Close Menu
Pakistan Express

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • پہلا صفحہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی

      نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

      دسمبر 16, 2024

      غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی

      دسمبر 13, 2024

      اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا

      دسمبر 10, 2024

      اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

      دسمبر 6, 2024

      جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں 11 افراد جاں بحق

      دسمبر 3, 2024
    • کہیل
    • تجارت
    • شوبز
    • اوورسیز پاکستانیز
    • اردو ادب
    • کالم اور مضامین
    • وڈیوز
    • مزید
      • رابطہ
      • انٹرویوز
      • صحت اور سائنس
      • تعلیم
      • سیاحت
    Pakistan Express
    اہم خبریں
    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا
    Home»تجارت»جاز کی رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 5.3ارب روپے کی سرمایہ کاری
    تجارت

    جاز کی رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 5.3ارب روپے کی سرمایہ کاری

    پاکستان ایکسپریسپاکستان ایکسپریس

    اسلام آباد:ڈیجیٹل آپریٹر جاز نے ملک کو درپیش مشکل معاشی حالات کے باوجود رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 5.3ارب روپے کی سرمایہ کاری کی جس سے اس کی مجموعی سرمایہ کاری 10.6 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے، اس سرمایہ کاری کا مقصد فن ٹیک، کلاوڈ سروسز اور ڈیجیٹل تفریحی شعبوں میں ڈیجیٹل ایکو سسٹم کو مزید مضبوط کرنا ہے۔

    جاز کی جانب سے سرمایہ کاری کا بڑا حصہ نیٹ ورک کی توسیع اور اپ گریڈیشن پر لگایا گیا جس کے نتیجہ میں جاز کے فور جی صارفین کی تعداد اٖضافہ کے ساتھ 45.9ملین رہی۔ کمپنی کے مجموعی صارفین کی تعداد 71.7 ملین تک جبکہ ڈیجیٹل پلیٹ فارمزپر ماہانہ فعال صارفین کی تعداد 67ملین تک پہنچ گئی۔اس کے علاوہ 23 ملین سے زائد وائس اوور ایل ٹی ای کے یومیہ فعال صارفین کے ساتھ جاز خطے میں وائس اوور ایل ٹی ای کا سب سے بڑا نیٹ ورک بن گیا۔

    دوسری طرف وائی فائی کنکشن پر کال اور پیغام رسانی کے لئے جازفائی کے تعارف کے بعد چندمہینوں میں صارفین کی تعداد چار ملین سے تجاوز کرچکی ہے۔ جاز کے سی ای او عامر ابراہیم نے اپنے خیالات کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے تمام پلیٹ فارمز کا بڑھتا ہوا استعمال صارفین پر مبنی ہمارے کاروباری ماڈل کی توثیق کرتا ہے، کمپنی اپنے فور جی نیٹ ورک میں توسیع اور اس کی صلاحیت میں اضافہ اور ڈیجیٹل ایکو سسٹم کے فروغ کیلئے سرمایہ کاری جاری رکھے گی۔ہم ایجوٹیک، ہیلتھ ٹیک کے شعبے میں آگے بڑھ رہے ہیں، اس کے علاوہ جنریٹو اے آئی سے چلنے والے اردو زبان کے ماڈلزاور مقامی طور پر متعلقہ اے آئی ایپلی کیشنز تیار کر کے اے آئی لینگویج کے حوالے سے پائے جانے والے خلا کو بھی پورا کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔

    ان اقدامات کا مقصد اپنے صارفین کے لئے ایک زیادہ جامع اور قابل رسائی ڈیجیٹل تجربہ فراہم کرنا ہے۔سہ ماہی کے دوران جاز ڈیجیٹل سروسزکی کارکردگی نے بھی ملک کے بڑے ڈیجیٹل آپریٹر کی حیثیت سے کمپنی کی پوزیشن کو مزید مضبوط بنایا۔ جاز کیش کی 30 فیصد خواتین کی نمائندگی کے ساتھ صارفین کی تعداد 44 ملین تک پہنچ گئی اور 6.6 ٹریلین کی گراس ٹرانزیکشن ویلیو کی وجہ سے آمدن میں سالانہ بنیادوں پر89 فیصد اضافہ حاصل کیا۔ 240,000رجسٹرڈ ایجنٹس اور 300,000 سے زائد مرچنٹس پر مشتمل جاز کیش کے وسیع نیٹ ورک نے ادائیگی/قرض فراہمی کی خدمات کو ڈیجٹلائزیشن میں سہولت فراہم کی جس سے پاکستان کے مالیاتی منظر نامے میں موثر تبدیلی آئی۔

    پاکستان کے بڑے تفریحی پلیٹ فارم تماشا کے ماہانہ فعال صارفین کی تعداد12ملین تک پہنچ گئی جبکہ سہ ماہی کے دوران پاکستان سپر لیگ مقابلوں کے دوران ایڈٹیک کے ذریعے اس کی آمدنی سالانہ بنیادوں پر دوگنی ہو گئی۔ جاز کے کلاوڈ پلیٹ فارم گرج نے بھی قابل غور نمو کا مظاہرہ کرتے ہوئے 100 سے زائد انٹرپرائز کو جدید ترین کلاوڈ اور سائبر سیکورٹی حل فراہم کیے۔

    گرج نے حال ہی میں براڈ کام کی طرف سے وی ایم ویئر کلاوڈ سروسز کی پریمیئر حیثیت حاصل کی جبکہ سیلف کیئر اور لائف سٹائل ایپ SIMOSA(سابقہ جازورلڈ) کے ماہانہ فعال صارفین کی تعداد بھی بڑھ کر 14.9ملین ہوگئی۔

    پاکستان ایکسپریس
    • Website

    Related Posts

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا

    دسمبر 14, 2024

    اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا

    دسمبر 13, 2024
    Leave A Reply Cancel Reply

    اہم خبریں

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    پڑہنا مت بھولیں
    تجارت

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    By پاکستان ایکسپریسدسمبر 16, 2024

    کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے کاروبار کا آغاز ہوا، جس سے انڈیکس…

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    دسمبر 16, 2024
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • Pinterest
    • Instagram
    • YouTube
    • Vimeo

    سب اسکرائب کریں

    تازہ تریں خبریں حاصل کرنے کے لئے اپنا ای میل دیں

    Weekly Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    phone: 713-505-3111

    Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    NewsTimer

    http://www.newstimer.news
    Email: info@newstimer.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Radio Junoon

    http://www.radiojunoon.com
    Email: info@radiojunoon.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Powerd By

    http://americanmediamax.com
    Info@americanmediamax.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111
    ALL RIGHTS RESERVED

    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.