Close Menu
Pakistan Express

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • پہلا صفحہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی

      نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

      دسمبر 16, 2024

      غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی

      دسمبر 13, 2024

      اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا

      دسمبر 10, 2024

      اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

      دسمبر 6, 2024

      جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں 11 افراد جاں بحق

      دسمبر 3, 2024
    • کہیل
    • تجارت
    • شوبز
    • اوورسیز پاکستانیز
    • اردو ادب
    • کالم اور مضامین
    • وڈیوز
    • مزید
      • رابطہ
      • انٹرویوز
      • صحت اور سائنس
      • تعلیم
      • سیاحت
    Pakistan Express
    اہم خبریں
    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا
    Home»بین الاقوامی»بھارتی فوج کی موجودگی معصوم کشمیریوں کی آزادی پر سوالیہ نشان
    بین الاقوامی

    بھارتی فوج کی موجودگی معصوم کشمیریوں کی آزادی پر سوالیہ نشان

    پاکستان ایکسپریسپاکستان ایکسپریس

    مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھاری پیمانے پر بھارتی فوج کی موجودگی معصوم کشمیریوں کی آزادی پر سوالیہ نشان ہے۔ 

    مقبوضہ وادی میں اس وقت لگ بھگ 8 لاکھ کے قریب بھارتی فوجی موجود ہیں جنہوں نے وادی میں نظامِ زندگی مفلوج کر رکھا ہے

    بھارت  نے ہمیشہ جمہوریت کے کھوکھلے دعوے کئے ہیں مگر حقیقت میں بھارتی افواج نے کشمیری عوام کے تمام جمہوری حقوق سلب کر رکھے ہیں

    بھارتی افواج  نے معصوم کشمیریوں کو اُن کی آزادی حقِ دہی سے محروم کر رکھا ہےبھارتی افواج جبری اغوا، ماورائے عدالت قتل اور عورتوں کے ساتھ زیادتی میں ملوث ہے 

    2019میں مودی سرکار نے آرٹیکل 370 کو منسوخ کرتے ہوئے کشمیریوں سے اُن کا حقِ خود ارادیت چھین لیا اور کشمیری عوام کو اپنے حقیقی نمائندوں کے انتخاب سےمحروم کردیا۔

    مقبوضہ جموں و کشمیر میں 18ستمبر2024 کو بندقوں کے سائے تلے ہونے والے الیکشن کا مقصد صرف اور صرف عالمی دنیا  کی آنکھوں میں دُھول جھونکنا ہے ۔

    مقبوضہ وادی میں بھارتی افواج کی موجودگی  کے باعث ،آزادی اظہارِ رائے،حقِ  رائے دہی اور آزادی صحافت جیسے بنیادی حقوق کشمیری عوام کے لئے ایک خواب سے بڑھ کر کچھ نہیں

    5 اگست 2019 سے اب تک لاکھوں غیرمقامی افراد نےطاقت کے زور پہ ڈومیسائل سرٹیفکیٹ حاصل کیے ہیں، جس سے علاقے کی مسلم اکثریتی حیثیت کو خطرہ لاحق ہے ۔

    مودی سرکار آنے والے الیکشن میں ریاستی مشینری کا استعمال کرکے اپنی مرضی کے مطابق  نتائج  لینے  کے لئے کو ششیں کر رہی ہے۔

    جیل میں بند حریت قیادت نےبھارت کےزیرِقبضہ جموں و کشمیر میں ہونے والے آئندہ انتخابات کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں ’’نئی دہلی کے غیر قانونی قبضے کو جائز قرار دینے کی کوشش‘‘ قرار دیا ہے

    ایک بین الاقوامی رپورٹ کےمطابق”مقبوضہ جموں و کشمیرمیں 2019 کے بعد کی تبدیلیوں کا مقصد علاقے کےانتخابی اور آبادیاتی منظرنامےکو نئی شکل دینا ہے،مقبوضہ وادی کو حقیقی سیاسی نمائندگی سے محروم کرنا ہے۔

    مقبوضہ جموں و کشمیر سےاُٹھنے والی ہر تنقیدی آواز بی جے پی کی انتہا پسندانہ سوچ کی بھینٹ چڑھ رہی ہے،مودی سرکار ہر طرح سےریاستی اداروں کو استعمال کر کے آنے والے الیکشن میں کامیابی حاصل کرنا چاہتی ہے اور اس کے لئے کسی بھی حد تک جانے کے لئے تیار ہے۔

    آخر کب تک مودی سرکار بھارتی افواج کے ذریعےمقبوضہ جموں و کشمیر میں اپنا تسلط قائم رکھ سکے گی؟َ۔

    پاکستان ایکسپریس
    • Website

    Related Posts

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    دسمبر 16, 2024

    غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی

    دسمبر 13, 2024

    اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا

    دسمبر 10, 2024
    Leave A Reply Cancel Reply

    اہم خبریں

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    پڑہنا مت بھولیں
    تجارت

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    By پاکستان ایکسپریسدسمبر 16, 2024

    کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے کاروبار کا آغاز ہوا، جس سے انڈیکس…

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    دسمبر 16, 2024
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • Pinterest
    • Instagram
    • YouTube
    • Vimeo

    سب اسکرائب کریں

    تازہ تریں خبریں حاصل کرنے کے لئے اپنا ای میل دیں

    Weekly Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    phone: 713-505-3111

    Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    NewsTimer

    http://www.newstimer.news
    Email: info@newstimer.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Radio Junoon

    http://www.radiojunoon.com
    Email: info@radiojunoon.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Powerd By

    http://americanmediamax.com
    Info@americanmediamax.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111
    ALL RIGHTS RESERVED

    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.