Close Menu
Pakistan Express

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • پہلا صفحہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی

      نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

      دسمبر 16, 2024

      غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی

      دسمبر 13, 2024

      اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا

      دسمبر 10, 2024

      اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

      دسمبر 6, 2024

      جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں 11 افراد جاں بحق

      دسمبر 3, 2024
    • کہیل
    • تجارت
    • شوبز
    • اوورسیز پاکستانیز
    • اردو ادب
    • کالم اور مضامین
    • وڈیوز
    • مزید
      • رابطہ
      • انٹرویوز
      • صحت اور سائنس
      • تعلیم
      • سیاحت
    Pakistan Express
    اہم خبریں
    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا
    Home»صحت اور سائنس»روزانہ ایک سیب کھانے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
    صحت اور سائنس

    روزانہ ایک سیب کھانے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟

    پاکستان ایکسپریسپاکستان ایکسپریس

    کہا جاتا ہے کہ ایک سیب روزانہ کھانے سے آپ ڈاکٹروں کو خود سے دور رکھ سکتے ہیں۔

    کم از کم یہ بات دماغی امراض کے حوالے سے ضرور درست نظر آتی ہے مگر اس کے ساتھ چائے اور بیریز کا استعمال بھی ضروری ہے۔

    یہ بات شمالی آئرلینڈ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

    کوئینز یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ فلیونوئڈز نامی مرکبات سے بھرپور غذائیں جیسے سیب کھانے سے دماغی تنزلی کا باعث بننے والے مرض ڈیمینشیا سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔

    اس وقت ڈیمینشیا کا کوئی علاج دستیاب نہیں،اسی لیے اس سے خود کو محفوظ رکھنا ضروری ہے۔

    فلیونوئڈز ایسے حیاتیاتی مرکبات ہیں جو پھلوں اور سبزیوں جیسے بیریز، سیب، انگور، مالٹے، گریپ فروٹ، چائے (سیاہ اور سبز)، شکرقندی، پیاز اور ڈارک چاکلیٹ میں پائے جاتے ہیں۔

    یہ مانا جاتا ہے کہ یہ مرکبات ورم میں کمی لاتے ہیں، خون کی شریانوں کے افعال بہتر بناتے ہیں اور دماغ میں نئے نیورونز بننے کے عمل کو بہتر کرتے ہیں۔

    اس نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ فلیونوئڈز سے بھرپور غذاؤں کے استعمال سے دماغی تنزلی کی رفتار کو سست کرنے میں مدد ملتی ہے۔

    تحقیق میں 48 سے 70 سال کی عمر کے ایک لاکھ 21 ہزار سے زائد افراد کے ڈیٹا کی جانچ پڑتال کی گئی۔

    ان افراد کا ڈیٹا یوکے بائیو بینک سے حاصل کیا گیا تھا جس میں ان کی غذائی عادات اور دیگر ضروری تفصیلات موجود تھیں۔

    محققین نے جائزہ لیا کہ یہ افراد روزانہ اپنی غذا سے کتنی مقدار میں فلیونوئڈز کو جسم کا حصہ بناتے ہیں۔

    ان افراد کی صحت کا جائزہ 9.2 سال تک لیا گیا جس دوران 882 ڈیمینشیا کے کیسز رپورٹ ہوئے۔

    تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ فلیوئونڈز سے بھرپور غذاؤں کا استعمال کرنے والے افراد جسمانی طور پر زیادہ متحرک ہوتے ہیں اور ان کا جسمانی وزن بھی دیگر سے کم ہوتا ہے۔

    تحقیق کے مطابق فلیونوئڈز سے بھرپور غذاؤں کا استعمال کرنے والے افراد میں ڈیمینشیا سے متاثر ہونے کا خطرہ 28 فیصد تک گھٹ جاتا ہے۔

    درحقیقت جینیاتی طور پر ڈیمینشیا کے زیادہ خطرے سے دوچار افراد کو ان غذاؤں کے استعمال سے زیادہ فائدہ ہوتا ہے کیونکہ اس دماغی مرض کا خطرہ 43 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔

    محققین نے بتایا کہ چائے اور بیریز کا استعمال اس حوالے سے زیادہ مددگار ثابت ہوتا ہے کیونکہ ان میں فلیونوئڈز کی ایک مخصوص قسم فلیونولز کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔

    پاکستان ایکسپریس
    • Website

    Related Posts

    صنعتوں میں کلین انرجی سے حرارت فراہم کرنے والی ’برقی اینٹ‘

    نومبر 30, 2024

    انسانی ٹشو کی حد درجہ نقل بنانے والا بائیو پرنٹر ایجاد

    نومبر 4, 2024

    خراٹوں سے دماغی تنزلی کا خطرہ بڑھتا ہے، تحقیق

    نومبر 2, 2024
    Leave A Reply Cancel Reply

    اہم خبریں

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    پڑہنا مت بھولیں
    تجارت

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    By پاکستان ایکسپریسدسمبر 16, 2024

    کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے کاروبار کا آغاز ہوا، جس سے انڈیکس…

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    دسمبر 16, 2024
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • Pinterest
    • Instagram
    • YouTube
    • Vimeo

    سب اسکرائب کریں

    تازہ تریں خبریں حاصل کرنے کے لئے اپنا ای میل دیں

    Weekly Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    phone: 713-505-3111

    Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    NewsTimer

    http://www.newstimer.news
    Email: info@newstimer.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Radio Junoon

    http://www.radiojunoon.com
    Email: info@radiojunoon.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Powerd By

    http://americanmediamax.com
    Info@americanmediamax.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111
    ALL RIGHTS RESERVED

    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.