Close Menu
Pakistan Express

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • پہلا صفحہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی

      نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

      دسمبر 16, 2024

      غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی

      دسمبر 13, 2024

      اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا

      دسمبر 10, 2024

      اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

      دسمبر 6, 2024

      جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں 11 افراد جاں بحق

      دسمبر 3, 2024
    • کہیل
    • تجارت
    • شوبز
    • اوورسیز پاکستانیز
    • اردو ادب
    • کالم اور مضامین
    • وڈیوز
    • مزید
      • رابطہ
      • انٹرویوز
      • صحت اور سائنس
      • تعلیم
      • سیاحت
    Pakistan Express
    اہم خبریں
    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا
    Home»شوبز»سوناکشی نے شوہر ظہیر سے 7 سال تعلق خفیہ رکھنے کی وجہ بتادی
    شوبز

    سوناکشی نے شوہر ظہیر سے 7 سال تعلق خفیہ رکھنے کی وجہ بتادی

    پاکستان ایکسپریسپاکستان ایکسپریس

    بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال نے 7 سال سے زائد عرصے تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد شادی کا فیصلہ کیا تھا۔

    رواں برس جون میں سوناکشی اور ظہیر نے ممبئی میں گھر پر منعقدہ تقریب میں رجسٹرڈ میرج کی، شادی  کے بعد سوناکشی اور ظہیر کی جانب سے ایک شاندار استقبالیہ دیا گیا جس میں سلمان خان، ہما قریشی، ریکھا اور کاجول سمیت نامور بالی وڈ ستاروں نے شرکت کی۔

    اس حوالے سے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران  سوناکشی سنہا نے کھل کر بات کی اور ظہیر اقبال سے اپنے رشتے کو خفیہ رکھنے کی وجہ نظر کو قرار دیا۔

    سوناکشی کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے کہ’ ذاتی چیزوں کو ہمیشہ  ذاتی  رکھنا ہی بہتر ہے، آپ پہلے ہی لائم لائٹ میں ہیں، ہر شخص آپ  کو جانتا ہے لہٰذا جو چیز آپ کو بہت پیاری ہو اسے  ذاتی ہی رکھنا چاہیے‘۔

    سوناکشی نے واضح کیا کہ ان کے فیصلے کے پیچھے کوئی بڑا راز پوشیدہ نہیں تھا۔

    اداکارہ نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ’ہماری ملاقات ہوئی اور ہمیں پیار ہوگیا، ہم باہر ملنے لگے، مجھے بہت جلد احساس ہو گیا تھا کہ یہ مستقل ہے لیکن ظہیر نے فیصلہ کرنے میں وقت لیا اور پھر اس فیصلے کے بعد عوامی سطح پر ایک دوسرے کے ساتھ سامنے آنا ہمارے لیے آسان ہوگیا‘۔

    دوسری جانب اسی انٹرویو میں سوناکشی سے محبت سے متعلق ظہیر اقبال کا کہناتھا کہ ’ آغاز میں مجھے لگا  سوناکشی کیلئے میرے جذبات صرف دلچسپی کی وجہ ہے لیکن جیسے جیسے وقت گزرتا گیا میرے جذبات مزید گہرے ہوتے گئے، اگرچہ میں پہلے دن سے جانتا تھا کہ سوناکشی وہی لڑکی ہے لیکن میں نے اسے بہت بعد میں قبول کیا‘۔

    خیال رہے کہ سوناکشی سنہا کے مسلمان دوست ظہیر اقبال سے شادی کے اعلان پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا تھا اور خاندان میں اختلافات کی خبریں سامنے آئی تھیں۔

    پاکستان ایکسپریس
    • Website

    Related Posts

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 14, 2024

    عمران اشرف اور طلحہ انجم کی نئی فلم ’کٹر کراچی‘کا ٹریلر جاری

    دسمبر 13, 2024
    Leave A Reply Cancel Reply

    اہم خبریں

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    پڑہنا مت بھولیں
    تجارت

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    By پاکستان ایکسپریسدسمبر 16, 2024

    کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے کاروبار کا آغاز ہوا، جس سے انڈیکس…

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    دسمبر 16, 2024
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • Pinterest
    • Instagram
    • YouTube
    • Vimeo

    سب اسکرائب کریں

    تازہ تریں خبریں حاصل کرنے کے لئے اپنا ای میل دیں

    Weekly Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    phone: 713-505-3111

    Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    NewsTimer

    http://www.newstimer.news
    Email: info@newstimer.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Radio Junoon

    http://www.radiojunoon.com
    Email: info@radiojunoon.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Powerd By

    http://americanmediamax.com
    Info@americanmediamax.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111
    ALL RIGHTS RESERVED

    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.