Close Menu
Pakistan Express

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • پہلا صفحہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی

      نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

      دسمبر 16, 2024

      غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی

      دسمبر 13, 2024

      اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا

      دسمبر 10, 2024

      اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

      دسمبر 6, 2024

      جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں 11 افراد جاں بحق

      دسمبر 3, 2024
    • کہیل
    • تجارت
    • شوبز
    • اوورسیز پاکستانیز
    • اردو ادب
    • کالم اور مضامین
    • وڈیوز
    • مزید
      • رابطہ
      • انٹرویوز
      • صحت اور سائنس
      • تعلیم
      • سیاحت
    Pakistan Express
    اہم خبریں
    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا
    Home»شوبز»سلمان خان پائپ سے چڑھ کر کس اداکارہ سے کمرے میں ملنے جاتے تھے؟ بالی وڈ اداکارہ نے خود بتادیا
    شوبز

    سلمان خان پائپ سے چڑھ کر کس اداکارہ سے کمرے میں ملنے جاتے تھے؟ بالی وڈ اداکارہ نے خود بتادیا

    پاکستان ایکسپریسپاکستان ایکسپریس

    بالی وڈ کے ہیرو سلمان خان جنہوں نے شادی تو نہیں کی البتہ ان کے افیئرز کی ایک لمبی لسٹ ہے جس کے تحت وہ بالی وڈ کی کئی حسیناؤں کو ڈیٹ کر چکے ہیں لیکن ان میں سے ایک سے بھی ان کی شادی نہ ہو سکی۔

    سلمان خان کی زندگی میں ایسا وقت بھی آیا جب ان کی شادی کے کارڈز تک چَھپ چکے تھے لیکن پھر بھی شادی نہ ہو سکی، اب حال ہی میں پاکستانی نژاد امریکی اداکارہ اور سلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ صومی علی نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار پائپ کے ذریعے چڑھ کر ان کے کمرے میں ملنے آتے تھے۔

    بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان اپنی سابقہ گرل فرینڈ سنگیتا بجلانی سے شادی کرنے والے تھے جو اس لیے ختم ہوئی کیونکہ سنگیتا نے خود سلمان اور سومی کو ملتے ہوئے دیکھ لیا تھا۔

    یہ اس وقت کی بات ہے جب سلمان خان اور سنگیتا ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے تھے، دونوں کی شادی کے کارڈز بھی تیار تھے لیکن پھر شادی ٹوٹ گئی اور اسی دن ہونے والے واقعے سے متعلق صومی علی نے انکشاف کیا ہے۔

    صومی علی نے کہا کہ ’میں اس وقت ونڈیاچل میں رہائش پذیر تھی، سلمان پائپوں سے چڑھ کر کھڑکی سے میرے کمرے میں آتے تھے، مجھے سلمان کا یہ عمل بہت رومانوی لگتا تھا، میرا دو بیڈروم کا فلیٹ تھا‘۔

    اداکارہ نے انکشاف کیا کہ ’ایک دن سلمان مجھ سے ملنے کمرے میں آئے، وہ دونوں   کمرے میں ایک دوسرے کے ساتھ باتیں کر رہے تھے جب سنگیتا نے دروازہ کھولا اور سلمان کو دیکھا اور کہا کہ بہت ہو گیا تمہیں ہم دونوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، سلمان نے مجھ سے 10 منٹ کا وقت مانگا اور میں نے سوچا کہ وہ مجھ سے رشتہ توڑ لے گا اور سنگیتا سے شادی کر لے گا کیونکہ شادی کے کارڈز تیار ہو چکے تھے، لیکن اس کے برعکس سلمان 10 منٹ بعد واپس آئے اور بتایا کہ انہوں نے سنگیتا سے بریک اپ کر لیا ہے اور وہ میرے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، میں نے اسے اپنی خوش قسمت سمجھا‘۔

    پاکستان ایکسپریس
    • Website

    Related Posts

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 14, 2024

    عمران اشرف اور طلحہ انجم کی نئی فلم ’کٹر کراچی‘کا ٹریلر جاری

    دسمبر 13, 2024
    Leave A Reply Cancel Reply

    اہم خبریں

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    پڑہنا مت بھولیں
    تجارت

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    By پاکستان ایکسپریسدسمبر 16, 2024

    کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے کاروبار کا آغاز ہوا، جس سے انڈیکس…

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    دسمبر 16, 2024
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • Pinterest
    • Instagram
    • YouTube
    • Vimeo

    سب اسکرائب کریں

    تازہ تریں خبریں حاصل کرنے کے لئے اپنا ای میل دیں

    Weekly Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    phone: 713-505-3111

    Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    NewsTimer

    http://www.newstimer.news
    Email: info@newstimer.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Radio Junoon

    http://www.radiojunoon.com
    Email: info@radiojunoon.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Powerd By

    http://americanmediamax.com
    Info@americanmediamax.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111
    ALL RIGHTS RESERVED

    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.