Close Menu
Pakistan Express

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • پہلا صفحہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی

      نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

      دسمبر 16, 2024

      غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی

      دسمبر 13, 2024

      اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا

      دسمبر 10, 2024

      اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

      دسمبر 6, 2024

      جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں 11 افراد جاں بحق

      دسمبر 3, 2024
    • کہیل
    • تجارت
    • شوبز
    • اوورسیز پاکستانیز
    • اردو ادب
    • کالم اور مضامین
    • وڈیوز
    • مزید
      • رابطہ
      • انٹرویوز
      • صحت اور سائنس
      • تعلیم
      • سیاحت
    Pakistan Express
    اہم خبریں
    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا
    Home»تجارت»سرحدی تنازعات کے باوجود چین 118اعشاریہ4ارب ڈالر کی تجارت کے ساتھ بھارت کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بن گیا
    تجارت

    سرحدی تنازعات کے باوجود چین 118اعشاریہ4ارب ڈالر کی تجارت کے ساتھ بھارت کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بن گیا

    پاکستان ایکسپریسپاکستان ایکسپریس

    نئی دہلی: چین118اعشاریہ4ارب ڈالر کی تجارت کے ساتھ بھارت کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بن گیا ہے چین سے بھارت کی درآمدات کا حجم 3اعشاریہ24 فیصد بڑھ کر 101اعشاریہ7 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے جبکہ بھارت سے چین کو برآمدات 8اعشاریہ7 فیصد بڑھ کر 16اعشاریہ67ارب ڈالر تک پہنچ گئیں ہیں .

    گلوبل ٹریڈ ریسرچ انیشیٹیو(جی ٹی آرآئی) کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان رواں مالی سال میں تجارت 118اعشاریہ4 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ”جی ٹی آر آئی“ کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2024 میں بھارت اور چین کے درمیان دو طرفہ تجارت 118اعشاریہ4 ارب ڈالر رہی جی ٹی آر آئی کا کہنا ہے کہ بھارت نے چین سے درآمدات کو کم کرنے کے لیے اینٹی ڈمپنگ ٹیکس اور کوالٹی کنٹرول کے ضوابط کو لاگو کیا تاہم بھارت کی درآمدات پر اس کا اثر نظر نہیں آ رہا ہے مالی سال 2024 میں بھارت نے چین سے 2اعشاریہ2ارب ڈالر مالیت کی لیتھیئم آئن بیٹریاں خریدیں، جو خطے میں درآمدات کا 75 فیصد ہےاس کے علاوہ ٹیلی کام آلات اور فون سے متعلق 44 فیصد درآمدات چین سے آتی ہیں جن کی مالیت تقریباً 4اعشاریہ2ارب ڈالر ہے.

    اس سے قبل 2017 میں بھوٹان کے قریب سرحد پربھارت اور چین کے درمیان 71 دنوں تک کشیدہ صورتحال رہی اور پھر 2020 میں وادی گلوان میں دونوں ممالک کے فوجیوں کے درمیان خونی جھڑپ ہوئی اس کے بعد سے بھارت اور چین کے تعلقات میں تناﺅ تھا گلوان واقعے کے بعد دونوں ممالک نے سرحد پر فوجیوں کی تعداد بڑھا دی بھارت نے کواڈ تنظیم کے رکن ممالک جاپان، امریکہ اور آسٹریلیا کے ساتھ سرحدی سلامتی کے معاملے کو لے کر بھی بات چیت بھی کی ہے.

    بھارتی حکومت نے جون 2020 میں کچھ چینی موبائل ایپس پر پابندی عائد کی تھی بھارت نے سکیورٹی اور پرائیویسی کے خطرات کا حوالہ دیتے ہوئے 59 چینی ایپس پر پابندی لگائی، اس کے بعد بھارتی حکومت نے 10 اگست کو 47 ایپس، یکم ستمبر کو 118 ایپس اور 19 نومبر کو 43 موبائل ایپس پر پابندی لگائی تھی جون 2020 میں جن چینی ایپس پر پابندی عائد کی گئی تھی ان میں ٹک ٹاک بھی شامل تھا.

    دستیاب اعدادوشمار کے مطابق بھارت اور چین کے درمیان تجارت جو کہ 2000 تک محض2اعشاریہ92ارب ´ڈالر تھی جو 2008 میں بڑھ کر 41اعشاریہ85ارب ڈالر تک پہنچ گئی سال 2000 میں دونوں ممالک کی درآمدات اور برآمدات میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں آئی تاہم سال 2006 کے بعد یہ فرق مزید بڑھ گیا سال 2007 میں بھارت نے 14اعشاریہ61ارب ڈالر کی برآمدات کیں جبکہ 24.05 بلین ڈالر کی درآمدات کی چین کے وزیر اعظم وین جیا باﺅ نے دسمبر 2010 میں انڈیا کا دورہ کیا تھا جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو 2015 تک 100 ارب ڈالر تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا تاہم درآمدات اور برآمدات کے درمیان فرق بھی وسیع ہو گیا ہے.

    پاکستان ایکسپریس
    • Website

    Related Posts

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا

    دسمبر 14, 2024

    اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا

    دسمبر 13, 2024
    Leave A Reply Cancel Reply

    اہم خبریں

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    پڑہنا مت بھولیں
    تجارت

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    By پاکستان ایکسپریسدسمبر 16, 2024

    کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے کاروبار کا آغاز ہوا، جس سے انڈیکس…

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    دسمبر 16, 2024
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • Pinterest
    • Instagram
    • YouTube
    • Vimeo

    سب اسکرائب کریں

    تازہ تریں خبریں حاصل کرنے کے لئے اپنا ای میل دیں

    Weekly Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    phone: 713-505-3111

    Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    NewsTimer

    http://www.newstimer.news
    Email: info@newstimer.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Radio Junoon

    http://www.radiojunoon.com
    Email: info@radiojunoon.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Powerd By

    http://americanmediamax.com
    Info@americanmediamax.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111
    ALL RIGHTS RESERVED

    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.