Close Menu
Pakistan Express

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • پہلا صفحہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی

      نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

      دسمبر 16, 2024

      غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی

      دسمبر 13, 2024

      اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا

      دسمبر 10, 2024

      اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

      دسمبر 6, 2024

      جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں 11 افراد جاں بحق

      دسمبر 3, 2024
    • کہیل
    • تجارت
    • شوبز
    • اوورسیز پاکستانیز
    • اردو ادب
    • کالم اور مضامین
    • وڈیوز
    • مزید
      • رابطہ
      • انٹرویوز
      • صحت اور سائنس
      • تعلیم
      • سیاحت
    Pakistan Express
    اہم خبریں
    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا
    Home»پاکستان»سیاستدان کب تک اسٹیبلشمنٹ کے بنائے نتائج پر سمجھوتے کریں گے؟ فضل الرحمان
    پاکستان

    سیاستدان کب تک اسٹیبلشمنٹ کے بنائے نتائج پر سمجھوتے کریں گے؟ فضل الرحمان

    پاکستان ایکسپریسپاکستان ایکسپریس

    جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو مشورہ دیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لارجر گروپ ہے تو حکومت اسے دے دیں۔

    قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی کو جلسہ کرنے کا حق دینے کی حمایت کرتا ہوں، جلسہ کرنا پی ٹی آئی کی آئینی حق ہے، اسد قیصر کا مطالبہ درست ہے۔

    مولانا فضل الرحمان کی حمایت پر پی ٹی آئی ارکان نے ڈیسک بجائے۔

    انہوں نے کہا کہ مسئلہ یہاں تک محدود نہیں کہ ہم جلسہ کرسکتے ہیں یا نہیں؟ اس بات پرسنجیدگی سے غور کیا جائے کہ ملک آج کہاں کھڑا ہے، ہم نے یہ ملک برصغیر کے مسلمانوں کی تائید اور قربانیوں سے حاصل کیا، ملک کے قائم ہونےمیں بیوروکریسی اوراسٹیبلشمنٹ کا کوئی کردارنہیں، یہ عوامی پارلیمنٹ ہے یا اسٹیبلشمنٹ کی بنائی ہوئی پارلیمنٹ ہے؟اس ملک میں محلاتی سازشوں پرحکومتیں بنتی اور ٹوٹتی تھیں۔

    جمہوریت اس لیے کمزور ہے کہ ہم نے ہر مرحلے پر سمجھوتا کیا، اسے بیچاگیا، اپنے ہاتھوں سے اپنےآقا بنائےگئے،سوچنا یہ ہے اسٹیبلشمنٹ ہمیں جو نتائج بناکر دے اس پر کب تک سمجھوتےکرتے رہیں گے؟ ہم یہاں پر ایک قانون پاس نہیں کرسکتے ۔

    مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ پوری ن لیگ گواہ ہے، ایک اجلاس میں ایک قانون سازی پر بات کی،اس پرکمیٹی بنی، وزیرقانون کی نگرانی میں کمیٹی بنی، ہمارا اتفاق ہوا، دینی مدارس، ان کے وفاق اور حکومت کے درمیان اس مسودے پر اتفاق ہوا، اتفاق رائے کےباوجود مسودہ اسمبلی میں نہیں آرہا، اس لیے کہ اجازت نہیں، شہباز شریف سے کہا تھا قصور آپ کا نہیں، ہمیں پتا ہے رکاوٹ کون ہے؟ ہم اپنی مرضی سے قانون نہیں بنا سکتےاوررکن پارلیمان ہوکر فخر کرتے ہیں؟

    انہوں نے مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ شہبازشریف، نوازشریف اور بلاول سے کہتاہوں اگر لارجر گروپ پی ٹی آئی ہے تو انہیں اقتدار دے دیں۔

    فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ ہمیں تو الیکشن میں باہرنکلنے ہی نہیں دیا گیا، ادھر سے سرکاری چٹھی آجاتی تھی باہر نہ نکلنا بہت خطرہ ہے، ہمیں عوام سے ملنے ہی نہیں دیا گیا، جوں ہی الیکشن ختم ہوا اب خطرے کی کوئی چٹھی نہیں آتی، ملک بھر کے الیکشن میں مرضی کے نتائج لیے گئے، کوئی ہمیں سمجھائے تو سہی کیا ہورہا ہے؟

    انہوں نے مزید کہا کہ جیتنے والے غیر مطمئن ہیں، سیاست دان کب تک اسٹیبلشمنٹ کے بنائے نتائج پر سمجھوتے کریں گے؟ کب تک "اُن” کے دروازوں پر بیٹھ کر بھیک مانگتے رہیں گے؟ فیصلے دیوار کے پیچھے بیٹھی قوتیں کریں اور منہ سیاستدانوں کا کالا ہو؟

    مولانا نے انتخابات میں دھاندلی پر 2 مئی کو کراچی اور 9 مئی کو پشاور میں ملین مارچ کا اعلان کیا۔ 

    پاکستان ایکسپریس
    • Website

    Related Posts

    حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف

    دسمبر 16, 2024

    کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال

    دسمبر 14, 2024

    فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کارروائی؛ چارج شیٹ کردیا گیا، آئی ایس پی آر

    دسمبر 10, 2024
    Leave A Reply Cancel Reply

    اہم خبریں

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    پڑہنا مت بھولیں
    تجارت

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    By پاکستان ایکسپریسدسمبر 16, 2024

    کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے کاروبار کا آغاز ہوا، جس سے انڈیکس…

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    دسمبر 16, 2024
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • Pinterest
    • Instagram
    • YouTube
    • Vimeo

    سب اسکرائب کریں

    تازہ تریں خبریں حاصل کرنے کے لئے اپنا ای میل دیں

    Weekly Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    phone: 713-505-3111

    Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    NewsTimer

    http://www.newstimer.news
    Email: info@newstimer.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Radio Junoon

    http://www.radiojunoon.com
    Email: info@radiojunoon.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Powerd By

    http://americanmediamax.com
    Info@americanmediamax.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111
    ALL RIGHTS RESERVED

    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.