Close Menu
Pakistan Express

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • پہلا صفحہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی

      نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

      دسمبر 16, 2024

      غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی

      دسمبر 13, 2024

      اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا

      دسمبر 10, 2024

      اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

      دسمبر 6, 2024

      جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں 11 افراد جاں بحق

      دسمبر 3, 2024
    • کہیل
    • تجارت
    • شوبز
    • اوورسیز پاکستانیز
    • اردو ادب
    • کالم اور مضامین
    • وڈیوز
    • مزید
      • رابطہ
      • انٹرویوز
      • صحت اور سائنس
      • تعلیم
      • سیاحت
    Pakistan Express
    اہم خبریں
    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا
    Home»تجارت»ایک ہفتے کے دوران ڈالر کے اوپن مارکیٹ نرخ میں قابل ذکر کمی
    تجارت

    ایک ہفتے کے دوران ڈالر کے اوپن مارکیٹ نرخ میں قابل ذکر کمی

    پاکستان ایکسپریسپاکستان ایکسپریس

    کراچی: بڑھتی طلب کے باوجود گزشتہ ہفتے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر قابو میں رہا، انٹربینک ریٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد اگرچہ معمولی نوعیت کی کمی ہوئی لیکن اوپن مارکیٹ ریٹ میں قابل ذکر کمی واقع ہوئی۔

    مسلسل 12ہفتوں میں زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں متواتر اضافہ روپے کے استحکام کا باعث بنا اور روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں انفلوز بڑھنے سے بھی روپے کو سہارا ملا۔ پاکستان یورو بانڈز کی ایلڈ بڑھنے سے اس میں سرمایہ کاری دلچسپی میں اضافے سے بھی اعتماد کی فضاء پیدا ہوئی۔

    ایکسپورٹرز کی جانب سے ترسیلات بھنانے کا عمل محدود ہونے سے بعض سیشنز میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں اضافہ بھی ہوا۔ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں خطے کے ممالک کے درمیان چائنیز کرنسی میں باہمی تجارت کے فروغ دینے کی اطلاعات سے بھی ڈالر ریورس گئیر میں رہا اور خام تیل کی دوبارہ گھٹتی قیمتوں سے بھی امید کی کرن پیدا ہوئی۔

    زیرتبصرہ ہفتے کے دوران احتجاجی دھرنوں اور غیریقینی سیاسی حالات کو زرمبادلہ کی مارکیٹوں نے نظرانداز رکھا۔ ہنرمند نوجوانوں کی بیرون ملک منتقلی سے ترسیلات مزید بڑھنے کی توقعات رہیں۔ برآمدات میں اضافہ درآمدات میں کمی سے بھی روپیہ مضبوط رہا۔ ہفتہ وار کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر، پاؤنڈ، یورو اور ریال کی قیمت میں کمی، درہم کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن میں ڈالر، پاؤنڈ، یورو، ریال اور درہم میں کمی کا رحجان رہا۔

    ایک ہفتے میں ڈالر کے انٹربینک اور اوپن ریٹ کے درمیان فرق گھٹ کر 1.52روپے ہوگیا۔ ہفتہ وار کاروبار کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 02پیسے گھٹ کر 277.61روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 32پیسے کی کمی سے 279.13روپے ہوگئی۔

    برطانوی پاؤنڈ کے انٹربینک ریٹ 78پیسے کی کمی سے 362.27روپے ہوگئے جبکہ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ کی قدر 56پیسے کی کمی سے 363.65روپے ہوگئی۔

    انٹربینک میں یورو کرنسی کی قدر 2.92 روپے کی کمی سے 301.02روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو کی قدر 2.70روپے کی کمی سے 301.98روپے پر بند ہوئی۔

    انٹربینک میں ریال کی قدر 02 پیسے کی کمی سے 73.91روپے ہوگئی جبکہ اوپن میں ریال کی قدر 07پیسے کی کمی سے 74.06 روپے ہوگئی۔

    انٹربینک میں درہم کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 75.58 روپے پر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں درہم کی قدر 02پیسے کی کمی سے 75.95 روپے ہوگئی۔

    حوالہ ہنڈی آپریٹرز کے خلاف کارروائیاں جاری رہنے سے ڈالر کے اسمگلرز غیرمتحرک رہے۔

    پاکستان ایکسپریس
    • Website

    Related Posts

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا

    دسمبر 14, 2024

    اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا

    دسمبر 13, 2024
    Leave A Reply Cancel Reply

    اہم خبریں

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    پڑہنا مت بھولیں
    تجارت

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    By پاکستان ایکسپریسدسمبر 16, 2024

    کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے کاروبار کا آغاز ہوا، جس سے انڈیکس…

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    دسمبر 16, 2024
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • Pinterest
    • Instagram
    • YouTube
    • Vimeo

    سب اسکرائب کریں

    تازہ تریں خبریں حاصل کرنے کے لئے اپنا ای میل دیں

    Weekly Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    phone: 713-505-3111

    Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    NewsTimer

    http://www.newstimer.news
    Email: info@newstimer.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Radio Junoon

    http://www.radiojunoon.com
    Email: info@radiojunoon.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Powerd By

    http://americanmediamax.com
    Info@americanmediamax.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111
    ALL RIGHTS RESERVED

    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.