Close Menu
Pakistan Express

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • پہلا صفحہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی

      نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

      دسمبر 16, 2024

      غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی

      دسمبر 13, 2024

      اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا

      دسمبر 10, 2024

      اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

      دسمبر 6, 2024

      جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں 11 افراد جاں بحق

      دسمبر 3, 2024
    • کہیل
    • تجارت
    • شوبز
    • اوورسیز پاکستانیز
    • اردو ادب
    • کالم اور مضامین
    • وڈیوز
    • مزید
      • رابطہ
      • انٹرویوز
      • صحت اور سائنس
      • تعلیم
      • سیاحت
    Pakistan Express
    اہم خبریں
    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا
    Home»پاکستان»عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنا محض سیاسی بیان تھا: مولانا فضل الرحمان
    پاکستان

    عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنا محض سیاسی بیان تھا: مولانا فضل الرحمان

    پاکستان ایکسپریسپاکستان ایکسپریس

    جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کی سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ عمران خان کو  یہودی ایجنٹ کہنا محض ایک سیاسی بیان تھا، یہودی ایجنٹ کہنا گالی نہیں، احتجاج کا عنوان ہے۔

    ملتان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے عمران خان سے ملاقات کے امکان کے سوال پر کہا کہ ہم سیاسی لوگ ہیں مذاکرات سے انکار نہیں کریں گے،  پی ٹی آئی کے ساتھ ذاتی دشمنی نہیں، مذاکرات کے لیے ماحول بنتا ہے تو  حوصلہ افزائی کریں گے، یہودی ایجنٹ احتجاج کا عنوان ہے،کوئی گالی نہیں ، مجھ سے پوچھنا چاہیے تھا کہ میں  یہودی ایجنٹ کیوں کہہ  رہا تھا۔

    مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے مستعفی ہونے اور نئے انتخابات کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ  ایسےالیکشن کو  نہیں مانتے، ازسرنو الیکشن ہوں، اس وقت انتہائی کمزور  حکومت ہے، نہیں لگتا کچھ ڈلیور کرسکےگی، پیپلزپارٹی حکومت کا حصہ ہے، لیکن کابینہ میں نہیں، پیپلزپارٹی کو جس دن پریشانی ہوئی،حکومت کے لیے مسئلہ ہوگا۔

    سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی احتجاجی تحریک  سے پہلے ہم تحریک کا آغاز  کرچکے ہیں، تاریخ دیکھ لیں میرا کسی لیکس میں کبھی نام نہیں آیا، قوم ووٹ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گی تو  ہم مسلسل غلامی کی طرف جائیں گے، قوم ہمارے ساتھ ہے اور  رہےگی، ہم جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں،   آئین اور  قانون کی بالادستی چاہتے ہیں، عوام کےووٹ کو عزت دینا ہوگی۔

     ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ اور گورنر خیبرپختونخوا میرے حلقے سے ہیں، وہ جیتے نہیں ہیں مگر ہیں،کوئی کون ہوتا ہے جو مجھے وزیراعظم کی آفر کرے، عوام مجھے ووٹ دیں گے تو صدر  اور  وزیراعظم بنوں گا۔

    انہوں نے کہا کہ ہم قدم قدم پر کسانوں کے ساتھ ہیں،  وہ اس وقت بہت مظلوم ہیں، کسانوں کے ساتھ جو ظلم ہوا اس کی پوچھ گچھ بھی ہونی چاہیے، افسوس کی بات ہے ہم  سرینگر لینے نکلے تھے، مظفرآباد ہاتھ سے نکل رہا ہے، افغانستان سےمعاملات ہمارے خراب ہوتے جا رہے ہیں،  پاک افغان شاہراہوں  پر کئی ماہ سےاحتجاج جاری ہیں، ہم گھاٹےکا سودا کر  رہےہیں، سب کچھ ضائع کر رہےہیں۔

    پاکستان ایکسپریس
    • Website

    Related Posts

    حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف

    دسمبر 16, 2024

    کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال

    دسمبر 14, 2024

    فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کارروائی؛ چارج شیٹ کردیا گیا، آئی ایس پی آر

    دسمبر 10, 2024
    Leave A Reply Cancel Reply

    اہم خبریں

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    پڑہنا مت بھولیں
    تجارت

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    By پاکستان ایکسپریسدسمبر 16, 2024

    کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے کاروبار کا آغاز ہوا، جس سے انڈیکس…

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    دسمبر 16, 2024
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • Pinterest
    • Instagram
    • YouTube
    • Vimeo

    سب اسکرائب کریں

    تازہ تریں خبریں حاصل کرنے کے لئے اپنا ای میل دیں

    Weekly Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    phone: 713-505-3111

    Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    NewsTimer

    http://www.newstimer.news
    Email: info@newstimer.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Radio Junoon

    http://www.radiojunoon.com
    Email: info@radiojunoon.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Powerd By

    http://americanmediamax.com
    Info@americanmediamax.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111
    ALL RIGHTS RESERVED

    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.