Close Menu
Pakistan Express

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • پہلا صفحہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی

      نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

      دسمبر 16, 2024

      غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی

      دسمبر 13, 2024

      اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا

      دسمبر 10, 2024

      اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

      دسمبر 6, 2024

      جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں 11 افراد جاں بحق

      دسمبر 3, 2024
    • کہیل
    • تجارت
    • شوبز
    • اوورسیز پاکستانیز
    • اردو ادب
    • کالم اور مضامین
    • وڈیوز
    • مزید
      • رابطہ
      • انٹرویوز
      • صحت اور سائنس
      • تعلیم
      • سیاحت
    Pakistan Express
    اہم خبریں
    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا
    Home»تجارت»ایس آئی ایف سی کی تعاون سے پاکستان میں آسٹریلوی زرعی مہارت کا نفاذ
    تجارت

    ایس آئی ایف سی کی تعاون سے پاکستان میں آسٹریلوی زرعی مہارت کا نفاذ

    پاکستان ایکسپریسپاکستان ایکسپریس

    اسلام آباد:

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے حکومت پاکستان نے خوراک اور دودھ کی پیداوار میں اضافہ کرنے کے لیے زراعت اور لائیو اسٹاک کے شعبوں میں آسٹریلیا کی مہارت سے استفادہ کرنے کا ارادہ کیا ہے۔

    زراعت کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی، معیاری بیج اور اناج کے ذخیرہ کے نئے طریقوں اور تجربات کے لیے آسٹریلوی تکنیکی معاونت درکار ہے۔

    اسی سلسلے میں حکومت نے فصلوں کی فی ایکڑ پیداوار کو بڑھانے کے لیے 400 ارب روپے مختص کیے ہیں جن میں کسان کارڈ، گرین ٹریکٹر اور شمسی توانائی کے منصوبے شامل ہیں۔

    اس کے علاوہ، حکومت لائیو اسٹاک کے منصوبوں میں 20 ارب روپے کی سرمایہ کاری کر رہی ہے جس میں لائیو اسٹاک فارمر کارڈ متعارف کرانا اور مویشیوں کی بیماری سے نمٹنے کی حکمت عملی بھی شامل ہے۔

    مویشیوں کی بیماری کے اثرات کو مدنظر رکھتے ہوئے بیماری سے پاک گوشت کی برآمد کو یقینی بنانے کے لیے 400,000 بچھڑوں کی افزائش نسل کا ہدف بھی مقرر کیا گیا ہے۔

    یہ اقدامات پاکستان کے زرعی شعبے کو مضبوط کرنے، غذائی تحفظ کو بہتر بنانے اور معاشی استحکام کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

    اس کے علاوہ، جنگلات کی بحالی کے لیے بھی ڈرون کے ذریعے نگرانی اور جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے عوامی آگاہی مہمات کے لیے پاکستان میں آسٹریلوی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

    آبی زراعت کے شعبے میں 100 ایکڑ کے رقبے پر جھینگے کی افز ائش کے لیے آسٹریلوی مہارت کی مدد سے ایک پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں سالانہ 100 ٹن پیداوار کی توقع کی جا رہی ہے۔

    اسموگ کنٹرول پروگرام کے تحت کسانوں کو 5 ارب روپے کی جدید مشینری کی فراہمی کے علاوہ دھان کی باقیات کے دوبارہ استعمال کی ترغیب بھی شامل ہے۔

    ایس آئی ایف سی کی کاوشوں اور حکومتی اقدامات کی بدولت آسٹریلوی مہارت کو پاکستان کے زرعی شعبے میں متعارف کرایا جا رہا ہے جو سموگ کنٹرول، غذائی تحفظ، اور بیج کے معیار میں نمایاں بہتری لانے کی ضمانت ہے۔

    پاکستان ایکسپریس
    • Website

    Related Posts

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا

    دسمبر 14, 2024

    اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا

    دسمبر 13, 2024
    Leave A Reply Cancel Reply

    اہم خبریں

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    پڑہنا مت بھولیں
    تجارت

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    By پاکستان ایکسپریسدسمبر 16, 2024

    کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے کاروبار کا آغاز ہوا، جس سے انڈیکس…

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    دسمبر 16, 2024
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • Pinterest
    • Instagram
    • YouTube
    • Vimeo

    سب اسکرائب کریں

    تازہ تریں خبریں حاصل کرنے کے لئے اپنا ای میل دیں

    Weekly Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    phone: 713-505-3111

    Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    NewsTimer

    http://www.newstimer.news
    Email: info@newstimer.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Radio Junoon

    http://www.radiojunoon.com
    Email: info@radiojunoon.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Powerd By

    http://americanmediamax.com
    Info@americanmediamax.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111
    ALL RIGHTS RESERVED

    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.