Close Menu
Pakistan Express

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    دسمبر 16, 2024

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • پہلا صفحہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی

      نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

      دسمبر 16, 2024

      غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی

      دسمبر 13, 2024

      اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا

      دسمبر 10, 2024

      اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

      دسمبر 6, 2024

      جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں 11 افراد جاں بحق

      دسمبر 3, 2024
    • کہیل
    • تجارت
    • شوبز
    • اوورسیز پاکستانیز
    • اردو ادب
    • کالم اور مضامین
    • وڈیوز
    • مزید
      • رابطہ
      • انٹرویوز
      • صحت اور سائنس
      • تعلیم
      • سیاحت
    Pakistan Express
    اہم خبریں
    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا
    Home»کہیل»احسن اقبال کا ملک میں نیشنل گیمز کی بحالی کا اعلان
    کہیل

    احسن اقبال کا ملک میں نیشنل گیمز کی بحالی کا اعلان

    پاکستان ایکسپریسپاکستان ایکسپریس

    وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسن اقبال نے 2025 کو کھیلوں کی بحالی کا سال اور ملک میں نیشنل گیمز کی بحالی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 25 کروڑ کی آبادی والے ملک سے ہم اولمپکس میں چند ایتھلیٹ نہیں بھیج سکتے۔

    اسلام آباد میں قومی کانفرنس برائے احیائے کھیل کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ قومی کانفرنس برائے ریوائیول آف اسپورٹس کا مقصد اسپورٹس فیڈریشنز کی بحالی ہے، انہوں نے ہدایت کی کہ بین الاقوامی کوچز کے زیر اہتمام کھلاڑیوں کی تربیت کی جائے گی اور زیادہ سے زیادہ سپورٹس مراکز قائم کرنے کے ساتھ ساتھ اسکولوں میں بھی کھیلوں کو فروغ دیا جائے۔

    انہوں نے کہا کہ کانفرنس کے شرکا کی تمام سفارشات کی روشنی میں رپورٹ مرتب کی جائے گی، رپورٹ اور سفارشات پر تندہی سے عمل کیا جائے گا، ہم ملک کے لیے کھیلتے ہیں، 2025 ملک میں کھیلوں کا سال ہو گا اور ہم بھرپور طریقے سے کھیل کا میدان سجائیں گے۔

    وفاقی وزیر نے کہا کہ میں نے ہائر ایجوکیشن کو کہا ہے کہ یونیورسٹیز میں اسپورٹس ٹورنامنٹس کے انعقاد کو یقینی بنائیں اور کھیلوں میں قومی نمائندگی کے لیے میرٹ پر انتخاب ہونا چاہیے کیونکہ گروہ بندی سے کوئی نہیں جیت سکتا اور کھلاڑی بھی ذہنی تناؤ کے ساتھ کبھی اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکتا۔

    انہوں نے کہا کہ سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے قومی کے ہر ہاکی کھلاڑی کو جاب لیٹر ملے گا۔

    احسن اقبال نے کہا کہ 25 کروڑ کی آبادی والے ملک میں 10 سے 15 چیمپئین کیوں نہیں نکل سکتے، اولمپکس میں چند ایتھلٹ نہیں بھیج سکتے، 2028 اولمپکس کے لیے بھرپور تیاری کی جائے گی اور ہر تین سے چار ماہ بعد کارکردگی جانچنے کے لیے دوبارہ ملاقات ہوگی جس کے بعد سفارشات پر عمل درآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔

    انہوں نے 2016 سے تعطل کا شکار نیشنل گیمز کے انعقاد کے لیے تیاریاں شروع کرنے کی ہدایت بھی کردی۔

    وفاقی وزیر نے کہا کہ سی پیک کے تحت چین کھیلوں کے شعبے میں تعاون کرے گا جس سے بہتری آئے گی۔

    اسپورٹس بحالی کانفرنس میں اسپورٹس فیڈریشنز کے نمائندوں۔ کھلاڑیوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی اور ملک میں کھیلوں کی بحالی کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔

    پاکستان ایکسپریس
    • Website

    Related Posts

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024

    وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی

    دسمبر 14, 2024

    چیمپئنر ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی، پاکستان کی شرائط مان لی گئیں

    دسمبر 13, 2024
    Leave A Reply Cancel Reply

    اہم خبریں

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    پڑہنا مت بھولیں
    تجارت

    اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے  انڈیکس کی 2  نئی سطحیں عبور ، نیا ریکارڈ قائم

    By پاکستان ایکسپریسدسمبر 16, 2024

    کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے کاروبار کا آغاز ہوا، جس سے انڈیکس…

    ’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

    دسمبر 16, 2024

    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید

    دسمبر 16, 2024

    نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

    دسمبر 16, 2024
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • Pinterest
    • Instagram
    • YouTube
    • Vimeo

    سب اسکرائب کریں

    تازہ تریں خبریں حاصل کرنے کے لئے اپنا ای میل دیں

    Weekly Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    phone: 713-505-3111

    Pakistan Express

    http://pakistanexpress.news
    info@pakistanexpress.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    NewsTimer

    http://www.newstimer.news
    Email: info@newstimer.news
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Radio Junoon

    http://www.radiojunoon.com
    Email: info@radiojunoon.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111

    Powerd By

    http://americanmediamax.com
    Info@americanmediamax.com
    6633 hillcroft st houston TX.77081
    phone: 713-505-3111
    ALL RIGHTS RESERVED

    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.