضدار موٹروے M- 8، اور کھاریاں راولپنڈی موٹروے کیلئے روسی فنڈنگ کا حصول ہے، پاکستان کوئٹہ، تفتان ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن، دیامیربھاشاڈیم، چنیوٹ ڈیم، اور عطاآباد ہائیڈروپاور پراجیکٹ، پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کی اپگریڈیشن اور سمندر میں گیس اور تیل کی تلاش کیلیے بھی روسی فنڈنگ کا خواہاں ہے۔

    ذرائع نے کہا کہ  پاکستان روس سے ایک مرتبہ پھر خام تیل اور ایل این جی رعایتی نرخوں پر حاصل کرنے کی کوشش کرے گا، امریکی پابندیوں سے متاثر پاک اسٹریم گیس پائپ لائن کا منصوبہ بھی  مذاکرات کے ایجنڈے میں شامل ہے،پاکستان  2025-30 تک کیلئے پانچ سالہ تجارتی معاہدے کی کوششوں میں ہے،ادائیگیوں کا مسئلہ حل کرنے کیلئے بارٹر ٹریڈ  کا خواہاں ہے۔

    مگر پاکستان کے پاس روسی درآمدات کے برابر برآمدات نہیں، حکومت ماسکو ایکسپورٹ سینٹر اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (TDAP) کے درمیان تجارت کے فروغ پر تعاون کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کا امکان ہے، فیڈرل کسٹمز سروس روس، ایران کسٹمز ایڈمنسٹریشن اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر بھی بات چیت ہو گی۔

     پاکستان نامیاتی کھاد کی پیداوار اور  نئی سٹیل مل کے قیام کی بھی تجویز دے گا، الیکٹرک گاڑیوں، سولر، موبائل ڈیوائسز اور سرجیکل آلات کے شعبوں میں روسی سرمایہ کاری کی درخواست اور صنعتی تعاون کے فریم ورک پرمعاہدے کی کوشش کریگا۔ ذرائع نے کہا کہ پاکستان جائنٹ ونچر کی بنیاد پر کارپوریٹ فارمنگ کے شعبہ میں تعاون کا بھی خواہاں ہے، مگر جس علاقے میں حکومت بیرونی سرمایہ کاری چاہتی ہے، وہاں زراعت کیلئے پانی نہیں ہے۔

    پاکستان ایکسپریس
    • Website

    Related Posts

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا

    دسمبر 14, 2024

    اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا

    دسمبر 13, 2024
    Leave A Reply Cancel Reply

    اہم خبریں

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    پڑہنا مت بھولیں
    تجارت

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    By پاکستان ایکسپریسدسمبر 16, 2024

    کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے کاروبار کا آغاز ہوا، جس سے انڈیکس…

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    دسمبر 16, 2024
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • Pinterest
    • Instagram
    • YouTube
    • Vimeo

    سب اسکرائب کریں

    تازہ تریں خبریں حاصل کرنے کے لئے اپنا ای میل دیں

    Weekly Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    phone: 713-505-3111

    Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    NewsTimer

    http://www.newstimer.news
    Email: info@newstimer.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Radio Junoon

    http://www.radiojunoon.com
    Email: info@radiojunoon.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Powerd By

    http://americanmediamax.com
    Info@americanmediamax.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111
    ALL RIGHTS RESERVED

    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.