نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہیددسمبر 16, 2024
اروشی روٹیلا کو مداح نے ایک لاکھ سے زیادہ سرخ گلاب بھیج دئیے۔ بھارت کی معروف اداکارہ اروشی روٹیلا کو ان کے مداحوں کی جانب سے ایک لاکھ سے زیادہ سرخ گلاب وصول ہوئے ہیں۔مداح نے اداکارہ کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔