Close Menu
Pakistan Express

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • پہلا صفحہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی

      نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

      دسمبر 16, 2024

      غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی

      دسمبر 13, 2024

      اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا

      دسمبر 10, 2024

      اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

      دسمبر 6, 2024

      جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں 11 افراد جاں بحق

      دسمبر 3, 2024
    • کہیل
    • تجارت
    • شوبز
    • اوورسیز پاکستانیز
    • اردو ادب
    • کالم اور مضامین
    • وڈیوز
    • مزید
      • رابطہ
      • انٹرویوز
      • صحت اور سائنس
      • تعلیم
      • سیاحت
    Pakistan Express
    اہم خبریں
    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا
    Home»شوبز»بشنوئی کمیونٹی کا سلمان خان کیلئے مشروط معافی کا اعلان
    شوبز

    بشنوئی کمیونٹی کا سلمان خان کیلئے مشروط معافی کا اعلان

    پاکستان ایکسپریسپاکستان ایکسپریس

    بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کی جان کے دشمن ان کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے بشنوئی کمیونٹی کے لوگوں نے اداکار کی مشروط معافی کا اعلان کردیا۔

    بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بشنوئی کمیونٹی کے صدر دیویندر بودیا نے بیان جاری کرتے ہوئے اداکار کی جان بخشنے کے لیے شرط رکھ دی اور کہا کہ اگر سلمان خان خود اپنی غلطی کی معافی مانگتے ہیں تو ہم اُنہیں معاف کرنے کے بارے میں سوچ سکتے ہیں۔

    انہوں نے اپنے بیان میں اداکارہ سومی علی کی معافی کو قبول کرنے سے انکار کردیا۔

    ان کا کہنا ہے کہ ہمیں سومی علی کی معافی قبول نہیں ہے کیونکہ انہوں نے کوئی غلطی نہیں کی بلکہ قصور سلمان خان کا ہے، اگر وہ خود ہمارے مندر میں آکر ہم سے معافی مانگتے اور یقین دہانی کرواتے ہیں کہ مستقبل میں دوبارہ ان سے ایسی کوئی غلطی نہیں ہوگی تو ہم انہیں معاف کرنے اور ان کی جان بخشنے کے بارے میں سوچ سکتے ہیں۔

    دیویندر بودیا نے یہ مطالبہ بھی کیا ہے کہ دبنگ اداکار معافی مانگنے کے ساتھ اس بات کی بھی یقین دہانی کروائیں کہ وہ مستقبل میں جنگلی حیات و ماحولیات کے تحفظ کے لیے بھی اپنی خدمات انجام دیں گے۔

    خیال رہے کہ چند دن قبل اداکارہ سومی علی نے اپنے سابق بوائے فرینڈ و اداکار سلمان خان کی طرف سے گینگسٹر لارنس بشنوئی سے معافی مانگی تھی۔

    انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران لارنس بشنوئی گروہ سے کالے ہرن کے شکار کے واقعے کو سلمان خان کی غلطی قرار دیتے ہوئے معافی مانگی تھی اور ان کے قتل کے بجائے انہیں قانونی راستہ اختیار کرنے کی تلقین بھی کی تھی۔

    یاد رہے کہ 1998 میں فلم ’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘ کی شوٹنگ کے دوران سلمان خان نے راجستھان کے شہر جودھ پور میں کالے ہرنوں کا شکار کیا تھا، جو بشنوئی کمیونٹی کے لیے کافی اہمیت کے حامل ہیں۔

    بشنوئی برادری راجستھان کے تھر کے صحرائی علاقے میں آباد ہیں۔ ان کا تعلق ایک ہندو مسلک سے ہے جو پیڑ، پودوں اور جانوروں کی عبادت کرتے ہیں۔ بنیادی طور پر یہ لوگ سبزی خور ہوتے ہیں اور جانوروں کی حفاظت کے لیے اپنی جان بھی دے سکتے ہیں۔

    واضح رہے کہ اس کیس کے سلسلے میں اداکار کو 2018 میں 5 برس کی قید کی سزا بھی سنائی گئی تھی۔ تاہم انہیں مختصر عرصے کے بعد ضمانت پر رہائی بھی مل گئی تھی، جس کے بعد سے بشنوئی برادری ان کی جان کی دشمن بنی ہوئی ہے۔

    پاکستان ایکسپریس
    • Website

    Related Posts

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 14, 2024

    عمران اشرف اور طلحہ انجم کی نئی فلم ’کٹر کراچی‘کا ٹریلر جاری

    دسمبر 13, 2024
    Leave A Reply Cancel Reply

    اہم خبریں

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    پڑہنا مت بھولیں
    تجارت

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    By پاکستان ایکسپریسدسمبر 16, 2024

    کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے کاروبار کا آغاز ہوا، جس سے انڈیکس…

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    دسمبر 16, 2024
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • Pinterest
    • Instagram
    • YouTube
    • Vimeo

    سب اسکرائب کریں

    تازہ تریں خبریں حاصل کرنے کے لئے اپنا ای میل دیں

    Weekly Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    phone: 713-505-3111

    Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    NewsTimer

    http://www.newstimer.news
    Email: info@newstimer.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Radio Junoon

    http://www.radiojunoon.com
    Email: info@radiojunoon.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Powerd By

    http://americanmediamax.com
    Info@americanmediamax.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111
    ALL RIGHTS RESERVED

    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.