Close Menu
Pakistan Express

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • پہلا صفحہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی

      نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

      دسمبر 16, 2024

      غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی

      دسمبر 13, 2024

      اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا

      دسمبر 10, 2024

      اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

      دسمبر 6, 2024

      جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں 11 افراد جاں بحق

      دسمبر 3, 2024
    • کہیل
    • تجارت
    • شوبز
    • اوورسیز پاکستانیز
    • اردو ادب
    • کالم اور مضامین
    • وڈیوز
    • مزید
      • رابطہ
      • انٹرویوز
      • صحت اور سائنس
      • تعلیم
      • سیاحت
    Pakistan Express
    اہم خبریں
    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا
    Home»تجارت»سندھ کے سائنسدانوں نے کپاس، گندم اور سرسوں کی 12 نئی اقسام تیار کرلیں
    تجارت

    سندھ کے سائنسدانوں نے کپاس، گندم اور سرسوں کی 12 نئی اقسام تیار کرلیں

    پاکستان ایکسپریسپاکستان ایکسپریس

    کراچی: سندھ کےزرعی سائنس دانوں  نے مختلف زرعی اجناس کی  زیادہ پیداوار دینے والی اقسام تیار کرلی، صوبائی حکومت نے نئی اقسام کی کاشت کی منظوری دے دی۔

    وزیر زراعت اور بیورو آف سپلائی سردار محمد بخش خان مہر کی زیر صدارت سندھ سیڈ کونسل کا 36 واں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں نئے بیجوں کی خصوصیات، نئی متعارف کردہ اقسام کی کاشت کے لیے منظوری دی گئی۔

    اجلاس میں  زرعی  اجناس کی نئی اقسام میں کپاس کی کرس 644، کرس 674، کرس 682، نیا بی ٹی 2021 اور میاں ریشم نان بی ٹی کی منظوری دی گئی، گندم کی IV-3، جب کہ عروج 22، اکبر 19، صبحانی 21، نیا میک پاسطہ کی جزوی ایک سال کے لیے منظوری دی گئی۔سی طرح سرسوں کی کیزولہ، بیری کی لیمائی  گولو کی بھی منظوری دی گئی.

    کاشت کاروں نے اجلاس میں شکایت کی کہ پنجاب کے چاول کے بیج کی وجہ سے سندھ کے کسانوں کو لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے، جس پر وزیر زراعت محمد بخش مہر نے کاشت کاروں کی شکایت پر سخت نوٹس لیا اور محکمے کو انکوائری کی ہدایت کر دی، اور ان سے اس سلسلے میں رپورٹ طلب کی ہے۔

    محمد بخش مہر نے کہا کہ محکمہ زراعت میں کافی بہتری آئی ہے مگر کمزوری بھی ہے جسے مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے، کاشت کاروں کی مشاورت سے ہی نئی زرعی اجناس کی منظوری دی جائے گی،  حکومت سندھ سیڈ ایکٹ پر کام کر رہی ہے، ایکٹ منظور ہونے کے بعد دیگر صوبوں کی جعلی زرعی اجناس اور کمپنیوں کے خلاف سندھ کے افسران کارروائی کر سکیں گے.

    وزیر زراعت محمد بخش مہر نے کہا کہ موسمی تبدیلی کی وجہ سے زرعی ترقی کا عمل متاثر ہو رہا ہے، کیوں کہ کاشت کار طبقہ قدرتی آفات سے زیادہ متاثر ہو رہا ہے، موسمی حالات کو مدنظر رکھ کر زرعی سائنس دان تحقیقی سرگرمیاں مزید تیز کریں۔

    ڈائریکٹر جنرل ریسرچ مظہر کیریو  نے  اجلاس میں بریفنگ کے دوران کہنا تھا کہ مذکورہ نئی اقسام جدید سائنسی طریقوں کے ذریعے تیار کی گئی ہیں، اور یہ اقسام نہ صرف صوبے میں زرعی پیداوار میں اضافہ کی حامل ثابت ہوں گی بلکہ زرعی سائنسدانوں کی یہ کاوشیں زرعی میدان میں سندھ کو خود کفیل بنانے میں انتہائی اہم کردار ادا کریں گی.

    کاشت کار رہنما ندیم شاہ نے کہا کہ اجناس کی نئی ورائٹیاں منظور ہونے سے سندھ کپاس اور گندم میں خود کفیل ہو جائے گا.اجلاس میں سیکریٹری زراعت رفیق احمد برڑو،ڈائریکٹر جنرل ریسرچ مظہر کیریو، ڈی جی فیڈرل سیڈ سرٹی فکیشن، سیڈ کمپنیز کے نمائندے، ڈی جی زراعت منیر احمد جمانی، ممبران کاشتکار رہنما سید ندیم شاہ، سید میران محمد شاہ، سید زین شاہ، ڈپٹی ڈائریکٹر زرعی اطلاعات منیر احمد کاکا اور دیگر زرعی سائنسدان شریک ہوئے

    پاکستان ایکسپریس
    • Website

    Related Posts

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا

    دسمبر 14, 2024

    اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا

    دسمبر 13, 2024
    Leave A Reply Cancel Reply

    اہم خبریں

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    پڑہنا مت بھولیں
    تجارت

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    By پاکستان ایکسپریسدسمبر 16, 2024

    کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے کاروبار کا آغاز ہوا، جس سے انڈیکس…

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    دسمبر 16, 2024
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • Pinterest
    • Instagram
    • YouTube
    • Vimeo

    سب اسکرائب کریں

    تازہ تریں خبریں حاصل کرنے کے لئے اپنا ای میل دیں

    Weekly Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    phone: 713-505-3111

    Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    NewsTimer

    http://www.newstimer.news
    Email: info@newstimer.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Radio Junoon

    http://www.radiojunoon.com
    Email: info@radiojunoon.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Powerd By

    http://americanmediamax.com
    Info@americanmediamax.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111
    ALL RIGHTS RESERVED

    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.